Zain_Cricket_Lover

1.1K posts

Zain_Cricket_Lover banner
Zain_Cricket_Lover

Zain_Cricket_Lover

@PTI_IFB

فالو کرو فالو بیک ملے گا کشمیر بنے گا پاکستان انشاء اللہ #I__Love____You__PTI

Dureji Katılım Temmuz 2018
2.3K Takip Edilen1K Takipçiler
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ملا فضل کی اتنی اوقات نہیں کہ ایسا اقرار بغیر پیٹھ پر تھپکی کے کردے۔ زرداری سے پرانی یاری ہے، اور امریکہ میں زرداری بھاری ہے۔ بس ایک ہاں کا انتظار ہے، جس کے لئے اس ہاں بولنے والے کی قریب تمام شرائط مانی جائیں گی۔ ایسا ہوا تو سب خوش ہو جائیں گے مگر باو جی وڑ جائیں گے۔
Adil Raja tweet media
اردو
178
1K
3.6K
121.8K
Mahrang Baloch
Mahrang Baloch@MahrangBaloch_·
The participation of people who are affected by state oppression is increasing day by day in our mass movement. Every human being is joining this mass movement with the hope that maybe the world will listen to our voice and the Baloch genocide will end. Now, it depends on the world whether they will support the oppressor or the oppressed. #StopBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide
English
122
2K
6.5K
177.2K
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
اس مرتبہ آئی پی ایل میں بھی مزہ ہو گا کیو نکہ اتنے مہنگے کھلاڑی خریدے گئے ہیں اس مرتبہ #IPL2024 #IPL2024Auction
اردو
0
0
0
45
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
کہتے تھے بابر اعظم کپتانی نہیں جانتا ہے اس لئے ٹیم ہارتا تھا اب کیا شان مسعود نے ٹیم کو چاند پر پہنچا دیا ہے #BabarAzam
اردو
0
0
0
19
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو بلایا گیا ہے آسٹریلیا یاد رہے محمد نواز نے ریڈ بال کرکٹ کافی عرصے سے نہیں کھیلا ہے کیا محمد نواز یہ جگہ پورا کر پائے گا میرا آپ سے سوال ہے.... ؟
اردو
0
0
0
18
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
وقار یونس نے کہا ہے پاکستان ٹیم میں اس وقت مجھے ایک باؤلر نظر نہیں آتا ہے مجھے یہ سمجھ نہیں آتا ہے یہ جو ٹیم آسٹریلیا گیا کیا یہ پکوڑے بیچنے گئے ہیں 🤣
اردو
0
0
0
8
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
سرفراز احمد کو ٹیم سے نکال کر آنے والے میچ میں محمد رضوان کو موقع دیا گیا ہے آپ اس فیصلے سے کتنا فیصد متفق ہیں کیا سرفراز احمد سے محمد رضوان کا پرفارمنس اچھا ہے یاں سرفراز احمد کو دوبارہ پیچھے دھکیل کر ان کا کیریئر ختم کرنا چاہتے ہیں #pakteam #sarfraz #PAKvsAUS
Zain_Cricket_Lover tweet media
اردو
0
0
0
11
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
Psl Ke Season 9 Mein apka Favorite Team Plus Player's kon kon Hain....? #psl9
Deutsch
0
0
0
26
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
Australian crowd was making fun of us all day 🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️ #AUSvPAK
Zain_Cricket_Lover tweet media
English
0
0
0
27
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
@TeamQuetta @SarfarazA_54 میں سرخ سلام پیش کرتا ہوں سرفراز احمد کو کہ جنہوں نے پاکستان سپر لیگ کے تمام سیزن میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کی کپتانی کیا ہے میں ایک کرکٹ فین کے ساتھ بلوچستان میں رہتا ہوں اور پاکستان سپر لیگ کے تمام ٹیمیں اپنے ہیں لیکن سرفراز احمد کی طرح میں نے ہمیشہ کوئٹہ گلیڈیئٹر کو سپورٹ کیا ہے ❤
اردو
0
0
0
9
Zain_Cricket_Lover
Zain_Cricket_Lover@PTI_IFB·
اس کو آپ اپنے مقامی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟؟
Zain_Cricket_Lover tweet media
اردو
0
0
0
15