PATHAN

26.7K posts

PATHAN banner
PATHAN

PATHAN

@Pathan5g

اگر مگر اور کاش میں ہوں، ابھی میں اپنا تلاش میں ہوں

Katılım Ağustos 2024
4.8K Takip Edilen4.5K Takipçiler
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan لیڈر اور سیاست دان میں فرق ہوتا ہے۔ لیڈر صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے، جبکہ سیاست دان تو ہر محلے میں مل جاتا ہے۔ اور عمران ایک لیڈر ہیں، سیاست دان نہیں۔
اردو
0
0
0
22
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نکالو غصہ، کہو بُرا بھلا۔۔۔ لیکن یہ سوچو کہ اب کرنا کیا ہے؟ بڑھکیں نہیں، دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ عمران خان اور پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟ ابھی سنبھل جاؤ گے تو ٹھیک ورنہ یہ لوگ تمہاری نسلیں کھا جائیں گے۔۔۔ مجھ سے اختلاف ہے تو خود آگے بڑھو اور عوام راج تحریک کو لیڈ کرو۔
اردو
241
54
251
21.2K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan دنیا میں کہاں ہوتا ہے کہ ریاست اپنے ہی عوام پر گولیاں چلائے اور انہیں سرِعام مار دے؟ دنیا میں کہاں ایسا ہوتا ہے کہ باہر دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے حکومتیں بدلی جائیں؟ کہاں عدالتیں رات کے اندھیرے میں کھولی جاتی ہیں؟ کہاں ایسے فیصلے سنائے جاتے ہیں جن پر خود انصاف بھی سوال اٹھائے؟🫵
اردو
0
0
0
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
دنیا کے کسی بھی ملک میں 9 مئی جیسا واقعہ ہوتا تو اس سے زیادہ سخت سزائیں ہوتیں۔ امریکہ میں کیپیٹل ہل حملے میں حملے کے وقت موجود نہ ہونے کے باوجود منصوبہ ساز اینرک ٹاریو کو 22 سال اور سٹویورٹ روڈز کو اٹھارہ سال سزا سنائی گئی۔ موقع پر موجود لوگوں کو پانچ سے دس سال تک کی سزائیں سنائی گئیں، کئی مہینوں بلکہ سالوں تک گرفتاریاں ہوتی رہیں۔۔۔ کئی لوگوں کی نوکریاں ختم ہوئیں، ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔۔۔ دنیا کے بے شمار ممالک میں ریاستی اور نجی املاک پر حملوں کے ایسے واقعات میں اس سے کہیں سخت سزاؤں کی مثالیں موجود ہیں۔
Ameer Abbas@ameerabbas84

کیا دنیا کا کوئی بھی ملک 9 مئی کی آڑ میں ایک پوری سیاسی جماعت کو ختم کرنے، سیاستدانوں پر جعلی مقدمات منانے، بغیر سزا کے دو سال تک 77 سالہ کینسر سے لڑنے والی بزرگ خاتون سیاستدان کو جیل میں رکھنے، ایک جرم کے بیسیوں مقدمات بنانے، 9 مئی سازش کی من گھڑت کہانی گھڑنے اور ایک شخص پر ایک ہی جرم کے کئی کئی شہروں میں مقدمات بنانے کی اجازت دے سکتا ہے؟ Yes Or No۔

