PTI Mirpur Division

18.3K posts

PTI Mirpur Division banner
PTI Mirpur Division

PTI Mirpur Division

@PTIMirpurDiv

Official Account of PTI Mirpur Division.

Katılım Mayıs 2020
33 Takip Edilen1.5K Takipçiler
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضلع کوٹلی کے امیدواران کے انٹرویوز مکمل۔ پارٹی قیادت میرٹ، عوامی رائے اور مضبوط نمائندگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ #AJKElection2026 #PTIAJK #ReleaseImranKhan
PTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet media
اردو
0
1
16
369
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضلع بھمبر کے امیدواران کے انٹرویوز مکمل کر لیے گئے۔ پارٹی قیادت میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر مضبوط امیدواروں کے انتخاب کے عمل کو آگے بڑھا رہی ہے۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet media
اردو
0
3
14
326
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کے زیر اہتمام ضلع میرپور کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل۔ میرٹ، اہلیت اور عوامی رائے کو ترجیح دیتے ہوئے مضبوط قیادت کے انتخاب کا عمل جاری۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet mediaPTI Mirpur Division tweet media
اردو
0
3
16
346
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
چڑہوئی آزادکشمیر میں “عمران خان رہائی ریلی” میں ہزاروں کی تعداد عمران خان کے سپاہی باہر نکل آئے۔ پروگرام کے میزبان رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر محمد سفیان ، رہنما پی ٹی آئی راجہ منصور خان کے زیرانتظام ریلی میں مہمان خصوصی ترجمان عمران خان نیاز اللہ خان نیازی, سینیٹر خرم ذیشان، سینئر نائب صدر پنجاب میجر ظفر گوندل کے علاوہ مرکزی رہنماؤں میں علی عبداللہ نیازی، راجہ الیاس خان، قاضی محمد اسرائیل ، چوہدری مقبول گجر، راجہ واجد خان، سردار صداقت حیات اور دیگر کی شرکت۔ عوام اور قائدین کا کہنا تھا عمران خان کی رہائی ہی ہماری منزل ہے- #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
اردو
0
19
60
3K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و چیئرمین پارلیمانی بورڈ سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا تیسرے مرحلہ کا آغاز کل بروز ہفتہ میرپور میں ہوگا ہے کل 23 مئی میرپور ڈویژن جبکہ مہاجرین حلقوں کے انٹرویوز بھی 24 مئی کو میرپور میں ہوں گے۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK #SardarAbdulQayyumNiazi
PTI Azad Kashmir tweet media
اردو
0
2
14
410
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر محمد بشیر گورسی ایڈووکیٹ کا کھجورلہ میں شمولیتی پروگرام درجنوں لوگ دیگر پارٹیوں کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف محمد بشیر گورسی ایڈووکیٹ کے قافلے میں شامل ہو گئے ۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
اردو
0
0
1
21
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
یوسی وٹالہ میراں جٹاں میں راجہ اللہ دتا، راجہ محمد حسین اور ملک بشیر اعوان کی قیادت میں 50 سے زائد خاندان سینئر نائب صدر پی ٹی آئی میرپور ڈویژن افتخار طیب اعوان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Mirpur Division tweet media
اردو
0
3
11
229
PTI Mirpur Division
PTI Mirpur Division@PTIMirpurDiv·
یونین کونسل دعورہ (گڑھا بابے داتیاں) سے متعدد گھرانوں نے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری طارق فاروق کی حمایت چھوڑ کر ضلعی صدر چوہدری آصف کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Mirpur Division tweet media
اردو
0
3
19
452
