Pakistan

609.5K posts

Pakistan banner
Pakistan

Pakistan

@Pakistan3728

Katılım Ekim 2023
1.9K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Pakistan retweetledi
PTI Sahiwal
PTI Sahiwal@ptiofficialshwl·
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو پاکستانیوں! جب آپ عید کے لیے اپنے کپڑے بدلنے لگیں تو ایک لمحہ رک کر یہ ضرور سوچیے کہ ایک شخص ایسا بھی ہے جو پچھلے تین برس سے قید میں ہے نہ اسے نئے کپڑے نصیب ہوتے ہیں نہ ہر بار عید کی نماز ادا کرنے دی جاتی ہے کیا ساری ذمہ داری صرف اسی پر ہے؟ کیا اس کے خاندان کو بھی اسی طرح ظلم و ستم سہنا ہوگا؟ @ImranKhanPTI #ShiftKhanToShifaInternational #ImranKhanMedicallyHostage
اردو
0
1
1
9
Pakistan retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسد علی طور 🔥🔥🔥 یہ پہلی دفعہ ہے کہ ایک ایسا لیڈر (عمران خان) ہے جیل میں بیٹھا ہوا کہ اسٹیبلشمنٹ اسکو ماضی کے سیاستدانوں کی طرح ڈیل آفر کر رہی ہے لیکن اپنی مرضی کی شرائط پر اور یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیاستدان ہے جو کہہ رہا ہے نہیں، ڈیل ہوگی تو میری شرائط پر، عمران خان اس ہائبرڈ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں، الیکشن وہ جیتے تھے تو انکا مینڈیٹ انکو دیا جائے، انکے جو وزیراعظم بننے پر پابندی لگی ہوئی ہے وہ ہٹائی جائے، اب ملک میں جو پالیسی بنانے کا کام ہوگا اسکا کنٹرول راولپنڈی میں نہیں اسلام آباد میں ہوگا
اردو
5
512
1.4K
16.1K
Pakistan retweetledi
TanSeen
TanSeen@Ayesha__Mir·
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا اللہ پاک مرشد عمران خان کی مدد کو کافی ھو جا۔انھیں جلد اس قید سے، ان ظالموں سے نجات عطا کر دے ، خان کو اس جہت میں کامیابی عطا کر دے 🤲
اردو
7
13
14
129
Pakistan retweetledi
IKWarrior
IKWarrior@Hamzakhan366499·
جب تک حیدر واپس نہیں آتا اس کے حصے کی ٹویٹ ہم کریں گے میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 958ویں رات اور تیسرے رمضان کی تیسویں اور آخری سحری گزر رہی ہے تیری خدمت میں 957دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہو قبولیت کا شرف عطا فرما اور حیدر سعیدکو بھی رہائی دلا
Haider Saeed@Haidersaeedpti1

