KP 360 🇵🇰
1.7K posts

KP 360 🇵🇰
@Pakhtunkhwa360
KP360 is an informative account that covers all aspects of #KP including #kppolitics #KPyouthaffairs #KPculture #KPtourism #entertainment & much more
Khyber Pakhtunkhwa Katılım Temmuz 2022
115 Takip Edilen6.9K Takipçiler

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخوا، صوبائی کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری و دیگر اعلیٰ حکام کی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد
#KPInfo #KashmirSolidarityDay #KashmirDay
اردو

خطے میں قیام امن کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔
#KPInfo #KashmirDay #KashmirSolidarityDay

اردو
KP 360 🇵🇰 retweetledi

يوم يكجهتى كشمير!!
بھارتی ریاستی جبر کے باوجود کشمیری عوام کا عزم اور حوصلہ نہ صرف برقرار ہے بلکہ آزادی کے خواب کی تکمیل کے لیے مزید مضبوط ہو چکا ہے۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo

اردو
KP 360 🇵🇰 retweetledi

پاکستانی قوم کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گی اور ہر فورم پر ان کی آواز بلند کرے گی۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo

اردو
KP 360 🇵🇰 retweetledi

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر اور خوف و دہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے، جس کی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی۔
#KPInfo
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay

اردو
KP 360 🇵🇰 retweetledi

#يوم_يكجهتى_كشمير
پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کی شدید مذمت کرتی ہے اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmirDay
#KPInfo

اردو


Developing the underdeveloped Zones !
Construction of KP Rescue 1122 station in Upper Dir is nearing completion. With an investment of 46.69 million PKR, this facility will ensure swift emergency care for the region's citizens. #WelldoneKPGovt @KPChiefMinister @FaisalAminKhan
English
KP 360 🇵🇰 retweetledi

A Teacher's Dream an amazing #Documentary on #UnsungHero of South Waziristan Mr. Khyal Mohammad Mehsud.
#viralvideo
#alhamdulillah
#PakistanZindabad
#EducationForAll
#EducationJourney
#teacher
#waziristan
English

خیبر پختونخوا کے نوجوان آرٹسٹ معیز خان کا #یوم_آزادی_پاکستان حوالے سے پیغام
#KPInfo
#14thAug
#JashneAzadi
#IndependenceDay
اردو

8 مئی / تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن!!
تھیلیسیمیا خون کی خطرناک موروثی بیماری ہے، جس میں معیاری خون ناکافی بنتا ہے،اس مرض میں مبتلا مریض کو بروقت خون نہ دیا جائے تو اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،ماں باپ دونوں کو تھیلیسیمیا مائنر ہو جنم لینے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر ہوگا، خاندان کے اندر شادی ہونے کی صورت ہو، دونوں کے ٹیسٹ کرائے جائیں، مائنر تھیلیسیمیا ظاہر ہو تو شادی روک دی جائے، اسی طرح باآسانی تھیلیسیمیا کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔
#worldthalassemiaday #thalassemia #DonateBloodSaveLife

اردو

ہر سال یکم مئی، یوم مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ مزدوروں کو ان کے جائز حقوق کی آگاہی حاصل ہو.
#LaborDay #LaborDay2023
#یکم_مئی_مزدور_ڈے
اردو

خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے
#PDMA #WeatherUpdate #KP360Updates

اردو

سیرو تفریح کی غرض سے #کشتی_رانی کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں
#کشتی_رانی
#عيدالفطر
#عيد_الفطر_المبارك
#EidMubarak2023 #eidulfitr2023
اردو

کے پی 360 کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد
#KP360Updates #EidMubarak #EidMubarak2023
اردو

الوداع ماہ رمضان، اللہ تعالی آپ کی اور ہماری ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو اپنے در پر قبول فرمائیں
#EidUlFitr #EidMubark
اردو

360 کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد
دعا ہے اللہ پاک آپکی ماہ رمضان کی تمام عبادتوں کو قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے۔
#EidAlFitr2023 #EidMubarak

اردو

عیدالفطر کی تیاریاں اگرچہ ماہِ رمضان کے آخری عشرے ہی سے شروع ہو جاتی ہیں تاہم پشاور میں چاند رات کو بازاروں کی رونق دیدنی ہوتی ہے
#چاند_رات
#عیدالفطر
#eidulfitr2023 #chandraat
اردو