اردو
388
360
1K
156.7K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan جملا مکمل کرو ڈرپوک۔ کئ لوگ میسنگ ہے اتنا کیوں ڈرتے ہو منافق
اردو
0
0
0
20
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
تیس سال کی سیاست میں نہ کوئی لیڈر بنا سکے، نہ کوئی اچھا وزیر، نہ اچھا سیاستدان، نہ اچھی پارٹی، نہ اچھی حکومت۔۔۔ اگر تیس سال کے سیاسی سفر میں صرف وہ بے غیرت تیار کیے ہیں جو جنگ کے دوران مادرِ وطن کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو لعنت ہی آپ کی اس تیس سال کی سیاست پر۔
اردو
1.3K
1.5K
5.3K
343.7K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan ہمیں نہیں معلوم تھا کرپشن کیا ہوتی ہے ہم خاموش تھے بے خبر تھے۔ پھر عمران خان نے سکھایا کہ سوال کرنا حق ہے، اور اپنے ملک کے لیے کھڑا ہونا فرض ہے۔ آج اگر ہم حق مانگتے ہیں تو یہ شعور ہمیں ملا ہے پھر ایک آواز اٹھی عمران خان نے ہمیں بتایا کہ حق مانگنا جرم نہیں سوال کرنا بغاوت نہیں،
اردو
0
0
1
55
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان صاحب نے تیس سال میں اس قوم کو کیا دیا؟ گنڈا پور؟ بیرسٹر گوہر؟ سلمان اکرم راجہ؟ سہیل آفریدی؟ میناخان؟ شفیع جان؟ اچکزئی اور علامہ ناصر عباس؟ سارے کا سارا سیاسی سفر آ جا کے علیمہ خان صاحبہ پر ختم ہو گیا ہے۔ یاد رکھئے شخصیت پرستی موروثیت سے زیادہ بڑی بیماری ہے۔
اردو
734
229
1.2K
173K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@AlpiyalCh اس سی کچھ نہیں ہوتا اسلام آباد والے بند کرو
اردو
0
0
0
23
Chaudhry Shahid Hameed
Chaudhry Shahid Hameed@AlpiyalCh·
پشاور موٹروے زیرو ٹریفک بند مطلب بند
Chaudhry Shahid Hameed tweet media
اردو
5
616
2.5K
14.4K
PATHAN retweetledi
Mahrukh Zahid
Mahrukh Zahid@Mahrukh_tweets1·
After sacrificing the prime years of his youth, all luxuries, his spouse and his children, Imran Khan has even sacrificed his eyesight...💔💔 What more does this nation expect from a leader so sincere?#ImranKhanHealthEmergency
Mahrukh Zahid tweet media
English
18
9
35
1.2K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جھکا کر جینے کا معاوضہ ملتا ہے۔ #ImranKhanHealthEmemrgency
PATHAN tweet media
اردو
0
0
2
147
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
عجیب لوگ بستےہیں تیرے شہر میں محسن مرمت کانچ کی کرتےہیں پتھر کے اوزاروں سے,
اردو
1
0
2
141
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan وہ ایک شخص نہیں ایک لیڈر ہے شخص اور لیڈر میں فرق ہے ۔
اردو
0
0
0
50
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
وہ رچرڈ گرنیل کا کیا ہوا؟؟ اللہ کے بندو !! انسانی تاریخ گواہ ہے کہ آج تک کبھی کسی شخص کے لیے چلنے والی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوئی، ہمیشہ نظریے سے جُڑی تحریکیں کامیاب ہوتی ہیں اور جہاں نظریہ صرف ایک شخص بن جائے وہاں صرف ناکامی مقدر ہوتی ہے۔
اردو
132
78
475
33.4K
Troll Football
Troll Football@TrollFootball·
Xabi Alonso's post after leaving Real Madrid
Troll Football tweet media
English
395
1.7K
30.9K
2.1M
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan ڈیل کون کرتا ہے اقرار صاحب؟ اسٹیبلشمنٹ ڈیل نہیں کرتے ، وہ لیسٹ دیتی ہے اس پر چلتے رہو تو ٹھیک، اور اگر نہ چلو تو ایک لمحے میں غدار کا ٹھپہ لگا دیتی ہے۔ پاکستان کیلئے جمہوریت نہیں لیڈر کی ضرورت ہے انقلاب کی ضرورت ہے ۔
اردو
0
0
0
21
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan 78 سال سے پاکستان فوج کے ہاتھ میں ہے کونسے اچھی کام کیا ایمانداری سے بتاؤ ۔
اردو
0
0
0
36
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ، یوٹیوبرز، انصحافی اور باہر بیٹھے ہوئے گیدڑ نما لیڈر پھر جعلی بڑھکیں ماریں گے، لیکن سچ یہی ہے کہ عمران خان صاحب تیس سال کے سفر میں نہ اپنا اور نہ اس ملک کا کوئی بھلا کر سکے۔ آج ہم پھر وہیں کھڑے ہیں، بلکہ اور پیچھے۔۔۔بہت پیچھے۔
اردو
1.8K
515
2.6K
124.5K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan خان کے حق میں کبھی بھی مینڈیٹ چوری نہیں ہوا بلکہ چھینا گیا ہے 2013 میں دو تہائی اکثریت لی تھی، مگر اسٹیبلشمنٹ نہیں دیا۔ 2018 میں بھی لیکن آدھا سیٹ دیا تھا کہ خکومت کمزور ہو۔ اور اس بار بھی قوم نے دو تہائی مینڈیٹ دیا ہے۔
اردو
0
0
0
32
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت کا مسئلہ صرف سوشل میڈیا پر بڑھکوں سے حل نہیں ہو گا۔ یہ مسئلہ بھی صرف اور صرف ایک نئی جمہوری جماعت حل کر سکتی ہے، کیسے۔۔۔ اِس ویڈیو میں کچھ نکات ہیں، اُنہیں دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے۔
اردو
208
134
386
22.7K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan خان ایک شخص نہیں ایک لیڈر ہے ۔ اور خان نے لوگوں کو بتایا کہ اپنے خق کیلئے پوچھو
اردو
0
0
0
15
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
انہیں اپنے آقاؤں کے بُت خطرے میں محسوس ہو رہے ہیں۔ چالیس چالیس سال کی محنت سے ان گماشتوں نے اپنے آقاؤں کے بُت تراشے ہیں۔ جس دن سے لوگ کسی ایک شخص یا خاندان کے پیچھے نہیں چلیں گے اُس دن سے ان کی دکانی بند ہونا شروع ہو جائیں گی۔
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️@tarar_4