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن مسترد کیے جانے کے فیصلے پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی آزاد کشمیر میر عتیق الرحمان کی اہم پریس کانفرنس۔ انہوں نے فیصلے کو غیر آئینی اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف فوری طور پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کے واضح فیصلے کے باوجود رجسٹریشن میں رکاوٹیں سوالات کو جنم دیتی ہیں اور ایک بڑی عوامی جماعت کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میر عتیق الرحمان نے کہا کہ کارکن کسی صورت مایوس نہیں ہوں گے اور پی ٹی آئی ہر حال میں انتخابات میں حصہ لے گی۔ ان کے مطابق انتخابی نشان کوئی بھی ہو، تحریک انصاف میدان نہیں چھوڑے گی اور عمران خان کے نظریے کے ساتھ عوامی قوت بن کر ابھرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تنظیمی سرگرمیاں اور امیدواروں کے انٹرویوز شیڈول کے مطابق جاری ہیں، جبکہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام کو “سرپرائز پلس” ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شفاف اور آزاد انتخابات ہی عوامی اعتماد کی اصل ضمانت ہیں۔ #PTIAJK #AJKElection2026
اردو
1
19
45
596
PTI Mirpur Division retweetledi
Khawaja Ijaz Rafique
Khawaja Ijaz Rafique@IjazKhowaja·
سائفر صرف ایک کاغذ نہیں تھا، بلکہ پاکستان کی خودمختاری، آزاد خارجہ پالیسی اور عوامی مینڈیٹ پر ہونے والی مداخلت کی ایک تلخ حقیقت تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ کئی چہرے بے نقاب ہوئے، مگر سچ آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ سائفر ایک حقیقت تھا، ہے، اور رہے گا۔ #سائفر_ایک_حقیقت
Khawaja Ijaz Rafique tweet media
اردو
2
31
50
1.9K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
گڑھا کھیڑ میں پی ٹی آئی کا بڑا سیاسی دھماکہ، درجنوں افراد کی ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت بھمبر : یونین کونسل برھنگ کے علاقے گڑھا کھیڑ میں پاکستان تحریک انصاف نے بڑا سیاسی اپ سیٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کو شدید دھچکا دے دیا۔ وارڈ نمبر 8 ڈھوک برسالی کے سابق امیدوار کونسلر چوہدری وقار رفیق کھیڑ کی قیادت میں درجنوں افراد نے مسلم لیگ (ن) سے رشتہ توڑ کر ضلعی صدر پی ٹی آئی بھمبر چوہدری آصف کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Azad Kashmir tweet media
اردو
1
23
72
636
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
کشمیری نوجوان ، مرد و خواتین کا فیصلہ ، عمران خان عمران خان متحرک و نوجوان رہنما چوہدری رفیق کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی حلقہ سٹی کوٹلی کی خواتین کا عظیم الشان ورکرز کنونشن صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا بطور مہمان خصوصی ورکرز کنونشن میں شرکت خواتین کا آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان آزاد کشمیر میں عام انتخابات اسی جولائی میں ہونے والے ہیں۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو 'برابری کے مواقع' (level playing field) دینا تو دور کی بات، میدان میں اترنے ہی سے روکا جا رہا ہے۔اگر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا تو آنے والے انتخابات مشکوک، غیر قانونی اور غیر جمہوری تصور ہوں گے۔ عوام کو سیاسی عمل میں حصہ لینے اور ووٹ دینے کا حق حاصل ہے، اور جب عوام کی آواز نہیں سنی جاتی تو جمہوریت محض ایک فریب بن کر رہ جاتی ہے۔ الیکشن کو متنازعہ بنا کر ہم دشمن کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں کشمیری عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں ، مجھے خوشی ہوئی ہماری مائیں اور بہنیں عمران خان کا پیغام لیکر گھر گھر جا رہی ہیں ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی #PTIAJK #AJKElection2026
PTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet media
اردو
0
28
60
2.8K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
ضلعی صدر بھمبر تحریک انصاف آزادکشمیر چوہدری آصف محمود کا اہم ویڈیو پیغام الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی رجسٹریشن نہ کرنے کا حالیہ فیصلہ سراسر غیر آئینی، غیر جمہوری اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اس طرح کے ہر فسطائی اور غیر قانونی اقدام کے خلاف اپنی آئینی، قانونی اور سیاسی جدوجہد پوری طاقت سے جاری رکھے گی۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
