Parveen...

30.2K posts

Parveen... banner
Parveen...

Parveen...

@ParveenSindhi1

IBA_HM .... کیا اپنی حقیقت، کیا ہستی، مٹی کا ایک حباب ہیں ہم​ دو چار گھڑی کا سپنا ہیں، دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم​!!

Ghotki, Pakistan Katılım Mart 2019
187 Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
مفت جي محبت صرف پنھنجي جيجل امڙ کان ملندي آھي, ان کان علاوه دنيا جي ھر چيز وٺڻ جي لاء قيمت چڪائڻي پوندي آھي.....⁦❤️
Parveen... tweet media
SD
7
31
389
0
Parveen... retweetledi
Minister Education & Literacy Government of Sindh
اسکول اسپیسفک بجٹ اقدامات کے سلسلے میں اہم پیش رفت محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے مالی اختیارات استعمال کرنے کے لیے 31633 اسکول سربراہان کو نامزد کردیا۔ اسکول سربراہان میں پرنسپلز، ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ مسٹریسز، اور انچارج ہیڈ ماسٹرز شامل ہیں۔ نامزد ہونے والے اسکول سربراہان ڈی ڈی او کے اختیارات استعمال کر سکیں گے۔ سندھ میں پہلی مرتبہ اسکول کی ضروریات اور مسائل کے حل کے لیے مالی اختیارات اسکول سربراہ کو منتقل کیے گئے ہیں۔ ضلعی اکائونٹ آفیس اسکول سربراہان کی نامزدگی کی تصدیق محکمہ کے جاری کردیا آرڈر سے کرے گی۔ اسکول سربراہان کی نامزدگی کا آرڈر محکمہ کی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔ sindheducation.gov.pk/notifications?…
Minister Education & Literacy Government of Sindh tweet media
اردو
1
14
26
749
Parveen... retweetledi
Minister Education & Literacy Government of Sindh
وزیراعلٰیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں جامع کفایت شعاری پیکیج منظور اسکولوں میں 16 سے 31 مارچ تک تعطیلات، کالجوں اور جامعات میں کلاسز آن لائن لینے کا فیصلہ
اردو
0
10
24
1.6K
Abdul salam
Abdul salam@AbbdulsalamR·
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی قیادت میں اسکول اسپیسفک بجٹ کے ذریعے سرکاری اسکولوں کو براہِ راست مالی اختیار دینا ایک دور اندیش اور قابلِ تحسین قدم ہے۔ جب فیصلے نچلی سطح پر کیے جائیں تو یقیناً تعلیمی نظام میں حقیقی بہتری آتی ہے۔ #SindhEducationReforms #EmpowerSchools
اردو
1
5
7
218
Abdul Haleem Soomro
Abdul Haleem Soomro@haleemsomro·
اسکول انتظامیہ کو اپنے اسکول کے بجٹ کو دیکھنا چاہیے جو ‘اسکول کے مخصوص بجٹ’ کے تحت ایسے کاموں کے لیے ان کے اسکول کو منتقل کیا گیا ہے۔ نیچے دی گئی جاری بجٹ کے تفصیل دیکھیں *پانچ لاکھ روپے* سے زیادہ کی رقم جاری کردی گئی ہے۔جب پیسے منتقل ہو گئے ہیں تو فرنیچر اور دیگر کام کرنے چاہئیں!
Abdul Haleem Soomro tweet mediaAbdul Haleem Soomro tweet media
اردو
2
1
5
131
shanul khoso
shanul khoso@KhosoShanul·
قمبر شهدادڪوٽ جي ڳوٺ سيلرا جي گورنمينٽ گرلس مڊل اسڪول جون نياڻيون بنيادي سهولتن کان محروم! صرف نعرو نه ته پڙهندي سنڌ ته وڌندي سنڌ، سنڌ جون نياڻيون ايئن ڪونه اڳتي وڌنديون سردار شاه صاحب عملي طور سنجيدگي سان نياڻين جي تعليم لاءِ قدم کڻو. @khalidkoree @draishadharejo @sardarshah1
SD
3
9
26
1.2K
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
𝙝𝙤𝙥𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙖 𝙗𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙤𝙢𝙤𝙧𝙧𝙤𝙬. #𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧𝘿𝙖𝙮 #𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙈𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙨 #𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙𝘽𝙖𝙣𝙠 #𝙎𝙞𝙣𝙙𝙝𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 #𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚𝙏𝙝𝙧𝙤𝙪𝙜𝙝𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣
Parveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet media
English
0
0
1
14
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
𝙊𝙣 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝘿𝙖𝙮, 𝙂𝙂𝙀𝙇𝙎 𝙍𝙀𝙃𝙈𝙊𝙒𝘼𝙇𝙄 𝙂𝙃𝙊𝙏𝙆𝙄 𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙨 𝙞𝙣 𝙨𝙤𝙡𝙞𝙙𝙖𝙧𝙞𝙩𝙮 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚 𝙤𝙛 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧. 𝙏𝙝𝙧𝙤𝙪𝙜𝙝 𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙬𝙚 𝙣𝙪𝙧𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙖𝙬𝙖𝙧𝙚𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙚𝙢𝙥𝙖𝙩𝙝𝙮, 𝙖𝙣𝙙
Parveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet media
English
2
0
1
19
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
𝙖 𝙨𝙚𝙣𝙨𝙚 𝙤𝙛 𝙧𝙚𝙨𝙥𝙤𝙣𝙨𝙞𝙗𝙞𝙡𝙞𝙩𝙮 𝙖𝙢𝙤𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙩𝙤 𝙫𝙖𝙡𝙪𝙚 𝙥𝙚𝙖𝙘𝙚, 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙙𝙞𝙜𝙣𝙞𝙩𝙮, 𝙖𝙣𝙙 𝙟𝙪𝙨𝙩𝙞𝙘𝙚. 𝙇𝙚𝙩 𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙡𝙖𝙨𝙨𝙧𝙤𝙤𝙢𝙨 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙞𝙣𝙪𝙚 𝙩𝙤 𝙞𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙚 𝙠𝙣𝙤𝙬𝙡𝙚𝙙𝙜𝙚, 𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮, 𝙖𝙣𝙙
Parveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet mediaParveen... tweet media
English
0
0
1
12
Sardar Shah
Sardar Shah@sardarshah1·
سندھ کے اسکولوں کو پہلی بار بااختیار بنایا جا رہا ہے، مالی اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا گیا ہے، ساڈھے 18 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز فرنیچر، مرمت اور دیکھ بھال، پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات، اسٹیشنری، ہم نصابی سرگرمیوں اور اسکولوں کی روزمرہ ضروریات کے لیے استعمال ہوں گے۔ ھیڈ ماسٹر یا پرنسپال یہ فنڈ کوٹیشن پر استعمال میں لائے گا ۔ جس کی مانیٹرنگ محکمہ ایک ڈجیٹل ایپ کے ذریعے کریگا ۔مگر اس سے بھی زیادہ مانیٹرنگ کا کام آپ خود یعنی سماج کا ھے ۔
Minister Education & Literacy Government of Sindh@MinisterEduGos

