PTI Peshawar

5.2K posts

PTI Peshawar banner
PTI Peshawar

PTI Peshawar

@PTIOfficialPesh

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Peshawar. #PTI

Peshawar,Pakistan Katılım Temmuz 2019
30 Takip Edilen14K Takipçiler
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس اور شفاف مالیاتی نظام کے قیام کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ #StopCrueltyAgainstKhan #ReleaseKhanSaveHisHealth
PTI Peshawar tweet media
اردو
0
4
0
24
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
پاکستان کا ایک پاپولر ترین آدمی (عمران احمد خان نیازی) ہے، پاکستانی قیدی ہے،وہ بیمارہے،آپ اس کورات کے اندھیرے میں پمز اسپتال لےآتے ہیں- وہ کہتے ہیں مجھے فلانےاسپتال لے جاؤ،یہ کون ساایسامطالبہ ہے جس میں آسمان ٹوٹ پڑےگا۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
0
5
2
35
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات پیر مصور خان نے بروز پیر اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔ #StopCrueltyAgainstKhan #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
0
2
0
36
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی طفیل انجم نے با ضابط طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں۔ اس موقعہ پر انہوں نے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختنونخوا محمد سہیل خان افریدی شکریہ ادا کیا. #StopCrueltyAgainstKhan #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
0
2
0
22
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
ٹیکرز 25 مئی 2026 مشیر زراعت خیبرپختونخوا میاں محمد عمر کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس، زرعی شعبے میں شفافیت، اصلاحات اور کسان دوست پالیسیوں پر زور #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
0
2
0
27
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چترال ایئرپورٹ پر اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا، پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کیا۔ #StopCrueltyAgainstKhan #ReleaseKhanSaveHisHealth
PTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet media
اردو
0
2
0
37
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے زراعت میاں عمر کاکا خیل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ بانی چیئرمین عمران خان اور نوجوان وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا مشکور ہوں جنہوں نے اہم ذمہ داریاں تفویض کی - عمر کاکاخیل #StopCrueltyAgainstKhan #ReleaseImranKhan
PTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet media
اردو
0
4
2
37
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک انقلابی منصوبے کے تحت 30 باصلاحیت خواتین طالبات نے بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ تعلیم کامیابی سے مکمل کر لی! #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
PTI Peshawar tweet media
اردو
0
0
0
32
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
تحریک تحفظ آئین پاکستان، پاکستان تحریک انصاف اور سابقہ وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی کال پر آج الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی. #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
5
2
55
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں صوابی امن چوک میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر ،پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
1
0
25
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
حلقہ پی کے 64 چارسدہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکےمعاون خصوصی برائےجیل خانہ جات جناب افتخاراللّٰہ جان اورحاجی عبداللہ خان کی قیادت میں ہزاروں کےتعدادمیں کارکنان چارسدہ پریس کلب پہنچ گئے۔مہنگائی کےخلاف اور Imran Khan کی رہائی کےحق میں بھرپوراحتجاج کیاگیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
0
0
0
23
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف لکی مروت کا طارق سعید خان مروت صوبائی معاون خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور کی ہدایت پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
0
0
23
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
مشیر خیبرپختونخواپیرمصورخان غازی کی قیادت میں درگئی مین بازارمیں ایک احتجاجی مظاہرہ منعقدہوا،جس میں پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ کےصدرعباس خان، جنرل سیکرٹری پیر اسلام غازی،پارٹی رہنماؤں،کارکنان اورعوام کی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
1
0
44
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
ملک میں بدامنی،لاقانونیت اورمہنگائی نےعوام کاجینادوبھر کردیاہے۔آئےروزپیٹرولیم مصنوعات،بجلی اوراشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کیاجارہاہے،جس سےغریب عوام مشکلات کاشکارہیں۔ صوبائی وزیرڈاکٹر امجدعلی نےسوات بریکوٹ میں احتجاجی مظاہرےسےخطاب کرتےہوئےکیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
0
1
0
23
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پرپاکستان تحریک انصاف کی ضلعی تنظیم کی نگرانی میں تحصیل کابینہ کرک نےکرک سٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نےسابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی،ملک میں آئین کی بالادستی اورمہنگائی کےخلاف اپنےمطالبات اور تحفظات کااظہارکیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
0
0
0
22
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
نومنتخب صوبائی وزیر عدنان قادری نےگورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخواسےاپنےعہدے کاباقاعدہ حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمدسہیل آفریدی،صوبائی وزراء،مشیران،معاونینِ خصوصی،سینیٹ پیر نورالحق قادری،اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
PTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet media
اردو
0
0
0
62
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایات پر ممبر صوبائی اسمبلی امیر فرزند خان نے اپنے حلقے پی کے 56 میں عمران خان رہائی امن تحریک کی رجسٹریشن مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
PTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet mediaPTI Peshawar tweet media
اردو
0
0
0
19
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل آتے رہے احتجاج کرتے رہے چیختے رہے چلاتے رہے کہ ہماری عمران خان سے ملاقات کراو یہ کورٹ کے احکامات ہیں مگر نہیں کرائی گئ جان بوجھ کر ملاقات۔ سینیٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس #ReleaseKhanSaveHisHealth #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
0
0
33
PTI Peshawar
PTI Peshawar@PTIOfficialPesh·
محکمہ صحت ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس میں لگائے گئےالزامات کی مکمل چھان بین کرے،ڈاکٹروں کےالزامات، ثبوت اورحقائق پوری قوم کےسامنےلائےجائیں,احتساب سب کاہوگا،کرپشن ثابت ہونےپربلاامتیاز کارروائی کی جائےگی. وزیر اعلی محمدسہیل آفریدی کاصوبائی کابینہ سےخطاب! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
0
0
41