Sabitlenmiş Tweet
SadiaPTI
105.6K posts

SadiaPTI
@panadollxtra
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔۔مجھے اور آپکو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ان کا ڈٹ کر دفاع کرے۔۔
Earth Katılım Temmuz 2022
20.8K Takip Edilen42.8K Takipçiler

کیسے کیسے بیہودہ اور جاہل لوگوں سے واسطہ پڑ گیا 🙄
Fatima PTI@FatimaPTI_IK
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ یہ علم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ستھرا پنجاب کی ٹیم نے عید الاضحی زمین پے لکھ دیا جبکہ یہ قرآن کا لفظ ہے ۔۔۔
اردو
SadiaPTI retweetledi

@mansoorlaughs @malihajavaiddar الحمدللہ آپکی دعائیں منصور بھائ ہائیڈ بھائ اپکے جگری دوست ہونے کی وجہ سے آپکے دل کے بہت قریب تھے ان کے جانے ہم سے کہیں زیادہ اپکو صدمہ پہنچا ،اپ سے اور تعزیت چاہتی ہوں ،اللہ تعالی ہائیڈ بھائ ہے درجات بلند کرے اور ان سے جڑے ہر رشتے کو صبر و جمیل عطا کرے آمین
اردو

@panadollxtra @malihajavaiddar کیسی ہیں بہن آپ؟
اردو

زندگی میں جب کبھی حالات مشکل ہونے لگیں، دل بوجھل ہو یا تقدیر کے فیصلے کڑے لگنے لگیں، تو اپنے رب کے حضور ان الفاظ میں سر جھکا دینا ہی روح کو اصل سکون دیتا ہے۔
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲@Nooray_i
اے اللّٰہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتی ہوں مصیبت کی سختی، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے اے اللّٰہ! مجھے آسانی عطا فرما اور مجھے مشکل سے بچا اور میرے کام خیر و خوبی سے مکمل ہوں اور ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں، آمین 🤲🏻
اردو

جی ایاں نوں🥰🥰🥰
الحمدللہ
دلی مسرت ہوئی اپ کی پوسٹ کو دیکھ کے ڈھیروں دعائیں اپ کے لیے
اللہ ہمیشہ صحت یابی کے ساتھ خوش و خرم رکھے امین🤲

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs
السلام علیکم ! کیسے ہیں سب دوست اور بہن بھائی؟ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ 😊
اردو

@panadollxtra نہیں
اس عید پر عیدی کا کوئی رواج نہیں
آپ نے دینی ہو تو بات کریں اکاؤنٹ بھیج دیتا ہوں
ویسے بھی ہم تقریباً ہمنام ہیں
اردو
SadiaPTI retweetledi















