PakVocals

14.1K posts

PakVocals banner
PakVocals

PakVocals

@PakVocals

The Unfiltered Voice of Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Katılım Temmuz 2020
7.3K Takip Edilen25.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اس تصویر کو دیکھ کر آپ حیران ہونگے کہ یہ کون ہے؟ جناب یہ پختون خواہ کے مشیر اطلاعات شفیع جان ہیں۔ جو آج سے سات سال پہلے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کا صدر تھا۔ اور ٹرانسجینڈر گل چاہت کا شاگرد خاص بھی تھا۔ اب شفیع جان اپنے اس تصویر سے انکار بھی نہیں کرسکتا۔ یہی لڑکا آج ٹی وی پر بیٹھ کر ہر سیاسی رہنما کی تضحیک کرتا ہے۔ @ShafiJanPTI
PakVocals tweet media
اردو
154
523
1.1K
139.6K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اللہ انکی مرداری کو قبول فرمائیں ۔کنٹرول روم سے ویڈیو ریلیز آمین خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں سیکورٹی فورسز کی انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد (FAK-TTP اور TLIP سے تعلق رکھنے والے مردار اور 10 زخمی ہوگئے۔ 🚨یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں حدیثیں موجود ہیں کہ یہ وقت کے بدترین لوگ ہونگے اور جب بھی ملیں انکے ٹکڑے ٹکڑے کردیں
اردو
2
129
261
10.3K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
مقبوضہ کشمیر کے شہری کا پیغام۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام! انشاءاللہ یہ دن بہت جلد آئیگا!
اردو
0
8
19
403
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
بشری پنکی تو بیچاری ہاؤس وائف ہے، وہ تو روٹی کو چوچی کہتی تھی پر اس پر ظلم ہو گیا 🔺ہاؤس وائف نے گوگی بزدار کے زریعے اربوں روپے صرف افسر شاہی کی پوسٹنگ سے کمائے۔ بزدار حکومت میں گریڈ 17 سے اوپر کا آفیسر صرف تین مہینے کے لیے دو کڑور روپے ادا کر کے پوسٹ ہوتا تھا۔ 🔺ہاؤس وائف نے توشہ خانہ کا لوٹا تک نہ چھوڑا اور گھر لے گئی۔ 🔺ہاؤس وائف نے القادر ٹرسٹ کیس میں صرف دو ارب روپے کمائے۔ 🔺ہاؤس وائف کی فرنٹ مین مشال یوسفزئی آج بھی خیبر پختونخواہ کے ہر ٹھیکے سے دس فیصد لیتی ہے۔ 🔺ہاؤس وائف نے اپنے گھر میں شوہر کی موجودگی میں نانی دادی ہوتے ہوئے بھی اپنے مرید کے ساتھ یبن کٹیٹا کیا۔ 🔺ہاؤس وائف نے 26 نومبر کو صوبائی حکومت کے وسائل استعمال کرتے ہوئے وفاق پر چڑھائی کی۔ یہ ہاؤس وائف نہیں بلکہ چورنی، چڑیل اور سنگین مجرم ہے جس کو کم از کم پھانسی ہونی چاہیے تھی لیکن اس کو رعائیت دی گئی ہے
PakVocals tweet media
اردو
3
105
128
4.7K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
آج مورخہ 29 مارچ کو افغان طالبان رجیم نے ژوب سیکٹر میں ایف سی کی پوسٹوں پر بلااشتعال فائر کیا۔ پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے اس شر انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے طالبان رجیم کی پوسٹوں بشمول مومن کلی اور تراو فورٹ کو نشانہ بنایا۔ طالبان کی ایک APC کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کے جوابی فائر سے طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
0
75
86
3.7K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ اس گوگی 2 نے دبئی میں لگژری گاڑیوں کا شوروم بنا رکھا تھا یہ 25 ارب تو وہ ہے جو پکڑا گیا ہے ،آپ سوچ نہیں سکتے کہ نظروں میں آئے بغیر جو یہ ہڑپ کر گئے وہ کتنا ہوگا۔ لگتا۔ یہ خاندان خیراتی ادارے ،شوبز، سیاست اور جج مافیا کا مجموعہ ہے۔
PakVocals@PakVocals

پچیس ارب کا پچھواڑا اور بے بی ڈول‼️‼️ 🔺نچن یاہو کے بستر کی زینت بننے والے دو مشہور کردار مراد سعید اور اداکار حمزہ علی عباسی تھے۔ وڈیو میں نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ 🔺آج سیشن کورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔ گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔ 🚨یہ سارا مال اس نے مہاتما نیازی کے دور حکومت میں لانڈر کیا۔ اب یہ وقت ہی ثابت کرے گا کہ پیسہ اس کو مہاتما نے حمزہ کی خدمات پر لے جانے دیا یا اس کی اپنی چٹی چمڑی کا کوئی عمل دخل تھا۔

