Life is only once ❣️

5K posts

Life is only once ❣️ banner
Life is only once ❣️

Life is only once ❣️

@Pakist65328Army

King of Queen

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Mart 2024
5.4K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Fari
Fari@farhatzareen380·
Fari tweet media
ZXX
4
0
7
57
Nad!a's_poetry✍🏻
Nad!a's_poetry✍🏻@NadiaMarwat·
اللّہ مجھے سکون دے آمین 😭 اللّٰہ مجھے خوشیاں دے آمین 💔 اللّٰہ میری پریشانی ختم کر آمین 🥹 اللّٰہ میری آزمائشوں کوختم کر آمین 🙏🏻
Nad!a's_poetry✍🏻 tweet media
اردو
51
15
132
1.4K
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
3 دن بعد مدینہ منورہ سے واپسی اللهُ تعالیٰ آنا جانا ذكر اذکار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین اللهُ تعالیٰ سب کو حاضری کا شرف عطا فرمائے آمین #اردو_زبان 🌺✨ شب بخیر زندگی 🌺✨
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
6
3
16
144
Rouhii 🦋
Rouhii 🦋@PureSoul_100·
شاہوں کی طرح تھے،نہ امیروں کیطرح تھے ہم شہرِ محبت میں فقیروں کی طرح تھے دریاؤں میں ہوتےتھےجزیروں کی طرح ہم صحراؤں میں پانی کےذخیروں کیطرح تھے افسوس کہ سمجھانہ ہمیں اہلِ نظر نے ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کیطرح تھے غم طوقِ گلو،پاؤں میں زنجیر اناکی آزاد تھے ہم تو اسیروں کیطرح تھے
اردو
4
0
16
126
خاکSaar࿐
خاکSaar࿐@pagllarka22·
مسجدیں سب کو بلاتی ہیں بھلائی کی طرف آیئں یا نہ آیئں پکارے تو سبھی جائیں گے #اردو_زبان
خاکSaar࿐ tweet media
اردو
9
14
33
310