SadiMasud07

9K posts

SadiMasud07

SadiMasud07

@SadiMasud07

Business

Islamabad Katılım Mayıs 2011
1.1K Takip Edilen685 Takipçiler
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@panadollxtra نہیں اس عید پر عیدی کا کوئی رواج نہیں آپ نے دینی ہو تو بات کریں اکاؤنٹ بھیج دیتا ہوں ویسے بھی ہم تقریباً ہمنام ہیں
اردو
1
0
1
12
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
بڑی عید پر عیدی دینے کا کوئ رواج نہیں کیا ؟
اردو
23
2
43
1.6K
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
-Mere "Nabi" ne apne akhri khutbe mai nam ankho ke sath kaha tha "Aurat ke mamle mai Allah se darna"
हिन्दी
4
0
16
283
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@MariaBalochPK کسی نے ایسی پوسٹ پر کمنٹ کیا تھا کہ یہ جھوٹ ہے جہاں برادری کی سختی ہوتی ہے وہاں سب فکر کرتے ہیں یا تو بچپن میں ہی رشتہ مانگ لیا جاتا ہے یا مرد کی ایک سے زیادہ شادیاں کروا دی جاتی ہیں یا پھر عمر کے فرق کو نہیں دیکھا جاتا اب یہ سوال میری طرف سے آج کل کون سا شادی شدہ جوڑا خوش ہے ؟
اردو
0
0
0
6
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک بیٹی کا درد بھرا خط اپنے والدین کے نام کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اس معاشرے میں بیٹیوں کی قسمت کا فیصلہ انسانیت نہیں… صرف برادری کرتی ہے۔ یہاں ایک اچھے انسان کو صرف اس لیے ٹھکرا دیا جاتا ہے کیونکہ وہ “اپنی ذات” سے نہیں ہوتا۔ میری عمر چونتیس سال ہے۔ دو بھائیوں کی اکلوتی بہن ہوں۔ اللہ نے حسن بھی دیا، تعلیم بھی — میں نے ایم فل کیا ہے۔ ہمارا گھرانہ الحمدللہ خوشحال ہے۔ والد صاحب کے پاس زمینیں ہیں، ایک بھائی برطانیہ میں سیٹل ہے اور دوسرا سعودیہ میں۔ یونیورسٹی کے آخری سال میں ایک لڑکے نے مجھے پسند کیا۔ وہ باکردار، دیندار اور شریف انسان تھا۔ اس نے کبھی جھوٹی محبت یا فلرٹ نہیں کیا۔ اس نے عزت کے ساتھ اپنے گھر والوں کو میرے گھر رشتہ بھیجنے کے لیے کہا۔ مجھے لگا شاید میری زندگی بھی خوبصورت ہو جائے گی۔ شروع میں میرے والدین اور بھائی خوش تھے… لیکن جیسے ہی ان کی برادری کا پتا چلا، سب بدل گیا۔ “ہم برادری سے باہر رشتہ نہیں کرتے!” بس یہی ایک جملہ میری خوشیوں کا فیصلہ بن گیا۔ وہ لوگ واپس چلے گئے۔ لڑکے نے بہت کوشش کی، یہاں تک کہ ایک بار ہمارے ڈیرے تک آ گیا… مگر اسے بے عزت کر کے واپس بھیج دیا گیا۔ میرے والدین دو حج اور کئی عمرے کر چکے ہیں… لیکن سچ کہوں تو میرے دل میں ان کے لیے ایک عجیب سا دکھ اور فاصلے نے جگہ بنا لی ہے۔ اس کے بعد جتنے رشتے آئے، سب صرف اس لیے رد ہوتے گئے کیونکہ وہ “اپنی برادری” کے نہیں تھے۔ آج میری تمام سہیلیاں، کلاس فیلوز اپنے گھروں میں خوش ہیں… اور میرے بالوں میں سفیدی اترنے لگی ہے۔ ایک بار اپنی برادری سے رشتہ آیا۔ زمین جائیداد بہت تھی، مگر لڑکا نشے کا عادی تھا۔ میں نے انکار کیا تو مجھے مارا گیا… بدکردار کہا گیا… اور الزام لگایا گیا کہ میں آج بھی اسی لڑکے سے محبت کرتی ہوں۔ حالانکہ اللہ گواہ ہے… میرے دل میں اس کے لیے کبھی کوئی غلط جذبہ نہیں تھا۔ وہ اگر چاہتا تو مجھے بھگا کر لے جاتا، کورٹ میرج کر لیتا… مگر اس نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ اس کا صرف ایک جملہ آج بھی یاد ہے: “ہم خاندانی لوگ ہیں… میرا دین اور میری تربیت مجھے غلط راستہ اختیار کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔” کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب ختم کر دوں… لیکن پھر اللہ کا خوف روک لیتا ہے۔ پہلے زمانۂ جاہلیت میں بیٹیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا… آج کے دور میں بیٹیاں زندہ تو رہتی ہیں، مگر ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہی ہوتی ہیں۔ خدارا والدین سے گزارش ہے… اپنی انا، ضد اور برادری کی دیواروں کے پیچھے اپنی اولاد کی زندگیاں برباد نہ کریں۔ اسلام میں ذات برادری نہیں، کردار اور دین اہم ہے۔ اولاد جب شادی کی عمر کو پہنچ جائے تو ان کی پسند ناپسند ضرور پوچھیے۔ انہیں گناہ، ڈپریشن اور تنہائی کی طرف مت دھکیلیے۔ میں آج بھی بہت روتی ہوں… نفسیاتی طور پر ٹوٹ چکی ہوں… مگر میرے والدین آج بھی اپنی ضد پر قائم ہیں۔ خدارا… مجھے غلط مت سمجھیے گا۔ بس میرے حق میں دعا کیجیے گا
Maria Baloch tweet media
اردو
6
5
19
602
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
میرے ایکس فرینڈز کہاں سے ہیں اپنا موجودہ پتہ بتایئں سچ میں گوجرانوالہ سے لیکن جاب لاہور کرتی ہوں اور آپ ؟؟؟
✍️seemi isha🌏 tweet media
اردو
111
13
172
4.5K
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@shafaqakram2 آمین ثم امین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین اچھے نصیب کی دعا لڑکوں کے لئے بھی ہونی چاہئے میری ایک خاتون عزیزہ ہیں ان کو بہو ایسی مل گئی کہ ان کو دن میں تارے نظر آ گئے ایک عرصہ ڈسٹرب رہیں وہ یہی کہتیں کہ بیٹیوں کے لئے دعائیں کیں وہ خوش ہیں بیٹے کے لئے نہیں کیں تو مصیبت بن گئی
اردو
0
0
1
5
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
To all the girls praying for their naseeb this Arafah,I pray you get a lot more then you ask for.Ameen
English
7
2
26
389
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@MariaBalochPK سوال حقیقت کے قریب ہوں تو کچھ فائدے کا پہلو بھی ہو ایسے جواب جن میں بے بسی کی کیفیت پائی جائے سوائے حسرت میں اضافے کے ان سے اور کیا حاصل ؟
اردو
0
0
2
19
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک سوال ہے… اگر آپ کو ہمیشہ ایک شہر میں رہنا ہو پہاڑوں میں یا سمندر کے قریب؟
اردو
6
2
12
464
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ایک سوال ہے کہ! عیدِ قرباں کو بکرا عید کیوں کہتے ہیں؟؟ لیلا عید اونٹ عید سنڈا عید گاں عید کٹا عید @369_Sch کیوں نہیں کہتے ؟؟؟
اردو
35
6
47
4.9K
Fari Shah
Fari Shah@ItxzFari·
انکھوں کا امتحان😁 How many guavas do you people see here?
Fari Shah tweet media
79
27
93
3.9K
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
ترے نہ آنے کا سن کر بہت اداس ہوا وہ آدمی جو ترے انتظار میں بھی نہ تھا اسامہ ضوریز #اردو_زبان
اردو
0
3
1
18
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
Kaam karti baad mein hun galat pehle hojata hai.
हिन्दी
3
1
5
99
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@shafaqakram2 واہ جی واہ لگتا ہے آپ کی ماما آپ سے یوں کہتی ہیں
اردو
0
0
1
2
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
فء البدیہہ توجہ حاصل کرنے کا کتنا پیارا طرز ہے بیچ میں کود پڑنے کا مجھے بھی اک مرض ہے #اردو_زبان
Amjad Iqbal@AmjadIqbal83

