آپ کا آج کیا گیا فیصلہ کل ہمارے گلستان جوہر کے لئےخوشحالی کاباعث ہوگا
بنگو گبول گوٹھ بلاک 11نزد کامران چورنگی گلستان جوہر کراچی میں آج بروز جمعہ 2فروری کومحفل معراج النبیﷺمنعقد ہورہی ہے.
جس میں خصوصی خطاب ودعا حضرت فیاض الحسن قادری صاحب چیئرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ فرمائیں گے
آپ کا آج کیا گیا فیصلہ کل ہمارے گلستان جوہر کے لئے خوشحالی کا باعث ہوگا
آج بروز جمعہ 2 فروری بنگو گبول گوٹھ بلاک 11نزد کامران چورنگی گلستان جوہر کراچی میں محفل معراج النبیﷺ منعقد ہورہی ہے.
جس میں خصوصی شرکت ودعاحضرت فیاض الحسن قادری صاحب چیئرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ فرمائیں گے.
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی اپنے وفد کے ہمراہ مرکز اہلسنت جامعہ ابوبکر بلاک 13 گلستان جوہر میں آمد سنی علماء کونسل پاکستان کراچی کے صدر علامہ محمد اشرف گورمانی صاحب سے ملاقات.
#PS100#NA236
#صوفی_ازم_لورز
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی عالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اکرام حُسین القادری صاحب
(ڈائریکٹر الاحیاء نیٹ ورک انٹرنیشنل) سے ملاقات
بھرپور حمایت کا اعلان .
#PS100#NA236
#صوفی_ازم_لورز
پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار مٹھا خان کی پھلوان گوٹھ اجمیر اپارٹمنٹ کے یونین والوں سے ملاقات
معززین و عمائدین کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان .
#PS100#NA236
#صوفی_ازم_لورز
آپ کے اُمنگوں کا ترجمان پاکستان سنی تحریک کا حمایت یافتہ امیدوار
(ر) لیفٹیننٹ کمانڈر پاک نیوی
”مٹھا خان“
پی ایس 100 ، این اے 236
#PS_100#NA_236
انتخابی نشان ”مور“
نہ چیخو پکار نہ شور
بس اب چلے گا صرف ”مور“
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بروز اتوار 7 جنوری 2024 بعد نماز عشاء منعقد ہوئی۔
خصوصی خطاب :- صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ پاکستان سنی تحریک علامہ انور علی قادری
پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ.
#صوفی_ازم_لورز
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء
بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی
خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی
منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ
تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں
شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے