Pakistan Pulse News

1.8K posts

Pakistan Pulse News banner
Pakistan Pulse News

Pakistan Pulse News

@PakistanPulse_N

"پاکستان کے اندر رونما ہونے والے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے اکاؤنٹ 'Pakistan Pulse News' کو دیکھیں۔"

Pakistan Katılım Nisan 2025
26 Takip Edilen1K Takipçiler
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret🚨 اتحاد المجاہدین کی جانب سے گزشتہ روز بنوں میں ہونے والی جھڑپ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ویڈیو میں جھڑپ کے مختلف مناظر دکھائے گئے ہیں، جن میں مسلح افراد پولیس اہلکاروں کی ایک بکتر بند گاڑی کو آگ لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
اردو
1
16
143
7.6K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews بنوں میں گزشتہ روز مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ کے دوران پولیس سپاہی نور اللہ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ میں مزید جانی نقصان کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ #Pakistan #IMP #War
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
0
0
420
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار ابیل ہلاک ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ڈیوٹی سے واپسی پر گھر جا رہے تھے۔
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
0
0
273
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret 🚨 #بنوں_اپڈیٹ : اتحاد المجاہدین پاکستان نے بنوں جھڑپ کے حوالے سے تیسری ویڈیو بھی جاری کر دی، جس میں پولیس کے زیرِ استعمال ایک گاڑی کو نذرِ آتش کیے جانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
اردو
1
2
33
2.2K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews #پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات کے ذریعے #ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے: اسماعیل بقائی #MiddleEast #Iran #Trump #Israel #War #US
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
0
0
679
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 2/2
اردو
0
0
2
517
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews کوئٹہ اور خاران میں پاکستانی فورسز کو بم دھماکوں میں جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں دھماکے کے نتیجے میں فورسز کی ایک گاڑی تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ خاران کے علاقے گرُک میں بھی فورسز کی 1/2 #Balochistan #بلوچستان #BLA #BLF
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
1
0
1
664
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews بھارتی فوج کا ایک HAL چیتا ہیلی کاپٹر لیہ کے علاقے تانگتسے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تین افسران، جن میں ایک میجر جنرل بھی شامل تھے، حادثے میں محفوظ رہے۔
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
1
2
816
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews راغب خان ولد زرگل خان، سکنہ سردی خیل، ریٹائرڈ ایف سی اہلکار، ضلع بنوں کے علاقے میریان میں ہونے والی جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گئے۔ #Pakistan #War
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
1
4
774
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews پولیس کانسٹیبل واحد خان آج بنوں میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور ان کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ #Pakistan #War
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
1
4
514
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret🚨 آج بنوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران اتحاد المجاہدین پاکستان کی جانب سے ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار کے مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس جھڑپ میں کل 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
اردو
3
11
129
14.2K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret 🚨 اتحاد المجاہدین پاکستان نے ضلع بنوں کے علاقوں نیرڑ اور میریان، واقع اخندخیل گاؤں میں پولیس اور امن کمیٹی کے چھاپوں پر کیے گئے حملوں کے مناظر پر مشتمل نئی ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں کارروائیوں کی مختلف جھلکیاں اور حملوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ #Pakistan #IMP #War
اردو
1
0
48
2.7K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ بعض رپورٹس میں ایک بکتربند گاڑی کو نقصان پہنچنے اور چند پولیس اہلکاروں کے گرفتار ہونے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 2/2
اردو
0
0
4
547
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret🚨 بنوں میں فوج، پولیس اور امن کمیٹی کے ساتھ خون ریز جھڑپ جاری ضلع بنوں کے علاقے نیرڑ اخند خیل کلے میں آج صبح تقریباً 8 بجے سکیورٹی فورسز، پولیس اور امن کمیٹی کے اہلکاروں کی اتحاد المجاہدین پاکستان سے وابستہ جنگجوؤں 1/2 #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
2
1
27
3.2K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
تباہ ہوگئی جبکہ اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ 2/2
اردو
0
0
1
344
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#Alret🚨 اطلاعات کے مطابق دو روز قبل شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈنڈ کلی میں اتحاد المجاہدین پاکستان کے جنگجوؤں نے پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں فوجی گاڑی مکمل 1/2 #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
1
3
13
1.2K
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے کلنگہ بائی پاس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اکاخیل شاہ ولد فضل کریم، قوم اکاخیل، ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
0
2
397
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews ذرائع کے مطابق بنوں میں بکا خیل منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور اوورسیز نائب صدر ملک دل اسلام وزیر پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں ملک دل اسلام وزیر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
Pakistan Pulse News tweet media
اردو
0
0
2
295
Pakistan Pulse News
Pakistan Pulse News@PakistanPulse_N·
#BreakingNews پاکستان کی وزارتِ دفاع کے ماتحت اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور کمانڈنگ آفیسر وسیم احمد مبینہ طور پر قلات کے قریب بلوچ جنگجوؤں کی جانب سے گاڑی روکے جانے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ #Balochistan #بلوچستان #BLA
Pakistan Pulse News tweet mediaPakistan Pulse News tweet media
اردو
0
2
4
556