اردو
0
29
67
701
PTI Mirpur Division retweetledi
Sardar Abdul Qayyum Niazi
Sardar Abdul Qayyum Niazi@AQayyumNiaziPTI·
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی آزاد کشمیر رجسٹریشن کا فیصلہ انصاف کے تمام بنیادی اصولوں کے منافی ہے ، نہ صرف غیر آئینی عمل کیا گیا بلکہ جمہوریت کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کیلئے یہ کھیل کھیلا ،فیصلے نے آمدہ الیکشن کو ہی متنازعہ بنا دیا ،پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ، عمران خان کے چاہنے والوں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہر صورت الیکشن میں جائیں گے اور کسی صورت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرائیں گے نہیں ، عمران خان کے نظریے اور تصویر کیساتھ میدان میں اتریں گے ۔8 فروری 2024 کے الیکشن میں جس طرح عمران خان کے چاہنے والوں نے سرپرائز دیا تھا ویسے ہی آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی سرپرائز پلس دیں گے ۔پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بھرپور انداز میں الیکشن کی تیاریاں جاری رکھے گی ، امیدواران کی انٹرویوز شیڈول کے مطابق ہوں گے ، ہم آئینی و قانونی جنگ بھی لڑیں گے اور عوام کی عدالت میں بھی جائیں گے ، الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ کسی صورت عمران خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست نہیں کر سکتا ، ہمیں آلو ، بیگن ، گاجر اور مولی پر بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لڑیں گے اور مخالفین کو حیران کن نتائج سے دو چار کریں گے۔ بدقسمتی سے احساس ترین خطے میں بھی وہیں کھیل شروع کر دیا گیا جو پاکستان میں کھیلا گیا ، کیا ایسے الیکشن کی کوئی ساکھ ہو گی ؟ کیا ان الیکشن کو کوئی آئینی جواز مل سکے گا؟ کیا ایسی کوئی مثال ماضی میں ملتی ہے ؟ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر کرنا الیکشن کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں اعلیٰ عدلیہ انصاف کرے گی اور پی ٹی آئی رجسٹریشن کیلئے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کو دور کرے گی۔
اردو
19
524
1.5K
70.9K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
الیکشن کمیشن نے آج اسٹبلشمنٹ کے حکم پر ایک عوام کی نمائندہ جماعت کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش تو کر لی مگر کشمیر کی غیور عوام جانتی ہے نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اسی کو دینا ہے جو ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بنا جس نے جیل کے اندر ہوتے ہوئے بھی کشمیری عوام کا تب ساتھ دیا جب تمام اقتدار پر قابض جماعتیں اپنے بنیادی حقوق کے واسطے ستمبر 2025 کو احتجاج کرنے والی عوام پر لاٹھی چارج کروارہی تھیں۔ کشمیری عوام کبھی بھی خون کی ہولی کھیلنے والوں کا ساتھ نہیں دے گی۔ #ReleaseImranKhan #PTIAJK #AJKElection2026
PTI Azad Kashmir tweet media
اردو
0
12
12
204
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
پاکستان بھر میں ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کی ہر حد پار کرنے والوں نے پہلے تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر چوروں کو قوم پر مسلط کیا۔ مگر اس سب کے باوجود آج بھی وہ عمران خان کے بیانیے اور عوامی طاقت سے خوفزدہ ہیں، اسی خوف کے باعث تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن تک مسترد کردی گئی۔ یہ حقیقت کبھی نہیں بدلے گی کہ کشمیر کے عوام صرف اسی امیدوار کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو سفیرِ کشمیر عمران خان کے نظریے اور اعتماد کا نمائندہ ہوگا۔ نشان بدل سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔ #ReleaseImranKhan #PTIAJK #AJKElection2026
PTI Azad Kashmir tweet media
اردو
0
16
16
189