*سندھ میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف اہم قدم* *“اسکول اسپیسفک بجٹ” کے تحت سرکاری اسکولز کو 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری کردیے گئے۔* وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ اسکولز کو پیسے جاری ہو چکے ہیں، نگرانی میں سول سوسائٹی ساتھ دے۔ ہیڈماسٹرز/پرنسیپالزکے پاس مالی اختیارات ہیں، کسی بھی دباؤ میں آۓ بغیر اسکول کے مسائل حل کریں۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ اسکولز کو بجٹ ملنے کے بعد اب رپیئر اینڈ مینٹیننس، فرنیچر کی خریداری، واش فیسلٹی، اسٹیشنری اور دیگر کام ہیڈماسٹر خود کروا سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیر اعلیٰ سندھ سید سردار علی شاہ کی رہنمائی کے مطابق کے مطابق اسکول کو بااختیار بنایا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ #SindhEducation #sindhgovernment #Schoolspecificbudget #Schoolsempowerment #SchoolIssues

اردو
26
19
33
1.2K
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
@sardarshah1 @MinisterEduGos and school administrations should jointly monitor school budgets. Schools should submit their expense bills directly and provide clear reports to ensure accountability and reduce the risk of corruption.
English
0
0
0
1
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
@sardarshah1 @MinisterEduGos payments are required to get bills cleared through the treasury. These hurdles discourage transparency and efficiency. We recommend eliminating these unnecessary intermediaries and introducing a simple, direct, and transparent financial system. District management, DEO offices,
English
1
0
0
4
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
RT @MinisterEduGos: *سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع* محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب…
اردو
0
1
0
8
Parveen... retweetledi
Minister Education & Literacy Government of Sindh
سردی کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورت سندھ میں سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔ اسکول بند ہونے کی ٹائیم ٹیبل پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
Minister Education & Literacy Government of Sindh tweet media
اردو
0
3
12
454
Parveen...
Parveen...@ParveenSindhi1·
Hope k aj sary mutalbaat maan k teachers ko respect dain gy....
Minister Education & Literacy Government of Sindh@MinisterEduGos

عالمی یومِ اساتذہ — وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا اساتذہ کو خراج تحسین استاد، شاگرد کو موتی کی طرح گہرے عمیق سے نکالتا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ استاد وہ ستون ہے جس پر تہذیبوں اور قوموں کی بنیاد قائم ہوتی ہے۔ سردار شاہ استاد کا کردار انبیا کے مشن کا تسلسل ہے یعنی تعلیم، تربیت اور رہنمائی کرنا۔ سردار شاہ اس سال عالمی یومِ اساتذہ کا موضوع ہے: “تدریس کو مشترکہ پیشہ کے طور پر ازسرِنو پیش کرنا”۔ وزیر تعلیم سندھ 2025 کا ٹیچرز ڈے اساتذہ کے باہمی تعاون اور یکجہتی کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ سردار شاہ تعلیم صرف فرد کا نہیں، بلکہ اجتماعی تعاون کا عمل ہے — یہی اس سال کا پیغام ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سندھ نے پاکستان کی پہلی ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کروائی۔ سید سردار علی شاہ سندھ کے اسکولز میں لائسنس یافتہ اساتذہ کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سندھ میں استاد و تدریس کے شعبے کو جدید بنانے بنانے کے لیے ہر عزم ہیں۔ سردار شاہ اسکولز کو اساتذہ کے ہونے سے ہی آباد کر سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ کی بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہوئیں۔ سردار شاہ استاد اپنے پیشے کے ساتھ ایمانداری اور انصاف کا رویہ اپنائیں۔ سردار شاہ تدریس صرف پیشہ نہیں، نسلوں کو مل کر سنوارنے کا اجتماعی سفر ہے۔ وزیر تعلیم

Filipino
0
0
1
69