Dr. M

8.2K posts

Dr. M banner
Dr. M

Dr. M

@PakNeuro

"IT IS NOT THE TITLES THAN HONOUR MEN BUT MEN THAT HONOUR TITLES" (N M)

Pakistani only Katılım Eylül 2014
1.2K Takip Edilen906 Takipçiler
Dr. M retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
28ویں ترمیم اور ووٹ کا حق ❗️ جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں دنیا پور کے رہائشی 23 سالہ “راؤ طلحہ جاوید “ نے کم عمری میں اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 28 ویں ترمیم میں 25 سال سے کم عمر کے نوجوانوں سے ووٹ کا حق واپس لینے کی بات ہو رہی ہے اس بنا پہ کہ 25 سال میچور عمر نہی اس لئے انکو ووٹ کے عمل سے دور رکھا جائے ۔۔ اب یہ اور اس جیسے آفیسرز انتظامی عمور چلا سکتے ہیں مگر ووٹ کیلئے ان کی سمجھ بوجھ کم ہے ۔ #RaoTalhaJaved #AssistantCommissioner #Pakistan #ViralNews
Amjad Hameed Chohan tweet media
اردو
25
416
1.3K
60.8K
Dr. M retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Meet Rao Talha Javed, a 23 year old Assistant Commissioner who can run government offices and conduct elections as a returning officer, but the proposed 28th Amendment says he’s still not mature enough to vote. Make it make sense.
Faizan tweet media
English
31
581
1.7K
21.8K
Dr. M
Dr. M@PakNeuro·
@UrduVirsa وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا DAGH DEHLAWI.
اردو
0
0
0
2
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے پیارے احباب "وفا" کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
28
2
38
4K
Dr. M
Dr. M@PakNeuro·
thanks a lot!
Pakistaniyat@Pakistaniyat4

@PakNeuro یہ سعید گیلانی کی مشہور غزل کا شعر ہے ، جسے ناہید اختر نے گایا ہے شب غم مجھ سے مل کر ایسے روئی ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی