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پارٹی رجسٹریشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دے دیا اور فوری اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی رجسٹریشن کا فیصلہ انصاف کے تمام بنیادی اصولوں کے منافی ہے،نہ صرف غیر آئینی عمل کیا گیا بلکہ جمہوریت کو بھی تباہ کر دیا گیا الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے کیلئے یہ کھیل کھیلا ،فیصلے نے آمدہ الیکشن کو ہی متنازعہ بنا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ، عمران خان کے چاہنے والوں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہر صورت الیکشن میں جائیں گے اور کسی صورت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرائیں گے نہیں۔ عمران خان کے نظریے اور تصویر کیساتھ میدان میں اتریں گے ۔ 8 فروری 2024 کے الیکشن میں جس طرح عمران خان کے چاہنے والوں نے سرپرائز دیا تھا ویسے ہی آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی سرپرائز پلس دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بھرپور انداز میں الیکشن کی تیاریاں جاری رکھے گی ، امیدواران کی انٹرویوز شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔ ہم آئینی و قانونی جنگ بھی لڑیں گے اور عوام کی عدالت میں بھی جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ کسی صورت عمران خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست نہیں کر سکتا ، ہمیں آلو ، بیگن ، گاجر اور مولی پر بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لڑیں گے اور مخالفین کو حیران کن نتائج سے دو چار کریں گے ۔ سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ بدقسمتی سے احساس ترین خطے میں بھی وہیں کھیل شروع کر دیا گیا جو پاکستان میں کھیلا گیا ، کیا ایسے الیکشن کی کوئی ساکھ ہو گی ؟ کیا ان الیکشن کو کوئی آئینی جواز مل سکے گا؟ کیا ایسی کوئی مثال ماضی میں ملتی ہے ؟ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر کرنا الیکشن کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے۔ سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں اعلیٰ عدلیہ انصاف کرے گی اور پی ٹی آئی رجسٹریشن کیلئے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کو دور کرے گی۔ #PTIAJK #AJKElection2026
PTI Azad Kashmir tweet media
اردو
2
32
61
1.4K
PTI Mirpur Division retweetledi
Khawaja Ijaz Rafique
Khawaja Ijaz Rafique@IjazKhowaja·
تحریک انصاف سے نشان چھینا گیا، عوامی مینڈیٹ چرایا گیا، چوروں کو قوم پر مسلط کیا گیا، مگر اس سب کے باوجود عمران خان کے بیانیے کا خوف آج بھی قائم ہے۔ اسی خوف میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن تک مسترد کردی گئی۔ یاد رکھو، نشان بدل سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔ #PTIAJK
Khawaja Ijaz Rafique tweet media
اردو
1
29
72
3.1K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
ملک بھر میں ظلم جبر اور فسطائیت کا بازار گرم کرنے والے، پہلے پاکستان کے انتخابات میں پارٹی سے نشان چھیننے اور پھر عمران خان کا مینڈیٹ چھین کر ملک پر چوروں کے مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ اس سب کے باوجود تاحال اس قدر خوفزدہ ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن کی درخواست بھی مسترد کردی اسٹبلشمنٹ کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ نشان چاہے جو بھی ہو جیت صرف اسی امیدوار کی ہوگی جو سفیر کشمیر عمران خان کا منتخب نمائندہ ہو گا
اردو
0
28
71
5.2K
PTI Mirpur Division retweetledi
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
حلقہ LA 5 برنالہ یونین کونسل قلع چھپڑ راجگان برادران میں مرکزی رہنما ڈاکٹر محمد عرفان جرال کا مسلم لیگ ن اور مسلم کانفرنس کو بڑا دھچکا روہی کے بزرگ سیاسی و سماجی رہنما راجا محمد اسلم کی قیادت میں درجنوں خاندانوں اور نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔ #AJKElection2026 #ReleaseImranKhan #PTIAJK
PTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet mediaPTI Azad Kashmir tweet media
اردو
2
7
28
395