Sabitlenmiş Tweet
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی
4.3K posts

اسد الرحمن غزنوی الھاشمی
@PST_313
لا غالب الا اللہ #Ghazali
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Haziran 2020
1K Takip Edilen868 Takipçiler
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

عمران خان نے جو کر دکھایا ہے وہ سُرخرو ہے
ہار جیت اللّہ کے ہاتھ میں ہے
لیکن جو عمران خان نے کردیا ہے اب اسکی ہار جیت یا الیکشن میں ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا
آفتاب اقبال کے سنہری الفاظ🔥 twitter.com/shuglisam/stat…
اردو
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

یہ اس مملکت خداداد پاکستان کی دیوار گریہ ہے ، اس پر آنسو بہاتے جائیں کہ جب کوئی دیوار یوں پھلانگی جاتی ہے تو اس کے پیچھے بسنے والے سہم جاتے ہیں ، بچے چیخ اٹھتے ہیں عورتیں بے لباس ہونے کے خوف سے کانپنے لگتی ہیں اور ان کے سامنے “مطلوبہ” شخص مار پیٹ کرتے ہوے اٹھا لیا جاتا ہے
Qudsia Mumtaz@Qudsiamum
جب آپ چین کی نیند سو رہے ہوتے ہیں
اردو
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

توجہ فرمائیں!
یہ فیصل شیر جان ہیں۔ ہمارے خان صاحب کے دوست۔ آپ نے انہیں خان صاحب کے ساتھ اور آفتاب اقبال کے پروگرام میں لازمی طور پر دیکھا ہوگا۔
پاکستان میں بہت سارے نیوز چینلز اور آفتاب اقبال کے مختلف پروگراموں کی خیرہ کن کامیابی کے پیچھے انہيں کا شاندار دماغ تھا۔ یہ پردے کے پیچھے رہ کر کام کرتے ہیں۔
اب انہوں نے قوم کو گھی کارپوریشنوں اور شوگر ملوں کے مالکان کے چینلز سے نجات دلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے ان کے مقابلے میں ایک ایسا ڈجیٹل چینل کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو منفی پروپگینڈا اور فیک نیوز کے اس دگرگوں دور میں حق اور سچ کا علم اٹھائے گا۔
میرا یقین ہے کہ یہ "ڈجیٹل چینل" اور اس طرح کی دوسری مخلصانہ کاوشیں بڑے بڑے میڈیا ہاوئسز کی دکانیں بند کردیں گے۔
رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں بیروزگار ہونے والے محب وطن، دیانتدار، باصلاحیت صحافی فیصل شیر جان صاحب سے رابطہ کریں۔
نیچے ان کا میسج ہے۔ شکریہ!
---------------
میرا نام فیصل شیر جان ہے اور ہم لانچ کر رہے ہیں پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا ڈیخٹل پلیٹ فارم
@TTvPakistan
یہ کسی سیٹھ کی نئیں ورکر کی ملکیت ہو گا- Editorial Policy صحافی طے کریں گے سیٹھ نہیں۔ آپ بھی اسکا حصہ بنیئے اور اپنا CV ہمیں digitalnewsplatform@gmail.com پر بھیجیں-
x.com/TTvPakistan/st…
اردو
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

سمجھ نہیں آ رہی : جب سے نواز شریف واپس لاے گئے ہیں ، نہلا دھلا کر تشریف صاف کر دی گئی ہے مگر استاد جی نے یہ نہیں بتایا کہنا کیا ہے - جہاں جاتے ہیں انکی سوئی "مجھے کیوں نکالا" پر اٹک جاتی ہے - بیماری بڑھ رہی ہے ، سوئی بھی بڑھ رہی ہے اور اب وہ مجھے 97 میں اور 93 میں کیوں نکالا تک پھنچ گئے ہیں - تھوڑے دن میں خطرہ ہے کہیں یہ نا پوچھنے لگیں "مجھے اماں نے پیٹ سے کیوں نکالا"
ادھر فضلو صاحب بولے "ہمیں منافقت کے خلاف جنگ کرنی ہے" ہیں -- کیا مولانا اپنے ہی خلاف تلوار یا ڈنڈا یا شلوار اٹھا کر جنگ کریں گے
اور مریم بی بی فرماتی ہیں: "پورے پاکستان میں شیر جیتے گا" - اچھا -- تو باقی سارے جنگل کو کہاں چھپا کر رکھیں گی محترمہ -
"پوچھتے ہیں وہ ظالم کون ہے - کوئی بتلاے کہ ہم بتلائیں کیا "
(چچا غالب سے معذرت کے ساتھ )
اردو
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

یہ واقعہ کہاں ہوا ہے؟
Awais Maqsood Khan@Awaisfuture
صحافی کو غیر سیاسی ہونا چاہئے ورنہ ایسے نتائج کے لئے تیار رہے😆😂🤣😂😆
اردو
اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

اسد الرحمن غزنوی الھاشمی retweetledi

Wait For Our Surprise | Imran Riaz Khan | Cross Examination With Ali | Podcast Promo #2
#ImranRiazKhan #MianAliAshfaq #PodcastPromo2 #CrossExaminationWithAli #ImraRiazKhanisBack
youtu.be/7o3i3fDCs9M

YouTube
English











