Hameed Jan 💎

16.5K posts

Hameed Jan 💎 banner
Hameed Jan 💎

Hameed Jan 💎

@Pak_143y

Katılım Nisan 2021
883 Takip Edilen630 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
I Love Pak Army because they are Brave sons of the soil. Every man of them is one man Army. #PakArmy
English
15
31
187
0
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
منظور پشتین کی جانب سے ایک بار پھر ریاست مخالف پروپیگنڈه شروع کیا گیا ہے جس کا مقصدعوام کی توجہ دہشتگرد حملوں سے ہٹانا اور خوارج کے لیے نرم رویہ پیدا کرنا ہے #پشتین_خارجی_اتحاد
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
4
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
سہیل آفریدی ملک و قوم کا غدار کیسے ؟ . نومئی کو ریاستی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر حملوں میں ملوث . پاکستان کی " معرکہ حق " میں تاریخی فتح کی تقریب میں شرکت سے انکار 80 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قاتل خوارج سے روابط۔ #غدار_سہیل_آفریدی
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
9
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
لکی مروت میں خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو عوام رکشوں میں ہسپتال لا رہے ہیں صوبے کار نگیلا وزیر اعلی ایمبولینس سمیت 120 گاڑیوں کا قافلہ لیے اڈیالہ ٹک ٹاک بنانے آگیا ہے۔ یہ بد بخت غلیظ یوتھیا نہ ملک کا سگا ہے نہ اپنی قوم کا۔ #غدار_سہیل_آفریدی
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
8
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
سہیل آفریدی پختونوں کے نام پر ایک دھبہ ہے !!! پاکستان کے خلاف ہر روز زہر اگلنے والا #غدار_سہیل_آفریدی کبھی بھی دہشتگردی کے خلاف بات نہیں کرتا۔
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
8
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
قوم کو درپیش چیلنجز کے دوران عوام کا مطالبہ ہے کہ نو مئی جیسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ قومی یکجہتی، امن اور استحکام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہیں۔ #غدار_سہیل_آفریدی
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
9
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
خیبرپختونخوا کے غیور اور محبِ وطن عوام نے وزیراعلیٰ کی معرکۂ حق سے لاتعلقی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح پیغام دیا ہے کہ عوامی جذبات کو نظرانداز کرنا قابلِ قبول نہیں۔ #غداروطن_سہیل
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
7
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
ملک بھر کی تقریبات میں پاک افواج کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے.شہداء کو قوم کا ابدی جوہر قرار دے کر خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جو وطن کی حفاظت کی ضمانت ہیں. #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
12
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں معرکہ حق کی عظیم الشان فتح کا ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے ۔ پاکستانی قوم اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہے #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
7
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
معرکہ حق اس امر کی واضح دلیل ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کو ترجیح دی ہے لیکن افواج پاکستان وطن عزیز کے خلاف ناپاک عزائم رکھنے والے پاکستان دشمن عناصر کی ہر جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
16
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
عوام افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور عزم و استقلال کو زبردست خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔ عوام الناس کا کہنا ہے کہ ہمارے عظیم شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہمارا یہ پیارا وطن پاک فوج کی لازوال قربانیوں کی بدولت قائم و دائم ہے۔ #فتح_مبین_معرکہ_حق
اردو
0
0
0
5
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
ملک بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے منعقد کردہ تقریبات میں افواج پاکستان کی خدمات اور پیشہ وارانہ مہارت کو بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
4
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
اس عظیم موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔ #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
5
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں معرکہ حق کی عظیم الشان فتح کا ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے ۔ پاکستانی قوم اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہے۔ #فتح_مبین_معرکہ_حق
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
5
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
آج پوری قوم معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ یہ دن ہمارے شہداء اور غازیوں کی بہادری، عزم اور وطن سے محبت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet mediaHameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
30
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
معرکۂ حق کی کامیابی نے قوم کو فخر، اعتماد اور یکجہتی کا نیا احساس دیا۔ آج ہم اپنے بہادر محافظوں کی قربانیوں کو احترام کے ساتھ یاد کرتے ہیں اور وطن کی سربلندی کے لیے دعاگو ہیں۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
25
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن استحکام اور ذمہ داری کا پیغام دیا ہے لیکن اگر دشمن جنگ مسلط کرے تو افواجِ پاکستان ہر محاذ پر ایسی قوت کے ساتھ جواب دیتی ہیں جو دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیتی ہے۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
22
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
قوم آج اپنے عظیم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ کے لیے مضبوط بنایا۔ بھارت کے خلاف اس تاریخی کامیابی نے ثابت کیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
14
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
بھارت کے خلاف عظیم کامیابی نے پوری دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہاتھوں میں ہے۔ دشمن کے ہر وار کا جواب پوری طاقت اور حکمت کے ساتھ دیا گیا۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
11
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
قوم اپنی بہادر افواج کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کر رہی ہے۔ یہ فتح اتحاد، ایمان اور قربانی کی روشن مثال ہے۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
10
Hameed Jan 💎
Hameed Jan 💎@Pak_143y·
جشنِ فتح کی تقریبات میں قومی پرچموں کی بہار، ملی نغموں کی گونج اور پاک افواج کے عظیم کارناموں کا ذکر ہر دل میں نئی روح پھونک رہا ہے۔ #Jashan_e_Fatah #جشن_فتح
Hameed Jan 💎 tweet media
اردو
0
0
0
8