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 934 ویں رات اور تیسرے رمضان کی چھٹی سحری گزر رہی ہے فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْۘ لوگوں کی باتوں سے غم زدہ نہ ہو آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔ یا اللہ آج جب ہمارے قائد کو علاج اور چیک اپ کے لیے ہسپتال لایا گیا اور وہ ہم سے چند قدم کے فاصلے پر تھے مگر ہم اُن کی ایک جھلک بھی نہ دیکھ سکے یا ﷲ تو دیکھ رہا ہے ہمارے دلوں کی تڑپ۔ اُن کی آنکھوں کو مکمل صحت عطا فرما، ہر تکلیف، ہر کمزوری کو اپنی قدرت سے دور کر دے۔ یا اللہ اگر ملاقات نصیب نہ ہوئی تو کم از کم یہ اطمینان نصیب فرما دے کہ وہ تیری حفاظت میں ہیں۔ اُن کے جسم کو شفا، دل کو حوصلہ، اور جلد از جلد باعزت آزادی عطا فرما۔ ہماری بے بسی کو قبولیت میں بدل دے، اور اس رات کے صدقے خیر کا فیصلہ لکھ دے۔ ہماری زندگی میں اللّٰه نے ہمیں ایک بہت بڑا عاشق رسولﷺ عطا فرمایا ہے وہ شخص جو اپنے نبیﷺ سے عشق نبھانے کی خاطر دنیا کے سامنے اس کا کیس لڑ بیٹھا اور اس کی سزا آج اسے زندان میں قید ہونے کی صورت میں مل رہی ہے لیکن وہ ادھر بھی اللّٰه کا شکر ادا کرتا ہے اور اپنے نبیﷺ پر درود شریف پڑھتا رہتا ہے وہ شخص ہمارا مرشد ہے ہم اس شخص سے اسی وجہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے آخری رسولﷺ سے دیوانہ وار محبت کرتا ہے اس کی ہر ادا میں نبیﷺ سے عشق نظر آتا ہے میرے اللّٰه آج ہم اس بابرکت رات میں تجھ سے اسی شخص کی زندگی کے لیے دعا کر رہے ہیں اس شخص کی عزت کے لیے دعا کر رہے ہیں میرے اللّٰه تو بہترین انصاف کرنے والا ہے جو شخص تیرے محبوبﷺ سے پیار کرتا ہے تو بھی اس سے پیار کرتا ہے یا اللّٰه ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تیری محبت کا جو تجھے تیرے محبوبﷺ سے ہے ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں ان عظیم ہستیوں کا جن سے تو پیار کرتا ہے ہم تجھے واسطہ دیتے ہیں تجھے تیری رحمت کا ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے رب ہونے کا ہم واسطہ دیتے ہیں تجھے تیرے نور ہونے کا تو ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ میرے اللّٰه مرشد نے اپنی عوام کی خاطر کیا کچھ نہیں کیا مرشد نے لوگوں کو کتنا نوازا ہے مرشد کے نام پر لوگ مرشد کو دھوکا دے رہے ہیں میرے اللّٰه تمام لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دے میرے اللّٰه ہم تجھ سے التجا ہی کر سکتے ہیں ہم تجھ سے دعا ہی مانگ سکتے ہیں اور وہ ہم مانگ رہے ہیں میرے اللّٰه ہم تب تک تجھ سے مانگتے رہیں گے جب تک تو اپنی رحمت کے دروازے مرشد پر اور مرشد کے چاہنے والوں پر نہیں کھول دیتا میرے اللّٰه ہم روز آدھی رات کے وقت تیری رحمت کے دروازوں پہ دستک دیتے رہیں گے ہو سکتا ہے دیتے دیتے ہم پاگل بھی ہو جائیں کیونکہ حالات ہی ایسے ہیں میرے اللّٰه ہمیں مایوسی سے بچا لے میرے اللّٰه مایوسی کے ماحول میں ہم تیری رحمت سے نہ ہی مایوس ہیں نہ ہی نا امید ہیں جو بھی ملے گا تیری رحمت سے ہی ملے گا میرے اللّٰه اپنی رحمت کی تجلیات دیکھا اور ہماری تمام التجاؤں، گزارشات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا شرف عطا فرما میرے اللّٰه تو گواہ ہے کہ خان نے ایک دن بھی اپنی قوم کی امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آج منگل کو تینوں بہنیں اپنے بھائی سے ملنے اڈیالہ جائیں گی لیکن مرشد کے دروازے آج بھی ظالموں کے ہاتھ میں ہیں ہر بار بہنیں دروازے پر کھڑی رہیں اور ظالم دلوں نے دروازہ بند رکھا۔ یا اللّٰه ہمیں صرف “ملاقات” نہیں چاہیے ہمیں اپنا مرشد چاہیے اپنا قائد چاہیے ہمیں اپنے مرشد کی رہائی چاہیے۔ ہم اس اندھیرے کی عادت نہیں ڈالنا چاہتے ہم ان بند دروازوں کو قبول نہیں کرتے جو بہنوں کے حق پر تالے مار دیتے ہیں۔ ہم اس خاموشی کو برداشت نہیں کرتے جو ظالم نے مرشد کے گرد کھڑی کر رکھی ہے۔ اے اللّٰه عوام کو توفیق دے کہ وہ صرف ملاقات کے لیے نہیں بلکہ رہائی کے لیے نکلیں مرشد کی آزادی کے لیے اس قوم کے مستقبل کے لیے اس ظلم کے خاتمے کے لیے۔ یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 933 دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں قبولیت کا شرف عطا فرما یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت تندرستی عطا فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی آنکھوں کی حفاظت فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی بینائی کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ (حیدر سعید)