اردو
11
192
392
44.8K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
🚨 بڑا انکشاف: پاکستان کے خلاف منظم ڈیجیٹل پروپیگنڈا بھارت اور افغانستان سے منسلک نیٹ ورکس جعلی ایرانی شناختوں کے ذریعے X پر جھوٹی اور گمراہ کن مہم چلا رہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک سوچا سمجھا اور منظم منصوبہ ہے۔ پاکستان کے سفارتی کردار کو کمزور کرنے اور بداعتمادی پھیلانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ صرف فیک نیوز نہیں بلکہ مکمل ڈیجیٹل جنگ ہے۔
اردو
0
8
13
383
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
حمزہ عباسی اور اس کی بہن ڈاکٹر فضیلہ کا شوکت خانم کی گندی اولاد اور ہسپتال سے رشتہ کاروباری ہے۔ شوکت خانم کے نام پر مال بٹورنا اور پھر اسے حوالہ ہنڈی کے تحت فارن ملکوں میں لے کر جانے کا دھندہ کافی سالوں سے چل رہا ہے
PakVocals tweet media
PakVocals@PakVocals

پچیس ارب کا پچھواڑا اور بے بی ڈول‼️‼️ 🔺نچن یاہو کے بستر کی زینت بننے والے دو مشہور کردار مراد سعید اور اداکار حمزہ علی عباسی تھے۔ وڈیو میں نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ 🔺آج سیشن کورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔ گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔ 🚨یہ سارا مال اس نے مہاتما نیازی کے دور حکومت میں لانڈر کیا۔ اب یہ وقت ہی ثابت کرے گا کہ پیسہ اس کو مہاتما نے حمزہ کی خدمات پر لے جانے دیا یا اس کی اپنی چٹی چمڑی کا کوئی عمل دخل تھا۔

