Shahid Rind

6.6K posts

Shahid Rind banner
Shahid Rind

Shahid Rind

@ShahidRind

Son of Shepherd | Aide to CM Balochistan on political and media affairs | Former Journalist | Advocate for Transparency & Accountability

Pakistan Katılım Mayıs 2010
2.1K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shahid Rind
Shahid Rind@ShahidRind·
As son of soil,i keep searching the answers of my shepherd's problems in my journey of journalism, but my land gives me the opportunity to find out the solutions under the esteemed leadership of @PakSarfrazbugti ill try my level best to meet the expectations of CM and people
Shahid Rind tweet media
English
40
3
65
15.7K
Shahid Rind
Shahid Rind@ShahidRind·
CM Balochistan @PakSarfrazbugti stood by a chairman balochistan board to stop cheating in board exams
English
0
0
1
22
Shahid Rind retweetledi
Chief Minister's Office Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام، 45 بار نوکری کے لیے درخواست دینے والے نوجوان کو براہِ راست کال پر ملازمت کی نوید دے دی کوئٹہ، 22 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک منفرد اور انسان دوست اقدام کے تحت مختلف محکموں میں نوکری کے لیے 45 مرتبہ درخواست دینے والے ایک محنتی نوجوان کو براہِ راست فون کال کے ذریعے سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کر دیا یہ دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال اس وقت سامنے آئی جب محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے متعارف کردہ ڈیجیٹل ڈیش بورڈ اور پبلیکیشنز کے ذریعے سرکاری اداروں میں دستیاب خالی آسامیوں اور ان پر درخواست دینے والے امیدواروں کا تفصیلی ڈیٹا پیش کیا گیا بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ ایک میٹرک پاس نوجوان نے صوبے کے مختلف 45 محکموں میں مسلسل نوکری کے لیے درخواستیں جمع کروائیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس عزم اور مستقل مزاجی کو سراہتے ہوئے فوری طور پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نوجوان سے رابطہ قائم کیا جائے تاکہ اس کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ حکام نے مستونگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد ایاز سے رابطہ کروایا، جس پر وزیر اعلیٰ نے خود اس سے گفتگو کی گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ نے نوجوان کی خیریت دریافت کی اور اس کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری ملازمت کی خوشخبری سنائی۔ اس غیر متوقع اعلان پر محمد ایاز نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
اردو
11
3
24
2.7K
Syed Ali Shah
Syed Ali Shah@alishahjourno·
ہم بھی گولڈ میڈلسٹ صحافی بن گئے 😎 ، تشکر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور اویس جدون صاب
Syed Ali Shah tweet mediaSyed Ali Shah tweet media
اردو
11
1
44
3.4K
Shahid Rind
Shahid Rind@ShahidRind·
انیس سو ستر کے بعد بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو پروفیسر قرار حسین کو کراچی سے لاتے ہیں تاکہ بلوچستان کا نوجوان پڑھ لکھ سکے جبکہ ایک اس وقت کے سیاستدان بڑھک اور ٹوک ٹکار جملہ بازی پر سیاست زندہ رکھ رہے تھے پنجاب سے نفرت کا اظہار کررہے تھے آج دو ہزار چھبیس میں سرفراز بگٹی بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کے موقع دے رہا ہے چاہے سرکاری اسکول ہو یا آکسفورڈ ہو جبکہ ثناء بلوچ آج بھی اپنے لیڈر کی طرح صرف بیان بازی میں مصروف ہیں آپکی سیاست بڑھکوں اور ٹوک ٹکار تک تھی ہے اور رہیگی ویسے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کسی کا نام نہیں لیا تو محترم ثناء بلوچ بلاوجہ ایک بزرگ سیاستدان کے عمل کی یاد دھانی کروانا چاہتے ہیں یعنی کہ چور کی داڑھی میں تنکا
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch

#پنجاب کی ھمدردی حاصل کرنے کیلے یہ گھسا پھٹا جھوٹ بہت پرانا ہوگیا - سرفراز صاحب آپ پڑھتے نہیں ہیں - تاریخ سے واقفیت بھی نہ ہونے کے برابر - آپ ایس اینڈ جی ڈی اے اور کابینہ سیکشن سے اس فیصلہ کی کاپی وہ دستخط تو نکال کر دکھا دیں- آپ کے دعوی کی تصدیق اور پنجاب کے بہت سے جاہل دانشوروں کو ایک مستند دستاویز مل جاہے گا- سچ یہ ہے کہ ایسا کوئی دستخط یا غیر انسانی حکم موجود ہی نہیں - اور سردار عطااللہ مینگل اور میر غوث بخش بزنجو کے دور اقتدار میں بلوچستان کے اکثر عہدوں پر اردو اور پنجابی بولنے والے تھے - لہذا کم از کم وزات اعلیٰ کے منصب کا خیال رکھ کر بیانات دیں - بلوچستان میں نفرتیں بڑھانے کا باعث بننے والے بیانیہ مناسب نہیں - شکریہ

