PTI Central Punjab

52.1K posts

PTI Central Punjab banner
PTI Central Punjab

PTI Central Punjab

@PTIOfficialCP

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Central Punjab Chapter.

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2014
337 Takip Edilen15.6K Takipçiler
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
"وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF ایک روزہ دورے پر قبائلی ضلع باجوڑ پہنچ گئے۔ وہ مقامی عوامی نمائندوں اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں سپورٹس کمپلیکس باجوڑ میں عوامی جرگے سے خطاب کریں گے۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
0
3
3
21
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
7 اور 9 اپریل کا خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے، اور فسطائی عناصر کے اوچھے ہتھکنڈے عروج پر پہنچ چکے ہیں۔ فوکل پرسن لیبر ونگ پنجاب عماد الحسن قریشی گوجر خان ضلع راولپنڈی سے گرفتار۔ عماد الحسن 7ویں رمضان کو 73 دن بعد جہلم جیل سے رہا ہوئے تھے۔ آج پھر سے گرفتار ہو گئے ہیں۔ #PakistanUnderFacsim #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
0
1
0
31
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
بچوں کے سکول بند، عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ۔اور دوسری طرف جعلی حکومت کے وزیر امیر مقام کا مظفرآباد کا شاہانہ پروٹوکول عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ جو حکمران عوام کو قربانیوں کا درس دیتے ہیں، وہی سرکاری خزانے پر عیش کرتے ہوئے مفت پیٹرول اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں۔ یہی انکا اصل مکرہ چہرا ہے سوال یہ ہے کہ کیا قربانی صرف عوام کے لیے ہے؟ کیا مہنگائی کا بوجھ صرف غریب ہی اٹھائے گا؟ حکمرانوں کا یہ دوہرا معیار اب کسی سے چھپا نہیں ایک طرف عوام کو ریلیف کے وعدے، اور دوسری طرف خود شاہانہ طرزِ زندگی۔ یہ تضاد ہی اس نظام کی اصل کہانی بیان کرتا ہے، جہاں عوام کے مسائل پسِ پشت ڈال کر اقتدار کے مزے لوٹے جا رہے #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
0
0
2
31
PTI Central Punjab retweetledi
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
عدلیہ ریاست کا بنیادی ستون ہوتی ہے، مگر جب یہی ستون کمزور پڑ جائے تو پورا نظامِ انصاف مشکوک ہو جاتا ہے۔ آج انصاف صرف اشرافیہ تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، جبکہ فیصلے قانون اور میرٹ کے بجائے حکمرانوں کی خواہشات کے تابع ہیں۔ ججز وہ نہیں کر رہے جو انہیں کرنا چاہیے، بلکہ وہ ان لوگوں کے آلۂ کار بن چکے ہیں جو پاکستانی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔ ان ججز کی خاموشی اور فیصلوں نے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے۔ ہم ان اٹھارہ ججوں کا کچا چٹھا قوم کے سامنے لائیں گے، جنہوں نے اپنے حلف کا سودا کیا اور اس سے غداری کی۔ #ShameOnJudges #JusticeForSale
اردو
0
21
36
403
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
"یہ کیسا انصاف ہے؟" خطے کے ہر ملک میں پٹرول سستا، مگر محنتی پاکستانی عوام پر مہنگائی کا سب سے بڑا بوجھ! یہ صرف قیمتوں کا فرق نہیں، یہ نااہلی فیصلوں، غلط پالیسیوں اور عوام دشمن ترجیحات کی کہانی ہے۔ وہ قوم جو دن رات محنت کر کے ملک کو چلاتی ہے، آج اسی کو سب سے مہنگا ایندھن خریدنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ یہ بوجھ عوام کا نہیں، یہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے۔ اب وقت ہے سوال کا، وقت ہے جواب مانگنے کا، کیونکہ پاکستان صرف حکمرانوں کا نہیں یہ 24 کروڑ محنتی عوام کا ہے۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
0
1
37
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
تاریخ: 06.04.2026 مقدمہ: القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس ۔درخواست ضمانت عدالت: اسلام آباد ہائی کورٹ بینچ: جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف وقت: 11 بجے کورٹ روم نمبر: 1، تھرڈ فلور، اسلام آباد ہائی کورٹ تفصیل: القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں عمران خان صاحب اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی سماعت 06 اپریل 2026 بروز پیر، بوقت 11 بجے، روبرو دو رکنی بینچ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں ہوگی۔ Via @KhalidYChaudry #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
0
2
85
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
آج عمران خان صاحب کو 976 دن پاکستانی قوم کا مقدمہ لڑتے ہوئے جیل کے اندر ہو گئے ہیں۔ آج وقت آ گیا ہے پاکستانی قوم کو باہر نکلنا ہو گا ،اپنا حق ادا کرنا ہو گا ۔ عمران خان صاحب نے اپنا کام کر دیا ہے ۔اب ہماری ذمہ داری ہے ۔ آج ہم نے ایک احتجاج کا انعقاد کیا ہے ۔2 سے 5 بجے تک۔ "کلاکسٹن کمیونٹی سینٹر مسزسسگا" یہ احتجاج اس سلسلے میں ہے جو علیمہ آپا نے سات تاریخ کی کال دی ہے اور پھر نو تاریخ کا جلسہ کی تیاری ہے ۔ میری تمام محب الوطنی پاکستانیوں سے گزارش ہے ،سب شرکت یقینی بنائیں۔ اوورسیز پاکستانی تابش توفیق #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
0
0
48
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
اسی لیے ایسے ضمیر فروش ججز اب صرف انصاف میں تاخیر کا سبب نہیں بلکہ خود انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکے ہیں۔ حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی اہلیہ زاہدہ سرفراز کو اپیلٹ ٹربیونل اِن لینڈ ریونیو کا رکن مقرر کر دیا ۔ ایک چیف جسٹس کی بیوی کو ایسے پرموٹ کرنا کھلے عام مفادات کے ٹکراؤ اور اقربا پروری کی مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ ججز اپنا کردار تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھوا چکے ہیں، وہ جنہوں نے اپنے حلف کی پاسداری کی بجائے ذاتی مفادات اور اپنی فیملی کے عہدوں کو انصاف پر ترجیح دی۔ ایسے لوگ نہ صرف عدالتی ساکھ کو داغدار کرتے ہیں بلکہ عوام کے اعتماد اور نظامِ انصاف کی بنیادوں کو بھی ہلا دیتے ہیں۔ تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ #ShameOnJudges
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
7
5
198
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کی ترجمانی کرتے ہوئے کہنا چاہتا ہوں کہ کارکنوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ وہ مسلسل یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر کب عملی قدم اٹھایا جائے گا۔ اب محض باتوں، وعدوں کا وقت گزر چکا ہے۔ کارکن اب واضح لائحہ عمل چاہتے ہیں۔ ٹرک کی بتی کے پیچھے چلنے کا دور ختم ہو چکا ہے ۔نہ ورکرز اب اس پر آمادہ ہیں اور نہ ہی پاکستانی عوام۔انہوں نے مہنگائی کر کے پاکستانی قوم کا جوس نکال دیا ہے ۔ @QasimKhanSuri #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
1
5
64
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
باجوڑ آمن جرگہ ۔ تمام تیاریاں مکمل۔وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کچھ دیر میں پہنچیں گے #AmanJirga
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
0
0
48
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
،،منگل کے روز کی علیمہ خان کی طرف سے کال دی گئی ہے کہ تمام تنظیمی عہدیداران ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز، ایم پی ایز ،سینیٹرز، تمام کور کمیٹی کے ممبران اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچیں لازمی ۔ میری سب سے گزارش ہے منگل کے دن اس کال کو کامیاب بنائیں۔ منگل کے روز ہم نے یہ ثابت کرنا ہے عمران خان اور ان کی بہنیں اکیلی نہیں ہیں، ہم سب ساتھ ہیں۔،، ایڈووکیٹ @NaeemPanjuthaa کا پیغام #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
