Pakistan Blood Bank Official
65 posts

Pakistan Blood Bank Official
@PakistanBloodB
Donate blood Save lives!!
Pakistan Katılım Mayıs 2020
7 Takip Edilen12 Takipçiler

*نواب گوندل آف ملائشیا*
*موٹیویشنل سپیکراینڈ ایگزیکٹیومیمبر آف پاکستان بلڈ بنک کا کرونا کے حوالے سے خصوصی پیغام*
*#Pakistan_Blood_Bank_Official*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک ننکانہ کے میمبر نوازاحمد نجی ہسپتال میں* مریض کو اپنے خون کا عطیہ دے کر ایک زندگی بچائی۔
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Nankana*

اردو

الحمدلللہ
*پاکستان بلڈ بنک ننکانہ کے ممبر نے ننکانہ کے ہسپتال* میں اپنے بلڈ کا عطیہ دیا.
حیات و ممات کی کشمکش
کہ اسی کشمکش میں امید کا اک سندیسا لیے آئیں اور مسکراہٹوں کے سفیر بنیں۔
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان🇵🇰*
*#PakistanBloodBanknankana*

اردو

کی خدمات کو سراہتے ہوئے *اناٶنس* کرتے ہیں ۔امید کی جاتی ہے کہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں رہیں گے۔
*پاکستان زندہ باد*
*#میرا-خون-بھی-حاظر-پاکستان🇵🇰*
*#PakistanBloodBankOfficial*
*Regards:-*
*(Yousaf Rajpoot*)
*PBB Founder*
*(Irfan Dilbar*)
*Chief Executive*
*(Mirza Asad*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک پاکپتن کےمیمبر (وہاب علی) نے پاکپتن کے (سٹی ہسپتال) میں* مریض کو اپنے خون کا عطیہ دے کر ایک زندگی بچائی۔
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Pakpattan*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک پاکپتن کےمیمبر (شارون علی) نے پاکپتن سےجا کر بونگہ حیات کے(نجی ہسپتال)* میں تھیلیسیمیا کے مریض کو اپنے خون کا عطیہ دیا.اللہ پاک ان کے جذبےسلامت رکھے.
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Pakpattan*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک پاکپتن کے میمبر نادر علی نے پاکپتن کے سٹی ہسپتال میں* مریض کو اپنے خون کا عطیہ دے کر ایک زندگی بچائی۔
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Pakpattan*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک پاکپتن کے ایگزیکٹو ممبر فخرعبّاس* نے *DHQ ہسپتال پاکپتن* ایمرجنسی میں ایک مریض کو اپنے خون کا عطیہ دے کر ایک زندگی بچائی۔
سب سے قیمتی تحفہ خون دے کر جان بچانا ہے.
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Pakpattan*
اردو

*پاکستان بلڈ بینک پاکپتن کے ایگزیکٹو ممبر رانا کاشف نے ساہیوال سے آ کر DHQ ہسپتال پاکپتن* میں ایک مریض کو اپنے خون کا عطیہ دے کر ایک زندگی بچائی۔
*#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان*
*#Pakistan_Blood_Bank_Pakpattan*
اردو

ماں کے آنسو اپنے بچے کی جان نہیں بچا سکتے ، لیکن آپ کا خون کر سکتا ہے۔
#DonateBloodSaveLives
#Pakistan_Blood_Bank_Official

اردو

الحمدلللہ
*پاکستان بلڈ بنک ننکانہ کے ممبر نے ننکانہ کے ہسپتال* میں اپنے بلڈ کا عطیہ دیا.
حیات و ممات کی کشمکش
کہ اسی کشمکش میں امید کا اک سندیسا لیے آئیں اور مسکراہٹوں کے سفیر بنیں۔
#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان🇵🇰
*#Pakistan_Blood_Bank_Nankana*

اردو

الحمدلللہ
*پاکستان بلڈ بنک ننکانہ کے ممبر نے ننکانہ کے ہسپتال* میں اپنے بلڈ کا عطیہ دیا.
حیات و ممات کی کشمکش
کہ اسی کشمکش میں امید کا اک سندیسا لیے آئیں اور مسکراہٹوں کے سفیر بنیں۔
#میرا۔خون۔بھی۔حاضر۔پاکستان🇵🇰
*#PakistanBloodBankNankana*

اردو
