اردو
8
16
25
692
Shahid Rind
Shahid Rind@ShahidRind·
@Senator_Baloch @PakSarfrazbugti وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کسی کا نام نہیں لیا تو محترم ثناء بلوچ بلاوجہ ایک بزرگ سیاستدان کے عمل کی یاد دھانی کروانا چاہتے ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں یعنی کہ چور کی داڑھی میں تنکا
اردو
2
1
10
294
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#پنجاب کی ھمدردی حاصل کرنے کیلے یہ گھسا پھٹا جھوٹ بہت پرانا ہوگیا - سرفراز صاحب آپ پڑھتے نہیں ہیں - تاریخ سے واقفیت بھی نہ ہونے کے برابر - آپ ایس اینڈ جی ڈی اے اور کابینہ سیکشن سے اس فیصلہ کی کاپی وہ دستخط تو نکال کر دکھا دیں- آپ کے دعوی کی تصدیق اور پنجاب کے بہت سے جاہل دانشوروں کو ایک مستند دستاویز مل جاہے گا- سچ یہ ہے کہ ایسا کوئی دستخط یا غیر انسانی حکم موجود ہی نہیں - اور سردار عطااللہ مینگل اور میر غوث بخش بزنجو کے دور اقتدار میں بلوچستان کے اکثر عہدوں پر اردو اور پنجابی بولنے والے تھے - لہذا کم از کم وزات اعلیٰ کے منصب کا خیال رکھ کر بیانات دیں - بلوچستان میں نفرتیں بڑھانے کا باعث بننے والے بیانیہ مناسب نہیں - شکریہ
Sana Ullah BALOCH tweet media
اردو
40
35
165
16.3K
Shahid Rind retweetledi
Sidra Sadozai
Sidra Sadozai@SadozaiSidra·
This is real face of Quetta, balochistan. The peace, resilience and constructive steps. Pakistan Zindabad
English
7
22
148
1.7K
Ammad Yousaf
Ammad Yousaf@AmmadYousaf·
Trump: “An intelligent man is coming to White House.” Me, sitting at home in Khi: Wait… I didn’t book a ticket 🤔🤷‍♂️🤦🏼‍♂️
English
7
0
37
3.3K
Shahid Rind
Shahid Rind@ShahidRind·
خضدار کے علاقے بَجوئی میں جرائم کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے دوران شرپسند عناصر کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید *بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت شاہد رند* فائرنگ کے اس واقعے میں ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ بھی شہید جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے، شاہد رند سی ٹی ڈی واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شہید ملک ناز کے شوہر بھی لیویز فورس میں خدمات انجام دیتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہوئے تھے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس اہلکار شہید ملک ناز تین بچوں کو سوگوار چھوڑ گئی ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
Shahid Rind tweet media
اردو
1
8
18
1.4K
Shahid Rind retweetledi
Meena Majeed Baloch, MPA
Meena Majeed Baloch, MPA@Meena_Majeed·
This is Rahima Baloch , labeled innocent by #BYC and Sabiha and other #propaganda activists . Now Rahima confessing to supporting #terrorists... This is exactly our point ,Propaganda Activist like Sabiha speared #false narratives. They use hate speech to radicalize youth, then play innocent when arrests happen because they know those arrested can expose them in the #world..
Meena Majeed Baloch, MPA tweet media
English
17
28
71
9.6K
Shahid Rind retweetledi
Govt. of Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی کاوشوں سے بلوچستان کے طلبہ کیلیئے 460 پیف (PEEF) اسکالرشپس کا اعلان۔
Govt. of Balochistan tweet media
اردو
2
6
25
1.3K
Shahid Rind retweetledi
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
Pakistan's Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Jeddah for talks with Saudi Crown Prince, Mohammad Bin Salman. Follow Press TV on Telegram: t.me/PressTV
English
10
117
737
21.4K
Shahid Rind retweetledi
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
Footage of Iran's Foreign Minister Seyyed Abbas Araghchi welcoming Pakistan's Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir upon his arrival in Tehran. Follow Press TV on Telegram: t.me/PressTV
English
362
3.3K
15.9K
671.7K
Shahid Rind retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور کسانوں کو فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے خصوصی ریلیف دینے کے لئے تھریشر سبسڈی اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔3102 کسانوں کو ان کے ڈیجیٹل والٹس میں سبسڈی کی رقم منتقل کر دی گئی ہے جبکہ اگلے دو سے تین روز میں 13128 کسانوں کو رقم منتقل کر دی جائے گی۔ محکمہ زراعت بلوچستان بھر میں رجسٹریشن اور تصدیق کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے، اب تک 85 ہزار سے زائد کسان رجسٹرڈ جبکہ 74 ہزار سے زائد کی تصدیق کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے کسان بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔
اردو
32
51
213
13.6K
Shahid Rind retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
پاکستان کے صفِ اوّل تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والے صادق پبلک اسکول، جہاں ماضی میں صرف ایلیٹ طبقے تک رسائی محدود تھی، اب حکومتِ بلوچستان کی جانب سے خالص میرٹ پر اسکالرشپس کے ذریعے عام بلوچستانی طلبہ کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس سال ایک ویگن ڈرائیور کے بیٹے کا داخلہ اس مثبت تبدیلی کی روشن مثال ہے، الحمداللہ بلوچستان بدل رہا ہے!
اردو
24
67
309
11.6K
Shahid Rind retweetledi
Chief Minister's Office Balochistan
کوئٹہ، 13 اپریل 2026 بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کے لئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ لائیو لوکیشن حاضری کا نظام متعارف کرانے پر اتفاق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس مختلف محکموں کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تمام جاری منصوبوں کو جون سے قبل مکمل کرنے کا حکم ضلعی افسران کو فیلڈ میں رہ کر منصوبوں پر اعلیٰ معیار کے مطابق عمل درآمد کی ہدایت 10 دن سے زائد فیلڈ سے غیر حاضر رہنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد کے سلسلے میں متواتر سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاسوں کے انعقاد پر چیف سیکرٹری کو خراج تحسین ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام کے ذریعے حکومتی کارکردگی کو مؤثر اور جوابدہ بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی فیلڈ میں افسران کی موجودگی عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی غفلت اور تاخیر کے مرتکب افسران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی عوامی وسائل کے مؤثر استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبے کی ترقی کے لیے مؤثر مانیٹرنگ اور سخت نگرانی کا نظام ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اردو
1
5
20
1.1K
Shahid Rind retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
بلوچستان میں فیلڈ افسران کی حاضری، کارکردگی اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت لائیو لوکیشن پر مبنی حاضری کا مربوط نظام نافذ کیا جائے گا تاکہ افسران کی حقیقی وقت میں موجودگی اور ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی شفاف نگرانی ممکن بنائی جا سکے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ سے حکومتی کارکردگی مزید مؤثر، شفاف اور جوابدہ ہوگی جبکہ عوامی وسائل کے درست اور منصفانہ استعمال کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔
اردو
28
38
180
9.1K
Shahid Rind retweetledi
Govt. of Balochistan
Govt. of Balochistan@dpr_gob·
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے Chief Minister Delivery Unit کے تعاون سے Complaint Cellمتعارف کروایا۔ یہ پورٹل خاص طور پر عوامی مسائل کو نمایاں کرنے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ روایتی نظام سے ڈیجیٹل نظام تک خبروں سے مسائل کے حل تک #DigitalBalochistan
اردو
1
4
8
880
Shahid Rind retweetledi
Sarfraz Bugti CM™
Sarfraz Bugti CM™@SarfrazBugti000·
شاہو قلندر مزار کی بحالی مکمل 18 ملین کی لاگت سے تاریخی ورثہ محفوظ۔ ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی کارکردگی قابلِ تحسین وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پنجگور میں ترقیاتی پیکج کھلی کچہری کالج فنڈ، زیتون پلانٹ، بسوں کی فراہمی اور عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت @PakSarfrazbugti
اردو
8
27
109
8.6K
Shahid Rind retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
بلوچستان میں گڈ گورننس اور تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ضلع لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرتے ہوئے 5,556 بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا، جن میں 2,540 بچیاں شامل ہیں۔ یہ کامیابی ہمارے اس عزم کی عکاس ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ اور کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں رہے گا، شاباش ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
Sarfraz Bugti tweet media
اردو
27
61
249
8K