#کڑواسچ @iqrarulhassan کبھی حکومت کا حصہ نہیں رہا نہ کسی حکومتی عہدے پر رہا نہ کبھی کوئی ٹھیکہ لیا نہ کرپشن نہ چوری نہ ڈاکو نہ کسی کی بیوی کی بیوی کی طلاق کا سبب بنا اور نعرہ بھی نوجوانوں اور جمہوریت کے مفاد کا پھر بھی مخالفت اور تنقید کس لیے؟ یا اپنے پیاروں کا اقتدار خطرے میں ہے

اردو
43
40
81
8.4K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan پی ٹی آئی کے یہی حکمت عملی ہیں کہ اس نظام کو تبدیل کرنا ہے عمران خان 3 سال سے جیل میں ہے کیونکہ اس نے اسی اسٹیبلشمنٹ کو للکارا جس کی گود میں تم بیٹھے ہوں
اردو
0
0
0
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اس وقت پی ٹی آئی کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی حکمت عملی نہیں کہ ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہو جائے۔۔۔ اس حکمت عملی سے کبھی کوئی سیاسی جماعت یا تحریک کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتی۔ ضرورت یہ ہے کہ ادارے کے متوازی، ادارے جیسی ایک جمہوری جماعت بنائی جائے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

گل بددعاواں تے آگئ ایے؟ پاکستان میں یہ سوچ بدلنے کی ضرورت ہے کہ کسی طرح حکومت اور فوج میں لڑای ہو اور ہماری باری آجائے اس کے بجائے سیاسی جماعتوں کے آپس میں اور اسٹیبلشمنٹ کردار پر گفتگو کی ضرورت ہے کہ کیسے حکومت، اپوزیشن اور فوج پاکستان کے مستقبل کا فریم ورک طے کریں کہ جہاں حاکمیت عوام کی ہو، حکومت بنانے اور گھر بھیجنے کا حق صرف عوام کا ہو یہ وہ بنیادی اصول ہے جس پر مستقبل کا دارومدار ہے!

اردو
32
45
122
23.3K
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
پاکستان میں جمہوریت کا نظام ہی آزاد نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ میز پر اپنے فیصلے رکھ دیتی ہے اور حکم دیتی ہے کہ ملک ایسے چلے گا اور اگر جمہوری نظام اپنی مرضی چلانے کی کوشش کرے تو فوراً اسے کمزور، ناکام اور غداری کے طعنے دے کر دبا دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں پوری جمہوریت زنجیروں میں بندھی ہوئی ہے۔
اردو
0
0
0
13
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آپ کے پاس کیا دلیل یا منطق ہے کہ پاکستان میں ایک جمہوری جماعت نہیں بننی چاہیے جس کے اپنے اندر جمہوریت ہو؟ جس میں انٹرنل الیکشن کے ذرہعے مخصوص مدت کے لیے لیڈرز منتخب ہوں، جس میں فیصلے کوئی ایک شخص نہیں بلکہ انٹرنل الیکشن کے ذریعے منتخب لوگوں کی کمیٹیاں اور بورڈز مل کر فیصلے کریں، جس میں عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کے پاس بھی پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کا برابر موقع ہو۔۔۔ جہاں نوجوانوں کو عہدے کسی کے احسان یا نامزدگی پر نہیں بلکہ انٹرنل الیکشن کے ذریعے اپنی قابلیت اور میرٹ کی بنیاد پر ملیں۔
اردو
205
74
228
33.6K
PATHAN retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دور حاضر کا ٹیپو سلطان ِ
PTI tweet media
اردو
308
4.3K
15.9K
202.5K
PATHAN retweetledi
Mahrukh Zahid
Mahrukh Zahid@Mahrukh_tweets1·
Good Night Feels like, you could reach out and touch the starlight 🌌 -Grok Creation
English
68
18
70
985
PATHAN
PATHAN@Pathan5g·
@iqrarulhassan تم اپنے مشورے پاس رکھو ۔ پی ٹی آئی نوجوانوں کا اور عام آدمی کا پارٹی ہے ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے
اردو
0
0
0
10
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مارشل لاء لگنے پر مٹھائیاں بانٹنے والے، مارشل لاء لگانے والے ڈکٹیٹر کو ووٹ دے کر صدر بنانے والے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مخالف سیاستدان کے خلاف سازشیں کرنے والے سیاستدانوں کا احتساب پہلے کرنا پڑے گا۔۔۔ پ
محمد حارث@Janbaaz_Harris

سچ یہ ہے کہ ملک شخصیتوں سے نہیں ٹھیک نظام سے بنتا ہے اقرار الحسن کا بیانیہ اسی لیے مضبوط ہے کہ اس میں شور کم اور کام زیادہ ہےسیاست نہیں،سیدھی عوام اور سسٹم کی بات سیاست کی گول مول تقریروں سے بہتر وہ سوچ ہے جو زمین پر دکھائی بھی دے اور دل میں اتر بھی جائے غور کریں👇🏻 @ImranRiazKhan

اردو
46
49
110
8.5K
barq
barq@usebarq·
اختار رقم من 1-30 👀 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 عشر ارقام فيها 500 ريال تجيك بحسابك في برق لعشر فائزين عشوائيين⚡️⚡️ اختار رقم من الارقام الموجوده وفالك الفوووز😎
العربية
89K
3K
6.7K
4.5M