PARAS
22.7K posts

PARAS
@ParasBasheer
The rights of every man are diminished when the rights of one man are threatened.

شکریہ وزیراعظم شہباز شریف مشکل حالات کے باوجود آپ نے قوم کی تکلیف کو سمجھتے ہوئے ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باوجود آپ نے وہ اضافہ نہیں کیا جو بنتا تھا ، حکومت کے پہلے دن ہر ممکن کوشش کی کہ ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے ممکنہ معاشی مشکلات کا بوجھ عوام پر نا ڈالا جائے ، اور لوگوں کو مہنگائی اور پریشانی سح بچایا جائے انشااللہ آئندہ بھی قوم کے وسیع تر مفاد میں بہتر فیصلے کئے جائیں گے۔

🚨قوم کے ان مجرموں کو پھانسی دو🚨 انڈیا اور بنگلہ دیش نے 7 سینٹ اور 8 سینٹ پر جبکہ پاکستان نے 16 سینٹ پر آئی پی پیز سے معاہدے کیے تھے، کِک بیکس لیں۔ اس کی انکوائری کیوں نہیں کر رہے؟ آئی پی پیز کمپنیاں اب تک اس غریب عوام سے 100 ارب ڈالر لے چکی ہیں جن کے پاس رات کی روٹی نہیں ہے۔ #IPPs























