سیدہ ودیعہ ⚔️

28.7K posts

سیدہ ودیعہ ⚔️ banner
سیدہ ودیعہ ⚔️

سیدہ ودیعہ ⚔️

@PakCustodian

|| Introvert || Bibliophile || Pakistani 🇵🇰🇵🇸

Pakistan Katılım Ocak 2022
4.4K Takip Edilen12.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
" زندگی" کی سب سے بڑی حقیقت كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ
اردو
75
141
631
0
سیدہ ودیعہ ⚔️ retweetledi
Mohammed Shahzaib
Mohammed Shahzaib@shahzeb___·
ٹرمپ اگر دن میں 100 بار بھی پاکستان کی تعریف کرے تو قرآن کے یہ الفاظ یاد رکھنا یہود و نصاری کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے
اردو
3
98
403
4.8K
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
ہمیں یہ کیوں سکھا دیا گیا کہ خوشی کے بعد لازماً غم آتا ہے؟ حالانکہ خوشی بھی اللہ کی عطا ہے۔ اور عطا پر خوف نہیں، شکر ہوتا ہے۔ زندگی میں آزمائشیں آئیں گی، کیونکہ یہ دنیا ہے، جنت نہیں۔ مگر ہر ہنسی کو کسی آنے والے دکھ سے جوڑ دینا نہ ایمان ہے، نہ سکون۔ اگر دل خوش ہے تو اسے قبول کرو۔
سیدہ ودیعہ ⚔️ tweet media
اردو
1
0
1
93
faiza Sadiq
faiza Sadiq@fsadiq258·
Let's see how good your general knowledge is?
faiza Sadiq tweet media
English
62
38
61
1.1K
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
"اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کرو۔" اللہ کا ذکر ہر حال میں ایک عظیم نعمت ہے، بہت بڑا تحفہ۔ اسی سے نعمتیں حاصل ہوتی ہیں، اسی سے مصیبتیں دور ہوتی ہیں۔ یہ دل کا غذاء ہے، آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، روح کی خوشی ہے، زندگی کا سکون ہے اور روح کی اصل زندگی بھی یہی ہے۔"
اردو
0
0
0
39
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
کیا وہ اللہ نہیں؟ پھر اس کے ذکر میں کوتاہی کیوں؟ وہی تو ہے جس نے تمہیں پناہ دی، تمہاری دیکھ بھال کی، اور تمہیں بےنیازی عطا کی۔ پس قسم ہے اللہ کی، تم پر لازم ہے کہ اس کا ذکر زیادہ کرو۔ ﴿يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا اذكُرُوا اللَّهَ ذِكرًا كَثيرًا﴾
اردو
1
0
0
40
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
"سچ میں، اگر تم محسوس کرو کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے غافل ہو رہی ہے تو تمہیں اپنے آپ کو سختی سے ٹوکنے کی ضرورت ہے۔ اور اپنے آپ سے کہو کون ہے جو تمہارے غم دور کرتا ہے؟ کون ہے جو ٹوٹے دل کو جوڑتا ہے؟ کون ہے جو بیماری سے شفا دیتا ہے؟ کون ہے جو رات اور دن تمہیں رزق دیتا ہے؟
سیدہ ودیعہ ⚔️ tweet media
اردو
1
0
0
113
سیدہ ودیعہ ⚔️ retweetledi
Mohammed Shahzaib
Mohammed Shahzaib@shahzeb___·
ہمارے معاشرے میں لوگوں نے بے غیرتی کا نام بدل کر open minded رکھ دیا۔۔۔
اردو
0
5
9
444
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
`میری دعا ہے آپ سب کے لئے! اللہ تعالیٰ آپ کو روح گھائل کر دینے والوں کے سائے سے بھی محفوظ رکھے آپ ہر قدم پر خیر پائیں! آپ کے چاروں طرف رب کی رحمت کا حصار ہو آپ کا نصیب قابل رشک ہو! آپ پر جنت واجب کر دی جائے ہمارے حق میں بھی دعا فرما دیجیے صَلِّ اللہُ تَعَالیٰ عَلٰی مُحَمَّد٘ ﷺ
اردو
1
0
2
143
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
اللہ پر چھوڑ دو، اور دیکھو کیسے راستے خود آسان ہوتے جاتے ہیں۔
اردو
0
0
0
38
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
اللہ کی ہر تاخیر میں حکمت ہے۔ ہر رکاوٹ میں حفاظت ہے۔ تم صرف اپنا دل صاف رکھو، صبر کرو، اور یقین رکھو کہ اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ جو تمہارے لیے ہے، وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا۔ اور جو تمہارے لیے نہیں ہے، وہ چاہ کر بھی تمہارے پاس نہیں ٹھہر سکے گا۔
اردو
1
0
0
53
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
یاد رکھو… جو راستہ آج تمہیں مشکل لگ رہا ہے، کل یہی راستہ تمہاری مضبوطی کی وجہ بنے گا۔ جو دعا آج قبول نہیں ہو رہی، شاید وہ کل تمہاری سب سے بڑی خیر بن کر پوری ہو۔ جو لوگ آج تم سے دور ہو رہے ہیں، شاید اللہ تمہیں اُن لوگوں کے قریب کر رہا ہو جو تمہارے نصیب میں بہتر لکھے گئے ہیں۔
اردو
1
0
1
64
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
He may be in prison… but they are all imprisoned by his charisma, his vision, and his name Imran Khan.
سیدہ ودیعہ ⚔️ tweet media
English
0
0
1
65
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
Change your mindset. You are exactly where you need to be. Not fast, not slow. Allah's timing is the perfect. Have tawakkul and keep asking Allah to make it easy for you.
English
0
0
1
29
سیدہ ودیعہ ⚔️
سیدہ ودیعہ ⚔️@PakCustodian·
انتظارِ Sometimes Allah closes all the doors and windows because there is a storm outside. Sometimes Allah throws you in a river because your enemy can't swim. Sometimes Allah makes you stuck in a phase so that, the danger can go ahead and won't be able to reach you.
English
1
0
1
39