اردو
0
86
108
3.8K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
The amount of money each day for each litre government is not passing to public !
PakVocals tweet media
English
1
63
64
3.4K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
#AsimMunirForPeace #GreenFlagRising 🇵🇰 پاکستان صرف تماشائی نہیں بلکہ امن کا اصل معمار بن کر ابھرا ہے! ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں پاکستان نے سفارتی محاذ پر قائدانہ کردار ادا کیا۔ وزیراعظم پاکستان کا پیغام عالمی سطح پر گونجا حتیٰ کہ ٹرمپ نے بھی اسے ری شیئر کر کے پاکستان کی اہمیت تسلیم کی۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان خطے میں جنگ نہیں، بلکہ امن کا ضامن بن رہا ہے۔ 🇵🇰 سبز ہلالی پرچم اب امن، حکمت اور قیادت کی علامت بن چکا ہے!
PakVocals tweet media
اردو
1
9
11
830
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
السلام علیکم جمعہ مبارک !! سورۃ الکہف کی تلاوت لازمی کریں !!! التماس دعا !!! 🤲🏻 #JummahMubarak
PakVocals tweet media
اردو
0
0
5
226
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
پاکستانی سفارت کاری کے آگے بھارتی خارجہ پالیسی چاروں شانے چت۔بھارتی جریدے دی وائر کا اعتراف پاکستان نے مودی سرکار کو ہر محاذ پر شکست دے دی۔ دی وائر واشنگٹن نے دہلی کی جگہ اسلام آباد کی مشرقِ وسطیٰ میں اہمیت تسلیم کر لی۔ چاہ بہار پربھارت کی اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے میدان مار لیا۔ مودی نے جس ملک کو غیر اہم کہا، وہی آج عالمی امن کا ضامن نکلا۔مودی کی ناکام حکمت عملی بھارت کو تنہا کر گئی
اردو
1
75
96
4.1K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
دجالی جماعت کا پکڑے جانے کے بعد بھی ڈھٹائی سے جھوٹ بے نقاب ۔ عمران نیازی کے کزن ڈاکٹر عثمان نے قاسم کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کا GSP Plus ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ زلفی بخاری وہاں بیٹھا سب دیکھ اور سن رہا تھا، مگر خاموش رہا۔ اس سیشن میں قاسم، سلیمان، بھارتی پالتو ڈاکٹر نسیم بلوچ اور عارف آجاکیا بھی موجود تھے۔ یہ دونوں غدار پہلے بھی GSP Plus کے خلاف مہم چلا چکے ہیں۔ غداری کا سوچا سمجھا منصوبہ۔ ایک شخص کی سیاست کے لیے لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار اور قومی معیشت کو داؤ پر لگانے میں انہیں کوئی شرم نہیں۔ خود کو محبِ وطن کہلوانے والے دراصل قومی مفاد کے خلاف شرمناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ @sayedzbukhari
اردو
2
27
52
1.3K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
چھٹی نہ چلّا، موا حرامی پلا‼️‼️ اردو لغت میں یہ محاورہ طنزاً اس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی بچہ بغیر دعوت یا جشن کے پیدا ہو۔ مثلاً ▪️شوکت خانم بظاہر تو اکرام اللہ نیازی کی بیوی تھی پر اس کا معاشقہ اپنے کزن و بہنوئی جنرل واجد برکی کے ساتھ مشہور تھا۔ اسی کے نتیجے میں مہاتما نچن یاہو دنیا میں آیا۔ اکرام اللہ رشوت خور پہلے ہی تھا، اب بچے کو اپنانے اور اپنا نام دینے پر برکی خاندان نے اسے زمان پارک میں سات کنال کا گھر دیا۔ اکرام اللہ کا ڈائلاگ ریکارڈ پر ہے، “نام توں تے ہے اے میرا لیکن ہے حرام دا”۔ ▪️اسی طرح لیڈی اینلابل جب مارک برلی کے نکاح میں تھی تو اس کا معاشقہ جیمز گولڈسمت کے ساتھ چلا اور اسی کی وجہ سے جمائمہ کی پیدائش ہوئی۔ بعد میں دونوں نے مجبوراً شادی کر لی۔ 🔺مطلب مہاتما نیازی اور جمائمہ گولڈسمت دونوں کی پیدائش ناجائز رشتے کی وجہ سے ہوئی۔ اسلیے قاسم اور سلیمان کی حالیہ توپی پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جب جب دو ناجائزوں کا ملاپ ہو گا تب تب بیغرت، حرام خور اور ناجائز پراڈکٹ ہی پیدا ہو گا۔
PakVocals tweet media
اردو
4
59
118
5.8K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
پچیس ارب کا پچھواڑا اور بے بی ڈول‼️‼️ 🔺نچن یاہو کے بستر کی زینت بننے والے دو مشہور کردار مراد سعید اور اداکار حمزہ علی عباسی تھے۔ وڈیو میں نظر آنے والی چھمک چھلو حمزہ علی عباسی کی سگی بہن ڈاکٹر فضیلہ ہے۔ 🔺آج سیشن کورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔ گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔ 🚨یہ سارا مال اس نے مہاتما نیازی کے دور حکومت میں لانڈر کیا۔ اب یہ وقت ہی ثابت کرے گا کہ پیسہ اس کو مہاتما نے حمزہ کی خدمات پر لے جانے دیا یا اس کی اپنی چٹی چمڑی کا کوئی عمل دخل تھا۔
اردو
14
336
816
157K
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
جو لوگ دشمنوں کے لیے کام کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ غداروں کے خلاف کارروائی اب تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتی۔ 💪
اردو
1
10
29
639
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
کمال ہے کہ عمران خان کے بیٹے سیاست کو اس مقام تک لے آئے ہیں جہاں اپنے ہی ملک کے مفادات کو نقصان پہنچانا بھی قابلِ قبول لگنے لگا ہے۔ GSP+ ختم کروانے کی اپیل کوئی اصولی جدوجہد نہیں، بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے روزگار اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ پاکستان اس قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گا #EconomicSabotage
PakVocals tweet media
اردو
2
22
30
539
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
عارف اجاکیا راء ایجنٹ کے بعد قاسم خان نے بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ مل کر یورپی یونین سے پاکستان کا GSP+ سٹیٹس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ یہ ملاقات کوئی اتفاق نہیں۔ عمران نیازی کے بیٹے نے اب پاکستان کے کھلے دشمنوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف لابنگ شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ وہ شخص ہے جو علانیہ پاکستان سے بلوچستان کی علیحدگی کا مطالبہ کرتا ہے، فوج کو “نسل کش” کہتا ہے اور بیرونِ ملک سے پاکستان کے خلاف زہریلی مہم چلا رہا ہے۔ نسیم بلوچ کا ماضی BLA کے militant ونگ سے بھی جڑا ہے۔ اپنے باپ کی رہائی کے لیے قوم کے خلاف سازش کرنا ذاتی انتقام ہے، یہ پاکستان سے کھلم کھلا دشمنی نہیں تو کیا ہے؟ یہ ہے قاسم خان کا اصل چہرہ ۔ قومی مفادات کو ذاتی ایجنڈے کا ایندھن بنانا۔ @Kasim_Khan_1999
اردو
3
20
29
663
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
اقوام متحدہ میں شرمناک ملاقات! عمران نیازی کے دونوں بچوں نے بھارتی را کے مشہور ٹاوٹ عارف اجاکیہ سے ملاقات کی۔ عارف اجاکیہ بھارتی ایجنسی را کے پیسوں پر گلگت بلتستان کو بھارت میں ضم کرنے، بلوچستان اور پختونخوا کو الگ ملک بنانے کا پراپیگنڈا کرنے والا مشہور چہرہ ہے جو اقوام متحدہ میں بھارتی ایجنڈے کا ترجمان بنا ہوا ہے۔
PakVocals tweet media
اردو
0
11
23
461