Pakistan Cyber Defender

133.9K posts

Pakistan Cyber Defender banner
Pakistan Cyber Defender

Pakistan Cyber Defender

@PakCyberDefn

Katılım Ocak 2021
4 Takip Edilen58.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔ تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟ انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر سچ مان لیا تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نیازی اگر بولے تو "شعور" مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟ جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟ پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو مگر سن لو! اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی! پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
1.3K
1.8K
7.9K
551.5K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
یہ وہی کلٹ ہے جو سیاسی مفاد کے لیے ہر حد پار کرنے کو تیار نظر آتے ہے۔ جب اقتدار نہ ملے تو اپنے ہی ملک، اس کے اداروں اور قومی مؤقف کو کمزور دکھانے میں بھی عار محسوس نہیں کرتے ۔ نورین نیازی کا بیان اسی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سیاسی مخالفت اس حد تک پہنچ جاتی ہے کہ دشمن ملک کی برتری کا تاثر دیا جاتا ہے اور پاکستان کے مؤقف کو خود ہی مشکوک بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کلٹ کے لیے سیاسی وفاداری، قومی مفاد سے بھی بڑھ کر دکھائی دیتی ہے۔ اختلافِ رائے ہر شہری کا حق ہے، مگر اپنے ہی ملک کے خلاف ایسے بیانیے کو ہوا دینا جو مخالف ریاست کے پروپیگنڈے سے ہم آہنگ ہو، ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ سیاست کرنی ہے یا پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھنا ہے۔
اردو
4
14
22
649
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
ضلع بنوں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 24 کارندے جہنم واصل ہوگئے!
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
7
24
86
773
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
16 جولائی کو سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 8 سے 10 فتنہ الہندوستان (FAH) دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جبکہ مادرِ وطن کے دفاع میں 3 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ میدان میں ناکامی کے بعد اب گودی میڈیا کے تربیت یافتہ جھوٹے سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صبر کریں، بہت جلد ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مکمل تعداد بھی سامنے آ جائے گی، جو 50 تک پہنچ چکی ہے
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
2
6
16
505
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بم پروف گاڑیوں میں گھومنے والے بارڈر پے کھڑے جوان کو تنخواہ کا طعنہ دے رہے ہیں
اردو
14
87
424
6.2K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
ہمارے جوانوں کی شہادتیں تمہاری پگڑیوں سے کہیں زیادہ باوقار اور قابلِ احترام ہیں۔ شہداء کے بارے میں بات کرتے ہوئے اپنی زبانوں کو لگام دو۔ جو لوگ وطن کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، ان کی قربانیوں پر سیاست یا بے ادبی کسی صورت قابلِ قبول نہیں 🇵🇰
اردو
6
43
153
986
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کیپٹن قدیر بلوچ 300 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک تھے مگر انہوں نے ملٹری انٹیلیجنس جوائن کی اور 3 سال سے زائد عرصہ تک کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہ کر اپنے وطن اور قوم کی خاطر فرائض سرانجام دیے کیا انہیں بھی ستر اسی ہزار تنخواہ کی لالچ تھی یہ ایک مثال ہے ایسی انگنت مثالیں ہیں ایسے کتنے ہی جوان ہیں جن کا پتہ تک نہیں چلا کہ دنیا کے کس کونے میں بے گور و کفن مٹی ہوگئے
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
0
46
101
988
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
جا کر دکھاؤ یہ ان نمک حراموں کو یہ ہیں وہ لوگ جو معمولی تنخواہ لے کر اپنا آج ہمارے کل کے لیے قربان کر رہے ہیں کیا ان نمک حراموں کے بیٹے یہاں ریگستانوں میں اپنوں سے دور جانیں قربان کرنے آئیں گے ؟
اردو
25
164
633
9.5K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
خواتین کے لباس میں چھپ کے آنے والے ہم سے بلوچستان لینے کی بات کرتے تھے اب تمہیں پہاڑوں کی چوٹیاں بھی نہیں بچا سکیں گی