@seemiesha1 سلام کا جواب دینا مسلمان پر فرض ھے اور فالو بیک دینا ایک قرض ھے۔ وعلیکم سلام و رحمتہ اللہ

اردو
0
2
1
28
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
❤️اسلام علیکم ❤️ سلام کا جواب دینا ہر مسلم کے لیے ضروری ہے کیا آپ میرے سلام کا جواب نہیں دو گے ؟
اردو
60
5
88
1.8K
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@MariaBalochPK پھر کیا ہوا یہ بھی تو پتہ چلے شادی ہو گئی یا نہیں اگر ہوئی تو کیا من پسند ملا ؟
اردو
0
0
1
624
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
میں جب پیدا ہوئی تو میرے چاچو نے مجھے گود میں اٹھا کر کہا۔ “یہ میری بہو بنے گی۔” ❤️ حالانکہ تب وہ خود بھی کنوارے تھے، مگر میں انہیں پسند آ گئی تھی اپنے اس بیٹے کے لئے جو ابھی اگلے چار پانچ سالوں تک آنا تھا ۔ میرے چاچو واقعی مجھ سے بہت پیار کرتے تھے ۔ پھر چاچی آئی تو وہ بھی ماشاءاللہ الحمدللہ بہت اچھی بہت پیاری تھیں، اور ان سے میرا رشتہ صرف رشتے داری نہیں بلکہ دوستی جیسا تھا۔ وقت گزرا، اللہ نے انہیں بیٹا دیا… جو مجھ سے چار سال چھوٹا تھا۔ بچپن خوبصورت تھا، مگر شروع سے ہی ہماری دنیا، سوچیں اور مزاج الگ تھے۔ بڑوں کی خواہش اپنی جگہ قابلِ احترام تھی، مگر زندگی گزارنے والے دو انسان ہوتے ہیں۔ اور میں ان لڑکیوں میں سے تھی جو خواب دیکھتی ہیں… اپنی پسند، اپنی سوچ اور اپنی زندگی کے بارے میں۔ جب ماموں کے گھر سے میرا رشتہ آیا تو کافی عرصہ تک بات ٹلتی رہی۔ نہ بابا راضی تھے نہ چاچو۔ یہ بات خیر میرے علم میں نہیں تھی ۔ بس چاچو کے بیٹے والی تھی جس پہ میں راضی نہیں تھی کہ وہ مجھ سے چھوٹا ہے ۔ پھر وہی چاچی ہی سپورٹر بنی ۔ کہ میں انکے سامنے یہ کہہ سکی کہ میں چچا زاد سے نہیں کر سکتی ۔ پھر امی کے سامنے بھی کہا ۔ “میں چاچو زاد سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔” کیونکہ عمر کا فرق بھی تھا پھر مزاج بھی مختلف تھے ۔ میرے بابا اور چاچو تک بات پہنچی تو بالآخر وہ مان ہی گئے ۔ شاید وہ دل سے خوش نہیں تھے، مگر انہوں نے میری زندگی کو اپنی انا یا ضد کی بھینٹ نہیں چڑھایا۔ اور آج بھی میں اس بات پر ان سب کی مشکور ہوں۔ ❤️ کیونکہ بیٹی کوئی بھیڑ بکری نہیں ہوتی کہ اس کے دل کی آواز سنے بغیر اسے قربان کر دیا جائے۔ بیٹی بھی احساس رکھتی ہے، خواب رکھتی ہے، اور اپنی زندگی کے فیصلے میں اس کی رضا سب سے اہم ہونی چاہیے۔ کیا آپ اپنی بہن ، بیٹی کو یہ حق دیتے ہیں ؟؟؟
Maria Baloch tweet media
اردو
5
9
63
10.5K
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
بس اللہ تعالیٰ ہی اطمینان بخشے تو بخشے ایسے شکووں کے بعد باپ پھر مجبوراً سوچ میں پڑ جاتا کہ بہتر تھا کہ بچیوں کی عمر پینتیس پینتیس سال تک جانے دیتا افسوس کی بات ایسے کیسز میں یہ ہوتی کہ ماں بیٹیاں اکٹھی ہو جاتیں باپ کے خلاف میں چیٹ chat کا شوقین رہاہوں تو دنیا جہان کا تجربہ ہے
afaqkhan@muslim_prolove

