Pakistan Reloaded Official
4K posts

Pakistan Reloaded Official
@PakReloaded026
Your trusted source for the latest updates from across Pakistan. Stay informed with breaking news, politics, economy, sports, entertainment, and more
Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2023
22 Takip Edilen356 Takipçiler

امریکہ اور ایران کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں شپنگ متاثر ہونے کے بعد بھارت نے مشرقِ وسطیٰ پر انحصار کم کرتے ہوئے افریقہ اور لاطینی امریکا سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کر دیا ہے۔
#India #Oil #EnergySecurity

اردو

وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں چینی ہیروز کی یادگار پر حاضری۔ ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری پاک چین دوستی کا ایک اور شاندار مظاہرہ!
#PakChinaFriendship #ShehbazSharif #Beijing #PakistanChina #XiJinping #PakChinaZindabad
اردو

فلپائن کے شہر اینجلس سٹی کے قریب ایک زیرِ تعمیر 9 منزلہ عمارت گرنے سے 4 افراد ہلاک جبکہ 17 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق متاثرہ افراد میں زیادہ تر مزدور شامل ہیں جو حادثے کے وقت عمارت کے اندر موجود تھے، جبکہ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
#Philippines #Accident

اردو

چین کے وزیراعظم کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے شاندار استقبال! دونوں رہنماؤں کے درمیان روایتی اور گرمجوش مصافحہ ہوا جس میں چینی وزیراعظم نے پاکستان کے لیے اپنے گہرے جذبات کا اظہار کیا۔
#AsimMunir #China #PakistanChinaFriendship
اردو

کیا پاکستان نے خطے کو ایک بڑی جنگ سے بچا لیا؟ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تہران دورے اور سفارتی کوششوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
#AsimMunir CHINA #Pakistan #Iran #Tehran #Diplomacy #RegionalPeace #MiddleEast #BreakingNews
اردو

سیاست کے میدان کے بعد اب منڈی میں بھی چرچے! شیخ رشید احمد نے عید کے لیے اونٹ فائنل کر لیا۔ لال حویلی کے مالک کی اونٹ کے ساتھ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے
#SheikhRasheed #EidUlAdha #CamelMarket #LalHaveli #ViralVideo
اردو

حمزہ حبیبی کا اپنی ہونے والی لائف پارٹنر مومنہ اقبال کے لیے "ریڈ لائن" کا لفظ استعمال کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
#HamzaHabibi #MominaIqbal #RedLine #ViralClip #SocialMediaBuzz
اردو

آسٹریا کے مشہور پہاڑی علاقے شمیٹن ہوے کے اوپر ایک خطرناک فضائی حادثہ پیش آیا، جہاں ایک چھوٹا سیاحتی طیارہ دورانِ پرواز پیراگلائیڈر سے ٹکرا گیا۔ تصادم کے باعث 44 سالہ خاتون کا پیراشوٹ شدید متاثر ہوا اور وہ فضاء میں بے قابو ہو گئیں، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#Austria

اردو

اس 3 سالہ بچے نے ثابت کر دیا کہ تہذیب اور کردار عمر سے نہیں، عمل سے پہچانے جاتے ہیں۔ گندگی کے ڈھیر پر اس ننھے ہیرو کا یہ اقدام ہم سب کے لیے ایک تازیانہ اور بڑا سبق ہے۔
LittleHero #Cleanliness #KeepEnvironmentClean #GoodHabits
اردو

بیجنگ کا گریٹ ہال آف دی پیپل پاک چین دوستی کے نعروں سے گونج اٹھا۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کا والہانہ استقبال
#PakistanChinaFriendship #Beijing #ShehbazSharif #LiQiang #PakChinaRelations
اردو

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی اپنے شوہر کے ساتھ بائیک پر سواری! وی آئی پی پروٹوکول اور گاڑیوں کو چھوڑ کر موٹر سائیکل پر سفر کے اس انداز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔
#AzmaBukhari #PunjabPolitics #ViralVideo #SocialMediaBuzz #BikeRide
اردو

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین: بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے بنیادی قومی مفادات پر ایک دوسرے کا ساتھ دینے اور ہر محاذ پر بھرپور حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا گیا۔
#ShehbazSharif Pakistan #CPEC China
اردو

ملائیشیا کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی سپلائی جولائی کے آخر تک محفوظ ہے اور موجودہ طلب پوری کرنے کے لیے ذخائر کافی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور خطے کی کشیدگی کے باوجود فوری توانائی بحران کا خطرہ نہیں،
#Malaysia #Energy #GlobalTrade

اردو






