PTI Nowshera

10.1K posts

PTI Nowshera banner
PTI Nowshera

PTI Nowshera

@PTINowsheraa

It's an official account of Pakistan Tehreek Insaf District Nowshera. Managed by PTI Social Media Team.

Nowshera, Pakistan Katılım Ağustos 2022
79 Takip Edilen537 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
مرشد 💔
العربية
0
0
2
427
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
Release Aliya Hamza
PTI Nowshera tweet media
English
0
2
2
103
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
نشان چاہے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان ! #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
PTI Nowshera tweet media
اردو
0
0
0
5
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
انشاءاللہ قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلی سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبے اور خصوصا ضلع چارسدہ کی ترقی ، خوشحالی ، بہتری اور قائد عمران خان کی رہائی کےلیے اپنی تمام صلاحیتیں بروکار لاؤں گا ۔
اردو
0
0
0
8
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
انشاءاللہ اپنے قائد عمران خان ، وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب اور پارٹی کے اس اعتماد پر پورا اتر کر اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دوں گا ، اس موقع پر چارسدہ کے تمام کارکنان اور بالخصوص پی کے64 کے ورکرز اور عوام کا بھی بے حد مشکور ہوں ،
اردو
1
0
0
5
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
میں اپنے قائد جناب عمران خان صاحب اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل آفریدی صاحب اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی کابینہ میں وزیر اعلیٰ معاون خصوصی کی زمہ داری دی ، #iftikharullahjan #Abdullahkhan #ImranKhan
PTI Nowshera tweet media
اردو
1
0
0
10
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
کھوت اپر چترال ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کی فنڈ سے لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کے زیرِ انتظام ASDI 2025-26 پروگرام کے تحت رابت کھوت میں لنک روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
PTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet media
اردو
0
0
0
8
PTI Nowshera retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
15 تاریخ کو 12,000 روپے مکان کا کرایہ دینا تھا، وہ بھی نہیں کما سکا۔ پیاز کاٹ کر ڈبے میں روزانہ لے کر آتا ہوں، دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں بچا۔ عوام کے ان حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص اور وہ ادارہ ہے جو عمران خان کی حکومت گرا کر ان نااہلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی سازش میں شامل تھا۔
اردو
48
2.3K
4.9K
39.9K
PTI Nowshera retweetledi
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
ایک تو وفاقی پروجیکٹ کو رقم ک معاونت خیبر پختنخواہ کی حکومت نے کی۰ بار بار رابطہ بھی خیبر پختنخواہ کی جانب سے کیا گیا۰ اپنی نااہلی دیکھیں 18 سال سے منصوبہ نامکمل۰ اب اوپر سے بھی وفاقی وزیر آرہے ہیں۰ سبحان اللہ
Muzzammil Aslam tweet media
اردو
17
306
1.2K
22.3K
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
انشاءاللہ قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلی سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبے اور خصوصا ضلع نوشہرہ کی ترقی ، خوشحالی ، بہتری اور قائد عمران خان کی رہائی کےلیے اپنی تمام صلاحیتیں بروکار لاؤں گا ۔
اردو
0
0
0
10
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
انشاءاللہ اپنے قائد عمران خان ، وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب اور پارٹی کے اس اعتماد پر پورا اتر کر اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دوں گا ، اس موقع پر اپنے تمام کارکنان اور حلقے کی عوام کا بھی انتہائی مشکور ہوں ،
اردو
1
0
0
6
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
میں اپنے قائد جناب عمران خان صاحب اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل آفریدی صاحب اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی کابینہ میں بطور مشیر زمہ داری دی ، #MianUmar #MianJamshaidUddin #ImranKhanPTI #PTINowshera
PTI Nowshera tweet media
اردو
1
1
4
60
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
Release All Political Prisoners
PTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet media
English
0
4
5
448
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں قید 11 بے گناہ قیدیوں کی یکے بعد دیگرے ہیپاٹائٹس سے اموات یہ طبعی اموات ہر گز نہیں،قتل ہیں
PTI Nowshera tweet media
اردو
0
0
0
5
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت ایبٹ آباد میں کلائمیٹ ریزیلینٹ اور ماحول دوست زراعت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، جس کے تحت جدید زرعی سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی
PTI Nowshera tweet media
اردو
2
0
1
15
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
• کلائمیٹ اسمارٹ اور جدید زرعی طریقوں کے فروغ پر خصوصی توجہ • زرعی پیداوار میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا ہدف • کسانوں کیلئے بہتر سہولیات اور پائیدار زرعی نظام کی فراہمی
اردو
0
0
0
8
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
نظام کو فروغ دے کر کسانوں کو بااختیار بنانے اور زرعی پیداوار میں اضافے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ • ایبٹ آباد میں جدید زرعی سہولیات کی فراہمی • کسانوں کیلئے ٹنل فارم انسٹالیشن اور معیاری زرعی سامان کی تقسیم • ٹنل شیٹ، پائپ، ڈرپ اریگیشن سسٹم اور سپورٹنگ میٹریل کی فراہمی
اردو
1
0
0
4
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
اسکے علاوہ سب بیس ٹاپ کمپیکشن کا کام بھی جاری ہے۔
اردو
0
0
0
5
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی میں ،مسنگ لنک رنگ روڈ کے پیکیج 4 پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ پرائم کوٹ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ کل سے اسفالٹک بیس کا آغاز کیا جائے گا۔ #KPUpdates #KPDevelopment
PTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet mediaPTI Nowshera tweet media
اردو
1
0
1
11
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
بیڈنگ کے بعد جلد 'کرک اسپورٹس کمپلیکس' پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوگا۔ منصوبے کی کل لاگت تقریباً 1 ارب روپے ہے۔ شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان تحریک انصاف #PTIKarak #KPUpdates
اردو
0
0
0
4
PTI Nowshera
PTI Nowshera@PTINowsheraa·
چیئرمین عمران خان کے وژن کیمطابق، کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلعی سطح پر اسپورٹس کمپلیکس بنانے منصوبے کے تحت، وزیراعلیٰ سہیل کی قیادت میں اور پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں خصوصی کوششوں سے منظور کردہ 'کرک اسپورٹس کمپلیکس' کا ٹینڈر لگ چکا ہے۔ #SportsComplex
PTI Nowshera tweet media
اردو
1
0
0
7