مجھے نہئ لگا اسلئے لکھا کہ یہ کہانی ہے میرے اپنے والد اور دوستوں کے تجربے اور پختون۔ پنجابی اور سندھی قوموں میں رشتہ باہر نہیں ہوتا تو وہاں پہلے سے منگ ہوتی ہے لڑکا بڑا چھوٹا سب چلتا ہے علم ہوتا ہے کہ بیٹی باہر نہیں جاۓ گی اسکے باوجود اگر کوئ نہیں تو دوسری شادی ہوتی یا کوئ بوڑھا ہی چل جاتا اسکے بر عکس قادیانی باہر نہیں کر سکتے اہل تشیعہ بھی تقریباً باہر نہیں دیتے خیر جو بھی میرا وشواس نہیں معذرت

اردو
0
0
0
23
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
آپ کی بات درست ہے بچوں کی شادیاں ماں باپ کو کرنی چاہئیں لیکن بہت زیادہ بہتر تعلیم سٹیٹس اچھی مالی پوزیشن ان باتوں کی زیادہ فکر نہیں کرنی چاہئے ایسے بھی ہو جاتا ہے کہ شادی کر دی لیکن یہ لڑکیاں پھر بھی مطمئن نہیں رہتیں ماں باپ اور خصوصاً باپ سے شکوہ ہی رہتا کہ آپ نے ہمیں پھینک دیا
afaqkhan@muslim_prolove

مجھے نہئ لگا اسلئے لکھا کہ یہ کہانی ہے میرے اپنے والد اور دوستوں کے تجربے اور پختون۔ پنجابی اور سندھی قوموں میں رشتہ باہر نہیں ہوتا تو وہاں پہلے سے منگ ہوتی ہے لڑکا بڑا چھوٹا سب چلتا ہے علم ہوتا ہے کہ بیٹی باہر نہیں جاۓ گی اسکے باوجود اگر کوئ نہیں تو دوسری شادی ہوتی یا کوئ بوڑھا ہی چل جاتا اسکے بر عکس قادیانی باہر نہیں کر سکتے اہل تشیعہ بھی تقریباً باہر نہیں دیتے خیر جو بھی میرا وشواس نہیں معذرت

اردو
0
0
0
20
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
پریشان کلام مسعود (رباعی) کرو موڈ کو آف سے آن جی مرا دل بہت ہے پریشان جی مرے ہاتھ پائوں ہیں بے جان جی براہ کرم بات لو مان جی #اردو_زبان
اردو
0
6
4
35
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@ItxzFari دونوں کے رنگوں میں مماثلت ہوگی
اردو
1
0
1
8
Fari Shah
Fari Shah@ItxzFari·
آج پھر چائے بناتے ہوئے وہ یاد آیا آج پھر چائے میں پتی نہیں ڈالی میں نے شام بخیر 🌸
Fari Shah tweet media
اردو
35
4
60
495
SadiMasud07
SadiMasud07@SadiMasud07·
@seemiesha1 بلیو ٹک کیسے ملتا اور کون سا لوں سالانہ یا ماہانہ ؟ کیا آپ دلوا سکتی ہیں پیمنٹ میں ہی کروں گا لیکن خوار نہیں ہونا چاہتا آپ نے مجھے فالو بیک نہیں دیا پھر بھی آپ کی پوسٹ نظر آ گئی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اتنا عرصہ آپ غائب تھیں یا آپ کی پوسٹ مجھے نہیں نظر آئی یہ کیا وجہ ہوئی ؟
اردو
0
0
0
32
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
آپ بتائیں کہ میں ایکس پر اپنی شاعری ہی لکھوں یا پھر میڈیکل کے متعلق آپ سب کے سوالوں کے جواب دیا کروں جیسے کیسی کو کوئی مسئلہ وہ مجھے بتائے تو میں اسے میڈیسن اور وجہ بتا سکتی ہوں آپ اپنی رائے دیں شکریہ
اردو
52
5
58
2K