Sarfraz Bugti
5.3K posts

Sarfraz Bugti
@PakSarfrazbugti
Chief Minister Balochistan & Chief of Bugti



پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے یہ بلوچستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا انقلابی اقدام ہے جو دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مریضوں کو بروقت ہنگامی طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائے گا یہ منصوبہ صحت کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت ہے جو حادثات اور دیگر ہنگامی حالات میں قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ اور فوری رسپانس سسٹم کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا حکومت بلوچستان جدید، مؤثر اور عوام دوست صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے یہ منصوبہ اسی عزم کی عملی تصویر ہے۔

















Today, a new chapter of healthcare improvement begins in Balochistan with the support of our iron brother China 🇵🇰🤝🇨🇳 With the cooperation of the Government of Balochistan, district administrations & partners, 33 types of essential medical equipment have been delivered to 100 hospitals across 7 districts, strengthening maternal & neonatal care and improving service delivery. A powerful example of what collaboration can achieve for public health.


خضدار کے علاقے بَجوئی میں جرائم کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے دوران شرپسند عناصر کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید *بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت شاہد رند* فائرنگ کے اس واقعے میں ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ بھی شہید جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے، شاہد رند سی ٹی ڈی واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شہید ملک ناز کے شوہر بھی لیویز فورس میں خدمات انجام دیتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہوئے تھے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس اہلکار شہید ملک ناز تین بچوں کو سوگوار چھوڑ گئی ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان







