PTI

489.7K posts

PTI banner
PTI

PTI

@PTIofficial

Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp

Pakistan Katılım Mart 2010
1.4K Takip Edilen10.3M Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PTI
PTI@PTIofficial·
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے، ہم پر ہی گولیاں کیوں چلاتے ہو؟ #گولی_کیوں_چلائی
اردو
94
3.8K
8.9K
57.2K
PTI
PTI@PTIofficial·
پہلے انکار، پھر تنازع، پھر خاموشی، پھر بیانیوں کی جنگ۔ مگر وقت ایک چیز ضرور کرتا ہے: وہ ہر مؤقف، ہر کردار اور ہر فیصلے کو تاریخ کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے۔ اور قومیں آخرکار خود فیصلہ کرتی ہیں! #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
5
91
214
2K
PTI retweetledi
Farrukh Javed Moon
Farrukh Javed Moon@FarrukhJavedPTI·
جب پٹرول مہنگا کرنا ہو تو ایک ہی جھٹکے میں 40، 50، 60 روپے بڑھا دیے جاتے ہیں، اور جب کم کرنے کی باری آئے تو 2، 4 یا 6 روپے کم کر کے عوام پر احسان جتایا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس معمولی کمی کا عوام کو کوئی حقیقی فائدہ نہیں ملتا کیونکہ مہنگائی پہلے ہی ہر چیز کو عوام کی پہنچ سے باہر کر چکی ہے۔ایران جیسے جنگ زدہ ملک میں بھی عوام کی حالت شاید اتنی خراب نہ ہو جتنی پاکستان میں مہنگائی اور غربت نے کر دی ہے۔عید قریب ہے، مگر لاکھوں گھر ایسے ہیں جہاں لوگ قربانی تو دور، روزمرہ اخراجات پورے کرنے کی طاقت بھی کھو چکے ہیں۔
اردو
3
19
62
3.4K
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنی قوم کی خاطر تمام آسائشیں چھوڑ کر عمران خان اس ظالم نظام کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔ ملک و قوم کی خاطر 1019 دنوں سے نہ صرف عمران خان بلکہ ان کا خاندان بھی فسطائی حکومت برداشت کر رہا ہے۔ اس وقت خان صاحب کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکومت انہیں طبی علاج کی سہولیات تک فراہم نہیں کر رہی۔ یہ حرکت حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
PTI tweet media
اردو
5
69
161
2K
PTI
PTI@PTIofficial·
Urgent international attention is needed. Reports of blocked lawyer access, denied legal meetings, and procedural barriers in Pakistan raise alarms over due process and fair trial rights. If legal counsel cannot reach their client, justice itself is at risk. Human rights defenders and international institutions must not remain silent. #ReleaseKhanSaveHisHealth
English
5
49
99
2.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان کی کیسز کیلئے وکالت ناموں پر دستخط نہیں ہونے دیئے جا رہے ہیں، عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے کہ کہیں عمران خان ان عدالتوں سے انصاف لیکر رہا نہ ہو جائیں۔ عمران خان اس مسلط رجیم سے کوئی ڈیل کرنے کی بجائے اپنے کیسز کا مقابلہ عدالتوں میں کرنا چاہتے ہیں۔ ساری قوم جانتی ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز جھوٹے بنائے گئے اور انہیں ناحق جیل میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سائفر نے ثابت کر دیا کہ میری رولنگ بالکل درست تھی۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
38
223
579
5.4K
PTI
PTI@PTIofficial·
”شہباز شریف تو اس قابل بھی نہیں ہے کہ کسی عوامی اجتماع سے بات کرلے، کیونکہ جو کارکردگی ہے اس پر تو عوام کو منہ دکھانے کے بھی قابل نہیں۔ بجلی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ بند ہے، قومی خزانے کو 43 ارب کا نقصان ہو چکا ہے۔ مگر عوام سے بجلی کے بلوں میں آج بھی نیلم جہلم پلانٹ کے نام پر سرچارج وصول کیا جا رہا ہے۔“ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1 #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اردو
8
231
573
6K
PTI retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
پاکستان تحریک انصاف گلگت حلقہ 2 کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کی بھرپور انتخابی مہم جاری۔ عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انشاء اللہ 7 جون کو گلگت حلقہ 2 میں بڑا اپ سیٹ ہوگا۔ انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
اردو
1
58
261
5.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
”جسٹس ڈوگر نے عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں اگلی سماعت تک کی مہلت دیتے ہوئے سخت آرڈر جاری کیا ہے۔ گویا ہمارے جرنیل اسلام آباد ہائی کورٹ کا مورچہ پورے تن من دھن سے سنبھالے ہوئے ہیں، تحریک انصاف کو "غدار وطن" قرار دے کر توپ خانہ سے جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ وہی عدالت ہے جہاں سے آزادانہ فیصلے کرنے والے ججز کو ایک ایک کرکے نکال دیا گیا ہے۔ جسٹس ڈوگر جیسے شدھ "حب الوطن" رہ گئے ہیں۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #ShameOnJudges
اردو
32
289
860
10.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
پوری قوم کا مطالبہ- پاکستان کے کپتان عمران خان کو انصاف دو۔ کپتان عمران خان کو رہا کرو! #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
10
281
566
