Sabitlenmiş Tweet
سیمی
81.2K posts

سیمی retweetledi
سیمی retweetledi

🚨 فوری اپیل 🚨
ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
ہولی فیملی MCH وارڈ، لیبر روم میں ایک مریضہ کو A نیگیٹو بلڈ گروپ کی فوری ضرورت ہے۔
محترمہ زوجہ اہتشام صفدر صاحبہ، براہِ کرم فوری تعاون فراہم کریں۔
#خون_کا_عطیہ #فوری_اپیل #BloodDonation #A_Negative
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

@Pakistani12346 ڈھونڈنی پڑے گی نظر سے تو گزری تھیں کچھ صحافیوں نے ویڈیوز لگائی ہیں جہاں ان کے کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ ہائی آفیشلز کا ڈنر مینو ابھی تک منظر عام پر نہیں آیا ہے۔
اردو

ایرانی صدر کا وردی میں استقبال کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کی فوجی قیادت بھی ایران کے ساتھ کھڑی ہے
جبکہ امریکی نائب صدر کا سول لباس میں استقبال کا مطلب یہ تھا کہ ہم مذاکرات کی ٹیبل پہ آپکے ساتھ ہیں
Ayaañ (بٹ)@Civilsupermacy_
فیلڈمارشل اگر وردی پہن کر امریکی نائب صدر کا استقبال کرتے تو ڈالر خور یوٹیوبرز نے کہنا تھا جنہوں نے وردی پہنوائی تھی ان کا استقبال بھی وردی پہن کر نہ کرتے تو انہوں نے وردی اتروا دینی تھی اور اب اگر وہ پینٹ کوٹ پہنے استقبال کر رہے ہیں تو سب حرامخور بول رہے ہیں ایران کا ایسے استقبال کیوں نہیں کیا یار حرامی پن میں ان یوتھیے یوٹیوبرز اور صابر شاپر جیسوں کا اپنا ہی لیول ہے
اردو
سیمی retweetledi

ایک کے بعد ایک اور فرمائش پوری ہوئی.
آہستہ آہستہ بہتری

عاکی@aadhigwahi
کالے رنگ دا پراندہ میرے سجنا نے آندا لیکن یہ پراندہ سجنا نے نہیں آندا، میڈ بائے عاکی. رات ہی کسی پیاری کی فرمائش، تو گھر میں جو میسر تھا بنا دیا
اردو