اردو
0
7
12
85
Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”اڈیالہ جیل میں عید کے سلسلے میں تمام قیدیوں کو ان کے خاندان سے ملاقاتیں کروائی جا رہی ہیں سوائے ایک قیدی عمران خان کے۔ عمران خان کو آنکھ خراب ہونے کے باوجود علاج کی سہولت میسر نہیں، ان کے عید کے کپڑے روک لیے گئے اور گزشتہ کئی عیدوں پر انہیں نماز عید باجماعت پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔“ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
22
787
1.8K
14.5K
Pakistan retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
ایک بار پھر پاکستان کو اندھی جنگ میں دھکیلنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈالر خور اب ایران سے لڑنے جا رہے ہیں۔
اردو
35
673
1.9K
21.6K
Pakistan retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
علی لاریجانی کی والدہ پیچھے گھر ہے سادگی اعلی مثال
اردو
1
11
60
646
Pakistan retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
“کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین راہِ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے انہوں نے حضرت امام حسین کی مدد نہیں کی اور ہمیشہ کے لیے پچھتائے، ہر دور میں یزید ہوتے ہیں، اگر آپ آج حق اور سچ کے ساتھ نہ نکلے اور خوف کے بُت کے سامنے جھُک گئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، میں پورے پاکستان کو کہہ رہا ہوں کہ یہ وقت ہے ان ڈاکوؤں کے سامنے کھڑے ہونے کا، یہ میرے ملک کے لیے جہاد ہے، میں آخر تک جاؤں گا ان کا مقابلہ کرنے کے لیے!”
اردو
3
54
129
966
Pakistan retweetledi
Sana Khan
Sana Khan@Sk_pti80·
بھولیں نہیں ۔🚨 مطالبہ جاری رکھیں، عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔!
Sana Khan tweet media
اردو
0
7
9
71
Pakistan retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اسلام میں کہاں لکھا ھے کہ خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کریں؟ (ڈی جی آئی ایس پی آر) یہ اسلام آباد کے دلخراش مناظر ہیں جہاں بلوچ خواتین کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جا رہا ھے 👇 @OfficialDGISPR
اردو
101
2.9K
5.4K
44.9K
Pakistan retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
علی لاریجانی کی والدہ اپنے شہید بیٹے کا آخری دیدار کر رہی ہیں ایران کے تیسرے طاقتور ترین شخص کی والدہ کا گھر دیکھیں اور پھر پاکستانی حکمرانوں کی شاہانہ طرز زندگی کا تصور کریں #iran #ایران #علي_لاريجانى
اردو
7
185
441
3.4K
Pakistan retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اُمت مُسلمہ کو یکجا رکھنے والا شیر قید میں ہے اور اُمتِ مُسلمہ شدید مشکلات اور فتنوں میں گِھری ہوئی ہے ✌️🙏
اردو
3
122
249
1.3K
Pakistan retweetledi
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
شہید علی لاریجانی کی والدہ… ایران کے تیسرے بڑے عہدیدار کے گھرانے سے ہونے کے باوجود ان کے گھر کی سادگی اور عاجزی کو دیکھیں، اور پھر اُن لوگوں کو بھی دیکھیں جو محلات، دولت اور عیش و عشرت میں ڈوبے ہوئے ہیں
اردو
21
763
2.6K
36.3K
Pakistan retweetledi
Raza Zameer
Raza Zameer@Raza_zameer98·
بنو سے عیدالفطر کیلے حقیقی آزادی ٹائیگر کے سینیئر ممبر میرے پیارے بھائی ظہیر خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خوشحالگڑھ پل پہنچ گئے، جہاں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ مطالبہ آج بھی وہی ہے: کوئی رعایت نہیں صرف اور صرف خان صاحب کی رہائی فیصلے اب سڑکوں پر ہوں گے۔
Basir Orakzai@Baseer_okz

بنو سے عیدالفطر کیلے حقیقی آزادی ٹائیگر کے سینیئر ممبر میرے پیارے بھائی ظہیر خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خوشحالگڑھ پل پہنچ گئے، جہاں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ مطالبہ آج بھی وہی ہے: کوئی رعایت نہیں صرف اور صرف خان صاحب کی رہائی فیصلے اب سڑکوں پر ہوں گے۔

اردو
0
3
5
56
Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جب پورا پاکستان اپنی عید اپنے پیاروں کے ساتھ منا رہا ہو گا تو قوم کے ہیرو ،محسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور عید اپنوں سے دور ، جیل کی قید میں ایک کال کوٹھری میں ہو گی ۔۔!!
اردو
100
2.1K
6.1K
46.2K
Pakistan retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨 #ImranKhanMedicallyHostage
اردو
2
24
37
304
Pakistan retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
مجھے روشنی کا صرف احساس ہے سلمان راجہ اور تم گھڑیاں اور چاند دیکھنے کی باتیں کررہے ہو
Bilal AI tweet media
اردو
11
372
1K
4.7K
Pakistan retweetledi
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
“ابھی تک یہ ظالم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکے، اسی لیے ان کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ ان کی بے بسی اور فرسٹریشن ہے۔ میں نے کبھی اللہ سے شکوہ نہیں کیا۔ مجھے یقین ہے اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ اسی کا کرم ہے کہ اس نے ہمیں صبر اور ہمت دی۔” @Noreen_KhanPK #ImranKhanMedicallyHostage
اردو
5
139
201
1.3K
Pakistan retweetledi
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
حقیقی ورکرز کے نام 🚨 میں سلام پیش کرتی ہوں ۔ صوابی اور خوشحال گڑھ پل پر دھرنے دینے والوں عمران خان کے حقیقی ورکرز کو جو طوفان ، بارش کے باوجود بھی گراؤنڈ پر موجود ہے ۔ اور دن رات محنت کر رہے ہیں ۔ اس کو کہتے ہیں کرنے والے لوگ ۔ سوچنے والے صرف ڈرامہ بازی ہی کرتے ہیں اسلئے ایسے ورکرز کو سپورٹ کرو یہی عمران خان صاحب کے رہائی کا سبب بنیں گے ۔ انشاء اللہ ❤️
اردو
1
18
28
324