5.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
”ملک میں مہنگائی نے ہر فرد کو متاثر کر رکھا ہے، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور حکومت نے پٹرول پر بھی لیوی ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور مقامی سطح پر سرمایہ کاری سے لگنے والے کارخانے بھی بند ہو چکے ہیں۔ سیاسی طور پر یہ حکومت عمران خان کے خلاف ملک سے غداری یا کرپشن کا بیانیہ بنانے میں بھی ناکام رہی ہے۔“ حبیب اکرم @HabibAkram #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اردو
6
94
220
4K
PTI retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عاصم منیر کا مشہور زمانہ عسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت بھی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف اب میدان میں آ گیا ہے، شیر افضل مروت نے آئینی عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے کہ سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹایا جائے اور واپس علی امین گنڈہ پور کو لگایا جائے، یہ شخص اب کھل کے سامنے آ گیا ہے سب کو پہلے سے پتا تھا کہ یہ ایک فوجی ٹاوٹ ہے، یہ جو بہادر بنا ہوا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی گھروں پر چھاپے مارے جا رہے تھے تب عوام میں اتنا زیادہ جوش اور جذبہ تھا کہ کوئی انہیں لیڈ کرے، اسی زمانے میں شیر افضل مروت کی سہولت کاری کی گئی اس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی اس شخص کو بعد میں عمران خان نے خود ہٹا دیا کپتان سمجھ گئے کہ یہ کس کا بندہ ہے جو پاکستان تحریکِ انصاف میں توڑ لانے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بعد اس کی شہرت اور عزت بالکل ختم ہو گئی، یہ شخص ایک سیاسی بونا ہے جس کو بڑی پروجیکشن ملتی ہے عاصم منیر کے ٹاوٹ صافیوں کی طرف سے، کبھی کسی پروگرام میں بٹھا دیتے ہیں کبھی کسی میں، علی امین گنڈہ پور نے بھی بیان دے دیا ہے کہ میرا اس شخص کے آئینی عدالت میں کیس دائر کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن علی امین گنڈہ پور کو صاف کہنا چاہیے کہ سہیل آفریدی عمران خان کی چوائس ہے اور میں سہیل خان افریدی کے ساتھ کھڑا ہوں، اس سے یہ جو شک و شبات پیدا ہو رہے ہیں ختم ہونے چاہئیے، علی امین گنڈاپور کو اپنی حیثیت واضح کرتے ہوئے شیر افضل مروت سے دوری اختیار کرنی چاہئیے، جب سے عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا ہے اب اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اپنے آپ کو کسی طرح اہمیت دینے کے لیے اس طرح کی اوچھی حرکتیں کرتا ہے، اس طرح کہ ابھی بھی بہت سے ٹاؤٹ موجود ہیں. #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
27
525
1.6K
16.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
”سکندر سلطان راجہ اور ان کے سسر کو لاہور کی ابدالین ہاؤسنگ سوسائٹی میں 1، 1 کنال کا پلاٹ دیا گیا۔ پھر ان 2 پلاٹس کو خلاف قانون جا کر رہائشی سے کمرشل پلاٹس میں تبدیل کیا گیا۔ اب ان 2 کینال کے پلاٹس کو کرایہ پر دے کر بذریعہ بنک بھاری رقم بھی کما رہے ہیں۔ یہ ان کی اسٹبلشمنٹ کیلئے خدمات کا صلہ ہے، انہوں نے الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی سے لیکر تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھیننے تک جیسی سہولت کاری کی” @ShazadAkbar
اردو
8
696
1.7K
17.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
5
185
1.2K
8.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان اور بشریٰ بی بی جو ناحق قید ہیں، ملاقاتوں پر پابندی- علاج پر پابندی- وکیل تک رسائی پر پابندی لیکن شریف خاندان، جو پوری دنیا میں اپنی کرپشن کے لیے مشہور ہے، اُس کے لیے انصاف گھر کی دہلیز پر. #ShameOnJudges
PTI tweet media
اردو
47
855
1.8K
12.3K
PTI retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
شیر کو پنجرے میں بند کر کے لڑائی نہیں ہوتی شیر کو باہر نکالو ۔۔۔ لڑو اس سے ، تمہاری اوقات پتا چل جاۓ گی #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا . #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
1
77
100
3.2K
PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1021 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔 #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
18
509
901
7.1K
PTI retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
انصاف دو انصاف دو عمران کو انصاف دو ملک گیر ریلیز میں نعرے! #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
13
429
926
7.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان کی جائدادوں کو لیکر ایک بار پھر مخالفین جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں۔ عمران خان نے اپنی تمام جائداد کو ہمیشہ اپنے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کیا ہے۔ عمران خان نے 2015ء میں ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں موجود اپنا اپارٹمنٹ فروخت کیا اور ٹیکس سال 2022ء میں خانیوال میں وراثت میں ملنے والی 530 کنال زرعی زمین فروخت کی تاکہ ان دو جائیدادوں کی ادائیگی کی جا سکے۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
33
148
391
4.9K