Pakhtun Digital

67.8K posts

Pakhtun Digital banner
Pakhtun Digital

Pakhtun Digital

@PakhtunDigital

Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan Katılım Mayıs 2015
0 Takip Edilen7.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
صرف 6 ماہ میں 25,00,000 فالورز! صوبے کے ہر ضلع میں رپورٹنگ کا سب سے بڑا نیٹ ورک - پختون ڈیجیٹل بننے جا رہا ہے خیبرپختونخوا کا اپنا اور سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک
Pakhtun Digital tweet media
اردو
8
15
55
142.4K
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
باجوڑ میں جو حملہ ہوا، اس کی جڑیں بھی افغانستان میں پیوست ہیں۔ عقیل یوسفزئی،سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/o-RGboFCSCA
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
4
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، اہم تجویز دے دی pakhtunurdu.pk/66990/
Pakhtun Digital tweet media
اردو
0
0
1
14
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
جو شخص پی ڈی ایم کا مین لیڈر تھا، خان صاحب نے اسے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا۔ اب وہ کہتے ہیں خان سے ملاقات ہوگی تو تحریک چلائیں گے۔ وزیراعلی کہتے ہیں فیصلہ محمودخان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کریں گے۔ خان صاحب کو الشفاء منتقل کریں، آپ کی حکومت بھی تین سال چلے گی۔ سینیٹر سیف اللہ آبڑو نے اپنی جماعت، قائدین پر سوالات اٹھادیے
اردو
0
0
0
15
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
اس وقت صوبے اور وفاق کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ہے، دونوں ایک پیج پر ہیں، صرف عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔ شگفتہ ملک،رہنما اے این پی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/_Ru2AHcu-k4
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
19
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
28ویں آئینی ترمیم لانے کی تیاری، اس آئینی ترمیم میں کیا ہوگا؟ سابق صوبائی وزیر اجمل وزیر نے بتا دیا۔ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/odBN7bKwx4U
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
9
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
پشاور پریس کلب کے سامنے خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، میڈیا اداروں میں ورکر صحافیوں کے استحصال، کم تنخواہوں اور ملازمتوں سے نکالے جانے کے خلاف شدید نعرے بازی
اردو
0
0
1
13
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
سہیل آفریدی سوشل میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور پشاور کے صحافیوں سے نالاں کیوں ہیں؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہیں۔ میری طرف سے جھوٹ بولنے میں دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ سہیل آفریدی کو جاتا ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ انکی حکومت میں کرپشن نہیں ہورہی۔ عارف یوسفزئی، سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/lNVHxJXeEpw @SohailAfridiISF @journalist11
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
26
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
مریم نواز پنجاب کو ویسے ہی دھلوا کر روزانہ صاف کراتی ہے جیسے بیٹیاں گھر کا خیال رکھتی ہیں۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
Pakhtun Digital tweet media
اردو
0
0
1
18
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کے کاروبار انتہائی متاثر ہوئے ہیں، حکمرانوں کے پروٹوکول میں ابھی تک کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ اجمل وزیر،سابق صوبائی وزیر مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/odBN7bKwx4U
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
12
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
ایران امریکہ مذاکرات،امید کی شمع اب بھی روشن ایران ایٹم بم نہیں چاہتا، امریکہ سنجیدگی دکھائے تو مذاکرات ممکن ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اہم بیان
اردو
0
0
0
10
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
سہیل آفریدی سوشل میڈیا کے مبارز تھے، آج آپ ایک چینل یا صحافی کی آواز کو برداشت نہیں کرسکتے، آپ کی قوت اور صبر ختم ہوچکے ہیں، آپ کچھ نہیں کرسکتے۔ عارف یوسفزئی،سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/lNVHxJXeEpw
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
21
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
ہر وہ خاندان جس کا اخلاق اچھا ہو شریف خاندان کہلاتا ہے۔ حیدر نقوی @IamHaiderSN
Pakhtun Digital tweet media
اردو
0
0
0
12
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
باجوڑ میں صرف آپریشن نہیں، مضبوط مقامی نظام اور مؤثر پولیسنگ کی ضرورت ہے۔ ظاہر شاہ شیرازی،سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/MXZ2uzEQnpA
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
15
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
دعوے ہی دعوے، اعلانات ہی اعلانات!! مردان کے لئے 50 ارب، ہزارہ کے لئے 200 ارب لیکن زمینی حقائق کچھ اور!!
اردو
0
0
0
18