PMNEWS

71.7K posts

PMNEWS banner
PMNEWS

PMNEWS

@P_MNews

The Largest Media Group In Lakki Marwat

Katılım Kasım 2011
36 Takip Edilen22.7K Takipçiler
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت: انتہائی رش کی وجہ سے پل مکمل جام،گھوڑا بدک گیا،ریڑھی سمیت لوگوں پر چڑھ دوڑا،بچے سمیت کئی افراد زخمی،سیکورٹی کا بھی کوئی اہتمام نہیں کیا گیا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
19
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
#بریکنگ: لکی مروت: چند روز قبل لکی مروت شہر سے اغواء ہونے والے نوجوان حسنین خان بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
21
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
#بریکنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کر دیا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
17
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے تعطیلات موسم گرما کا شیڈول جاری کر دیا۔ 👈پرائمری: یکم جون تا 31 اگست 2026 👈مڈل،ہائی،ہائیر سیکنڈری: 15 جون تا 31 اگست 2026 ♦️تاہم ماہ جون میں تمام سکولوں میں شیڈول کے مطابق سمر کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
18
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
سال میں دو بار ایسا موقع آتا جب سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے لیکن 139 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب سورج عیدالاضحیٰ کے دن خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ حکام کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، اس موقع پر سورج عمودی پوزیشن میں ہونے کے باوجود ہیٹ ویو کا خطرہ نہیں
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
15
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
کرک: دوران ڈیوٹی ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں تلخی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران کا سخت نوٹس ، ڈی ایس پی یوسف خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل،تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
31
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
کچے کے ڈاکوئوں سے پشاور کی بچی بازیاب کرالی گئی مجموعی طور پر 12 لڑکیاں بازیاب کرائی گئیں خیبر پختونخوا پولیس کے ایک اہلکار نے بھی رضاکارانہ طور پر آپریشن میں حصہ لیا
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
26
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نذیر خان بنوں آپریشن میں زخمی ایس ایچ او سرائے نورنگ عصمت اللہ نیازی کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
25
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی۔ پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 6روپے 80 پیسے سستا کر دیا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
26
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا وعدہ پورا کردیا عدنان قادری کی شکایت کے بعد ممبران اسمبلی کے مطالبے پر سیکرٹری معدنیات عامر لطیف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا محمد اسرار نئے سیکرٹری معدنیات تعینات
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
38
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نذیر خان نے سرائے گمبیلا کے پرانے پل پر لوگوں کے اجتماع،اسلحہ کی نمائش اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ترجمان
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
19
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت: رات گئے سٹی پولیس چوکی کے قریب بیٹریوں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ مہارت سے آگ پر قابو پالیا اور مزید پھیلنے سے روک دیا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
24
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
خیبر: زخہ خیل کے علاقے میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 افراد زخمی،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
13
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
خیبرپختونخوا حکومت کا مئی کی تنخواہیں 20 مئی تک جاری کرنے کا اعلان
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
21
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت:تجوڑی روڈ اور تختی خیل روڈ اور پل کی تعمیر کے مطالبات، اہل علاقہ نے انسداد پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
14
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت: خیبرپختونخوا کی درہ تنگ پولیس چیک پوسٹ اور صوبہ پنجاب کی پولیس چیک پوسٹ پر ڈرون حملے،تاہم گولے نشانے پر نہ لگ سکے اور چیک پوسٹوں کے قریب پھٹ گئے۔ پولیس ذرائع
PMNEWS tweet media
اردو
0
1
3
256
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
اونٹ کے منہ میں زیرہ۔۔۔۔ حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں 5 ، 5 روپے کی کمی کر دی۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
15
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
لکی مروت: تھانہ نورنگ کی حدود میں خیسور نہر کے ساتھ دو افراد کی لاشیں برآمد، فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے،سرائے نورنگ ہسپتال منتقل ۔ پولیس
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
1
31
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
عالمی درجہ بندی کے مطابق گرین پاکستانی پاسپورٹ کی قدر میں نمایاں بہتری آگئی۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں 3 درجے بہتری آئی ہے۔ ۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
12
PMNEWS
PMNEWS@P_MNews·
امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیے۔ امریکی سفارت خانے کی طرف سے پاکستان کو واپس کیے قیمتی نوادرات کی نمائش اسلام آباد میں ہوئی، دو طرفہ معاہدے کے تحت امریکا پاکستان کو اب تک 23 ملین ڈالر مالیت کے 450 نوادرات واپس کر چکا ہے۔
PMNEWS tweet media
اردو
0
0
0
30