PTI Orakzai

4.2K posts

PTI Orakzai banner
PTI Orakzai

PTI Orakzai

@PTIOOrakzai

Katılım Mayıs 2024
41 Takip Edilen148 Takipçiler
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
جی بی ایل اے 11 کھرمنگ (سکردو) پی ٹی آئی امیدوار سید محسن زیدی انتخابی نشان : نلکا 7 جون کو گلگلت بلتستان میں عمران خان فاتح ہو گا انشاء اللہ
اردو
0
0
0
2
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
جی بی ایل اے 8 سکردو 2 تحریک انصاف کے امیدوار محمد کاظم میثر انتخابی نشان : خیمہ عمران خان کے امیدوار کو 7 جون کو کامیاب کروائیں ۔
اردو
0
0
0
7
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
حلقہ GBLA 19 غزر 1 پی ٹی آئی امیدوار عظیم خان انتخابی نشان : چارپائی
اردو
0
0
0
2
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان ضلع گانچھے جی بی اے 23، حلقہ 02 کی غیور عوام "وکٹ" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عبدارحیم کو کامیاب کروائیں۔ #ووٹ_فار_وکٹ
اردو
0
0
0
3
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
حلقہ GBLA شگر 12 پی ٹی آئی امیدوار ایڈووکیٹ حسن شگری انتخابی نشان میڈل
اردو
0
0
0
2
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان ضلع سکردو جی بی اے 10، حلقہ 04 کی غیور عوام "وکٹ" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد شریف کو کامیاب کروائیں۔ #ووٹ_فار_وکٹ
اردو
0
0
0
6
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے 7 جون 2026 کو سکردو گانچھے جی بی اے 24، حلقہ 03 کی غیور عوام "وکٹ" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صداقت حسین کو کامیاب کروائیں #ووٹ_فار_وکٹ
اردو
0
0
0
3
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے 7 جون 2026 کو ضلع گلگت جی بی اے 02، حلقہ 02 کی غیور عوام "ٹرانسفارمر" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کو کامیاب کروائیں۔ #ووٹ_فار_ٹرانسفارمر
اردو
0
0
0
3
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
7 جون گلگت بلتستان انتخابات پی ٹی آئی امیدوار GBLA سکردو 1 راجہ زکریا مقپون انتخابی نشان : کرکٹ وکٹ
اردو
0
0
0
2
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی زیر صدارت مون سون تیاریوں کا جائزہ، تمام اضلاع میں ایمرجنسی پلان، ریسکیو، فلڈ پروٹیکشن اور امدادی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔ #CMKPSohailafridi
اردو
0
0
0
6
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
خالد خورشید کی والدہ شاہدہ خورشید کے حلقہ میں بڑی انتخابی ریلی ، سینکڑوں گاڑیاں و موٹر سائیکل شریک !!!
اردو
0
0
0
5
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
وزیر اعلی سہیل آفریدی اور وزیر بلدیات @MeenakhanAfridi کی سربراہی میں ،مسنگ لنک رنگ روڈ کے پیکیج 4 پر ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں۔ پرائم کوٹ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے،جبکہ کل سےاسفالٹک بیس کا آغاز کیاجائےگا اسکےعلاوہ سب بیس ٹاپ کمپیکشن کا کام بھی جاری ہے #KPUpdates #KPDevelopment
PTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet media
اردو
0
0
0
8
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
“عمران خان اس قوم کے منتخب وزیرِاعظم ہیں، عوام نے انہیں ووٹ دیا مگر ان کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ جیل مینوئل کے مطابق انہیں علاج، ملاقاتوں اور قانونی حقوق کی مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔” @AsadQaiserPTI
اردو
0
0
0
10
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
خیبرپختونخوا کے ساتھ مالی ناانصافی جاری ہے۔ صرف ایک سال میں این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کو 160 ارب روپے کا شارٹ فال ہوا، جبکہ فاٹا انضمام کے بعد وعدہ کیے گئے فنڈز اور 3 فیصد حصہ بھی تاحال ادا نہیں کیا جا رہا۔ @AsadQaiserPTI
اردو
0
0
0
6
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پہلے اتحاد کو رجسٹر کر کے انتخابی نشان دیا، پھر پی ٹی آئی کے اتحاد کے بعد وہی نشان واپس لے لیا۔ یہ آئینی و جمہوری حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہم لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کرتے ہیں۔” @AsadQaiserPTI
اردو
0
0
0
24
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشتگردی کی نئی لہر کی زد میں ہیں۔ مولانا ادریس کی شہادت اور بنوں میں خودکش حملے میں 21 جوانوں کی قربانی کے باوجود ایوان میں سنجیدہ بحث نہیں ہو رہی۔ عوام روز لاشیں اٹھا رہے ہیں مگر وفاقی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
اردو
0
0
2
17
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
علیمہ خان کا پیغام: عمران خان صرف ہمارے بھائی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے لیڈر بھی ہیں، اسی لیے ہم سب کو آگے آنا ہوگا تاکہ ان کے علاج کیلئے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ خان صاحب نے 128 دن دھرنا دے کر قوم کیلئے جدوجہد کی، اب مشکل وقت میں تھوڑی ہمت ہم سب کو بھی کرنا ہوگی #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
0
2
0
11
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
اس ملک میں قانون نام کی چیز نہیں رہی۔ عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں۔ جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل ہیں اور ان سے خاندان اور وکلاء کی ملاقات نہ کرانا نہ صرف غیر آئینی اور غیر قانونی بلکہ غیر انسانی بھی ہے۔ فیصل امین گنڈاپور #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
0
2
0
14
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی عمران خان کی بہنوں کیساتھ آڈیالہ جیل کے باہر ناکے پر موجود اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے. #ImranKhanUnjustlyJailed
PTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet mediaPTI Orakzai tweet media
اردو
0
2
0
17
PTI Orakzai
PTI Orakzai@PTIOOrakzai·
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi اور صوبائی اسمبلی کے ممبران اپنے قائد عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
0
1
0
15