5
8
90
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ 7 اپریل صرف ایک تاریخ نہیں، عہدِ وفا کا امتحان ہے۔ جو ساتھ دے گا وہ تاریخ میں زندہ رہے گا، اور جو پیچھے ہٹے گا وہ خود کو جوابدہ ہوگا۔ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
4
8
91
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
خوف زدہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ عیاں… 7 اور 9اپریل کے سائے نے ایوانوں میں ہلچل مچا دی، اور سچ کی آواز دبانے کے لیے گھروں پر چھاپے شروع! لیکن یاد رکھو، عوام کا فیصلہ نہ کبھی رکا ہے نہ رکے گا۔ راجہ شہباز بھٹی کے گھر پر پولیس کا ریڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
2
3
103
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
ہم عمران خان رہائی فورس میں خود کو بھی رجسٹر کروا رہے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھی کہیں گے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ یہ موومنٹ عمران خان کی رہائی کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کی بقاء کیلئے ہے، اس تحریک میں ہماری اگلی نسل کا مستقبل ہے پنجاب کے نوجوان کی گفتگو #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
2
2
99
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
جسٹس عامر فاروق الزامات: • نو مئی فالس فلیگ میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق عدالتی کارروائیوں میں سہولت کاری • ۹ مئی کے واقعات سے جڑے غیر قانونی مقدمات میں معاونت کا کردار ادا کرنا • پی ٹی آئی سے متعلق اہم قانونی معاملات میں مبنی بر آئین و قانون فیصلہ نہ دینا اور ظلم و ناانصافی میں سہولت کاری • اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالتی آزادی میں غیر آئینی و قانونی سمجھوتا کرنا یہ الزامات محض الفاظ نہیں یہ وہ سوالات ہیں جو انصاف کے دعوے کو چیلنج کر رہے ہیں۔ جب فیصلے متنازع ہوں تو خاموشی بھی ایک فیصلہ بن جاتی ہے اور تاریخ ہر کردار کو بے رحم احتساب کے ساتھ یاد رکھتی ہے۔ #ShameOnJudges
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
0
5
75
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
عمران خان نے جب پیٹرول مہنگا کیا تو یہ کہتے تھے یہودی ایجنٹ ہے ۔اب یہ مومن آئے ہیں ہم بخشے گئے ہیں۔شاہد فرشتے حساب بھی نہ لیں ہم سے ۔ جب سے یہ حکومت آئی ہمیں ملا کیا ہے سوائے مہنگائی کے پیٹرول پمپ ورکر کی @Zaeemlegharii کیساتھ گفتگو #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
1
9
14
194
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
کورونا کی عالمی وبا کے دوران، عمران خان نے قوم کا رہنما اور محافظ بن کر مشکل فیصلے کیے۔ لیکن آج وہی عوام مہنگائی اور بے حسی کے شکنجے میں دبی ہوئی ہے۔ روزمرہ کی ضروریات تک محدود لوگ، دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، اور حکمران اپنی طاقت اور کرسی کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں، عوام کی تکلیف سے بے خبر۔ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
2
5
78
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
پاکستان کے ضمیر فروش جج ،جس نے انصاف کو داغ دار بنا دیا ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل الزامات: • مخصوص نشستوں اور انتخابی درخواستوں میں شمولیت اختیار کرنا • فوجی عدالتوں کی کارروائی میں کردار ادا کرنا • پی ٹی آئی کی سماعتوں کے دوران آئینی نتائج پر اثر انداز ہونا • پی ٹی آئی کی قانونی حیثیت پر اثر انداز ہونے والے فیصلے کرنا یہ الزامات محض الفاظ نہیں یہ وہ سوالات ہیں جو انصاف کے دعوے کو چیلنج کر رہے ہیں۔ جب فیصلے متنازع ہوں تو خاموشی بھی ایک فیصلہ بن جاتی ہے اور تاریخ ہر کردار کو بے رحم احتساب کے ساتھ یاد رکھتی ہے۔ #ShameOnJudges
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
0
1
55