English
0
0
1
7
Dr. M
Dr. M@PakNeuro·
author: unknown!
Dr. M tweet media
English
1
0
1
3
Dr. M retweetledi
شاہد جاوید انصاری ( NS )
ایک عام صارف ایک ہزار روپے کی بجلی استعمال کرتا ہے تو تقریباً اتنا ہی ٹیکس بھی دیتا ہے یعنی ایک ہزار کی بجلی تو ایک ہزار کا ٹیکس سوال یہ ہے ipps ایک سال میں تقریباً 1700 سے 2100 ارب روپے سمیٹ لیتے ہیں وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں
شاہد جاوید انصاری ( NS ) tweet media
اردو
7
100
177
2.4K
Dr. M retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
ممتاز جاسوسی ناول نگار اشتیاق احمد دنیا کے تمام قابل احترام اور بڑے لوگوں کی ذاتی زندگیوں میں جھانک کر دیکھیے تو آپ کو ایسی کئی چیزیں پوشیدہ نظر آئیں گی جو انہیں بڑا آدمی بناتی ہیں۔ اُن شخصیات کی تعمیر میں ایسے کئی عوامل کا ہاتھ ہوتا ہے جو اُنہیں اوپر سے اوپر اوج کمال تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اشتیاق احمد بھی ان ہی شخصیات میں سے ایک تھے۔ انہیں ’’جھنگ‘‘ سے محبت تھی۔ اپنے بچوں سے، اُن گلی کوچوں سے جہاں زندگی کی کئی بہاریں اُنھوں نے گزاری تھیں۔ یہ جھنگ سے محبت ہی تھی کہ انہوں نے جھنگ میں رہنا پسند کیا۔ ورنہ لوگ جب بڑے ہوجاتے ہیں تو چھوٹے چھوٹے شہروں میں رہنا پسند نہیں کرتے، نہ اُنھیں وہاں اپنا مستقبل روشن نظر آتا ہے۔ پاکستان بننے سے قبل 5 جون 1944ء کو انڈیا کے تاریخی شہر پانی پت میں پیدا ہونے والے اشتیاق احمد تقسیم ہند کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔ وہ جھنگ میں بسے اور جھنگ کے ہو کر رہ گئے حتیٰ کہ وہ روزنامہ اسلام کے تحت نکلنے والے پرچے ’’بچوں کا اسلام‘‘ کے مدیر بنے، انہیں کراچی بلوانے کی کوششیں بھی ہوئیں لیکن انہوں نے جھنگ کے اسی مکان میں رہنے کو ترجیح دی جس میں وہ رہتے آئے تھے۔ میٹرک پاس تھے۔ کچھ کرنے کے لیے روایتی تعلیم پیروں میں زنجیر نہیں بنی۔ انہوں نے صرف ابن صفی اور نسیم حجازی کو نہیں پڑھا بلکہ وہ کئی مغربی مصنفین کو پڑھ چکے تھے۔ بچوں کے معروف رسالے ماہنامہ ساتھی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ’اگاتھا کرسٹی‘ کو بھی پڑھ چکے ہیں۔ ان کے ناولوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ پوری دنیا میں شاید ہی کسی مصنف نے 800 ناول لکھے ہوں۔ وہ گویا لکھنے کی مشین تھے۔ انہوں نے لکھا اور بہت ہی اچھا لکھا۔ بچے، بڑے سب ہی ان کے ناولوں کے شیدائی تھے۔ اشتیاق احمد ایک دفعہ بتا رہے تھے کہ ایک دن انہوں نے اخبار میں پڑھا کہ دنیا کا سب سے تیز مصنف ایک منٹ میں اتنے الفاظ لکھ لیتا ہے۔ اشتیاق احمد صاحب نے بھی وقت نوٹ کرکے جب لکھا تو وہ الفاظ اس سے کہیں زیادہ تھے جو دنیا کا تیز ترین مصنف لکھتا تھا۔ جب ان سے دریافت کیا گیا کہ وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام کیوں درج نہیں کرواتے تو کہنے لگے: ’’ذاتی طور پر مجھے اس کا شوق نہیں مگر میرے بعض دوستوں کا خیال تھا کہ اس طرح پاکستان کا نام روشن ہوگا، اسی وجہ سے سلیم مغل (سابق مدیر آنکھ مچولی) نے کافی کوششیں کیں۔ مگر گنیز بک والوں کا کہنا تھا کہ ان سب ناولوں کے ٹائٹل کی ویڈیو بنا کر ہمیں بھیجی جائیں لیکن سب ناولوں کا ریکارڈ اشتیاق احمد کے پاس بھی موجود نہیں تھا۔ دوسری وجہ اشتیاق احمد نے یہ بتائی کہ اتنے پیسے بھی نہیں تھے کہ فلم کا خرچ اٹھا سکوں اس لیے یہ معاملہ رہ ہی گیا۔ ناولز تو اشتیاق احمد نے لکھے ہی لکھے۔ اس کے علاوہ بے شمار کہانیاں وہ لکھ چکے تھے۔ یہ کہانیاں نونہال، بچوں کا اسلام، ماہنامہ ساتھی، ذوق و شوق میں شائع ہوتی رہتی تھیں۔ انہیں کئی ادبی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ اشتیاق احمد کی کہانیاں بچوں میں بے حد مقبول تھیں۔ ایک شخص کے دماغ میں بیک وقت اتنے سارے آئیڈیاز کیسے کلبلا سکتے ہیں؟ اس سوال کا جواب بھی اشتیاق صاحب نے بتایا تھا کہ ایک ڈائری ان کی جیب میں ہر وقت موجود رہتی ہے، جیسے ہی کوئی خیال ان کے ذہن میں آتا ہے۔ وہ اسے لکھ لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ لکھنے کے اوقات بھی ان کے مخصوص تھے۔ وہ ایک خاص وقت میں بیٹھ جاتے اور لکھتے رہتے اور دن کے آٹھ دس صفحات کا کوٹا پورا کرکے اُٹھتے جبکہ جوانی میں تو وہ اس سے بھی کہیں زیادہ لکھا کرتے تھے۔ 2000ء کے بعد آپ نے بچوں کے ہفتہ وار میگزین بچوں کا اسلام کی ادارت سنبھال لی اور مرتے دم تک اس کے ساتھ وابستہ رہے۔ "بچوں کا اسلام‘‘ نے ان کے نام کی وجہ سے وہ مقبولیت حاصل کی جو کم ہی کسی رسالے کے حصے میں آتی ہے۔ بچوں کا اسلام نے ان کا وقت بہت زیادہ لیا۔ وہ کہتے تھے ادیب بننا آسان ہے جو جی میں آیا لکھ دیا لیکن مدیر بننا بہت مشکل ہے۔ بے شمار ڈاک میں سے ایک اچھی تحریر نکالنا ایسا ہے جیسے بھوسے میں سے سوئی نکالنا۔ ادب کی طرف جھکاوُ ان کے بھائی آفتاب احمد کا بھی تھا۔ جو جوانی میں انتقال کرگئے لیکن انہوں نے بھی بچوں کے لیے لکھا۔ اشتیاق احمد کا آخری ناول ’’عمران کی واپسی‘‘ تھا۔ یہ 800واں ناول تھا جو انہوں نے فاروق احمد کی فرمائش پر لکھا تھا۔ اشتیاق احمد کے قلمی ناموں نے بھی بہت شہرت حاصل کی۔ جن میں عبداللہ فارانی، سرور مجذوب، ارشاد الٰہی وغیرہ شامل ہیں۔ بقیہ 👇
اردو ورثہ tweet media
اردو
20
29
140
9.3K
Dr. M retweetledi
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
A child in Gaza made a prosthetic leg from sewage pipes after losing his leg, amid a shortage of prosthetic limbs and ongoing humanitarian suffering.
TIMES OF GAZA tweet media
English
36
1.4K
2.4K
20.8K
Dr. M retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ ڈیرہ اسماعیل خان کی وڈیو ہے۔ جہاں 90 فیصد عوام سولر انرجی پر منتقل ہو چکی ہے۔ اتنے سولر پینل آپ نے پاکستان کے کسی علاقے میں نہیں دیکھے ہوں گے۔ اور یہ سب بیٹری کے ساتھ آف گریڈ سسٹم لگے ہوئے ہیں۔ جتنا حکومت نے بجلی مہنگی کر رکھی ہے، بہت جلد سارا پاکستان ہی سولر پر منتقل ہو گا۔
اردو
30
413
1.5K
33.6K
Dr. M retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پروین شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵² مجموعۂ کلام خود کلامی سے غزل اِک نہ اِک روز تو رُخصت کرتا مُجھ سے کِتنی ہی مُحبّت کرتا سب رُتیں آ کے چلی جاتیں ہیں موسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا بھیڑیے مُجھ کو کہاں پا سکتے ؟ وُہ اگر میری حفاظت کرتا میرے لہجے میں غرور آیا تھا اُس کو حق تھا کہ شکایت کرتا کُچھ تو تھی میری خطا ورنہ وُہ کیوں اِس طرح ترکِ رفاقت کرتا اور اُس سے نہ رہی کوئی طلب بس ،،، مِرے پیار کی عزت کرتا
اردو ورثہ tweet media
اردو
8
8
71
2.4K
Dr. M retweetledi
Iran Embassy SA
Iran Embassy SA@IraninSA·
Iran sends two backpacks belonging to Moein Zeinali and Mohammad Shahdousti, two of the 120 students martyred in the US-Israeli bombing of the Shajareh Tayyebeh elementary school in Minab, to the United Nations museum. World must not forget.
Iran Embassy SA tweet media
English
49
1.3K
3.1K
23.5K
Dr. M retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
جیسا کہ بلاول نے بڑے فخر سے کہا تھا ویلکم ٹو پرانا پاکستان
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
22
679
1K
9.8K
Dr. M retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
جاہل کو شہرت دی جائے یا مل جائے تو اس کی گندگی نہیں چھپ سکتی
اردو
38
645
2.2K
23.3K
Dr. M retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
🔴 میڈیا رپورٹس کیمطابق حکومت نے جیٹ فیول میں 111 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی، اب جیٹ فیول 322 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے میں حکومت کی عوام دوستی پر قربان جاؤں جہاں جہاز کا تیل 322 روپے فی لیٹر اور موٹر سائیکل کا تیل 410 روپے فی لیٹر ہو، تالیاں تو بنتی ہیں
اردو
3
316
972
13.2K
Dr. M retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Thousands of Lebanese people remain displaced after Israeli attacks and despite the extension of the purported “ceasefire” by 45 days. At the Evangelical School in Beirut, some of them shared their views aje.news/p5n0eo
Al Jazeera English tweet media
English
19
80
110
17.6K
Dr. M retweetledi
Iran Military Media ☫
Iran Military Media ☫@IRMilitaryMedia·
We will never let the blood of Minab School’s children go unavenged!
English
67
632
2.5K
33.9K
Dr. M retweetledi
GBX
GBX@GBX_Press·
A released Israeli female hostage from Hamas: I was afraid of being raped, but instead I was given a hijab to cover my body. For them, women are sacred, women are like queens. First, they told us they believe in the Quran and that they would not harm us.
English
2
62
187
3.9K