
چارسدہ:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔
چارسدہ: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ۔
چارسدہ: فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
چارسدہ: فائرنگ گھر سے مدرسہ جائے ہوئے علاقہ اتمانزئی میں کی گئی۔
چارسدہ: مولانا محمد ادریس جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی تھے۔ پولیس ذرائع

اردو