اردو
9
77
299
4K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایک شہید سپاہی کے یہ خون آلودہ جوتے، ہر اُس قربانی کی گواہی ہیں جس کی بدولت پاکستان محفوظ ہے۔ یہ جوتے ہر اُس شخص سے کہیں زیادہ قابلِ احترام ہیں جو الفاظ اور مفادات کی سیاست کرتا ہے، کیونکہ شہید کا خون قوم کی عزت، سلامتی اور آزادی کی قیمت ہوتا ہے۔ 🇵🇰🪖
Pakistan Cyber Defender tweet mediaPakistan Cyber Defender tweet media
اردو
9
33
90
881
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بی ایل اے کے کتوں کا شکار جاری ہے
اردو
7
34
118
758
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
آپریشن شعبان کامیابی سے جاری! بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مزید تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اب تک آپریشن شعبان اور دیگر کامیاب آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 126 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ ملک سے دہشت گردی کی جڑیں اکھاڑ پھینکنے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری ہیں
اردو
3
48
134
1.2K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بلوچستان میں دہشتگردوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ کیسے بھارت اپنے ناپاک عزائم کے لیے پاکستان میں موجود دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہا ہے ‼️
اردو
2
51
103
1.3K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بلوچستان میں بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شعبان پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ آپریشن کے دوران اب تک 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ جولائی کے آغاز سے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 120 سے زائد دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جا چکا ہے🇵🇰
اردو
2
41
136
1.7K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بھارتی ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھے کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز کے اہلکار نائیک امتیاز
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
4
24
45
582
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح عناصر نے 14 جولائی کی علی الصبح راولاکوٹ کے نیو بس ٹرمینل کے قریب منظم انداز میں دہشت اور خوف پھیلانے کی کوشش کی۔ بھاری اسلحے سے کی جانے والی اندھا دھند فائرنگ میں ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ متعدد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ عام شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔ نہتے لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا اور ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ عناصر امن و امان کو سبوتاژ کرنے کے مذموم عزائم رکھتے ہیں۔ فضائی نگرانی سے حاصل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ مسلح عناصر جدید ہتھیاروں کے ساتھ منظم انداز میں فائرنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے پولیس کی بکتر بند گاڑی (APC) پر بھی حملہ کیا اور اردگرد کے علاقوں میں بارودی مواد نصب کر کے سڑکوں اور آمدورفت کو بند کرنے کی کوشش کی تاکہ شہری خوف و ہراس میں محصور رہیں۔ ایسے اقدامات کسی بھی طرح پرامن احتجاج نہیں بلکہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے اور دہشت پھیلانے کی منظم کارروائیاں ہیں، جن کے خلاف قانون کے مطابق سخت اور فیصلہ کن کارروائی ناگزیر ہے۔
اردو
2
31
53
944
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
ان پہاڑوں کی چوٹیوں پر تمہارا انجام تہ ہے 🇵🇰
اردو
16
97
492
5.7K
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
مولانا کی جانب سے پاکستان کے شہداء کے بارے میں دیے گئے ریمارکس قابلِ مذمت ہیں۔ اگر انہیں اپنے الفاظ پر شرمندگی ہے تو کھل کر قوم سے معافی مانگیں۔ ورنہ جو لوگ پاک فوج کے جوانوں پر تنقید کرتے ہیں، وہ کم از کم اتنا حوصلہ تو دکھائیں کہ اپنے ہی گھر سے کسی کو دہشت گردوں کے خلاف میدانِ جنگ میں بھیجیں۔ میرا بھائی پاک فوج میں ہے، اور میری ماں نے اسے کسی تنخواہ یا مراعات کے لیے نہیں، بلکہ پاکستان کی حفاظت کے لیے، حتیٰ کہ ضرورت پڑنے پر شہادت کے جذبے کے ساتھ وطن پر قربان ہونے کے لیے رخصت کیا ہے۔ شہداء کی قربانیوں کی توہین ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
اردو
2
24
44
455