Sabitlenmiş Tweet
Team Wolf (Ali)
14.6K posts

Team Wolf (Ali) retweetledi
Team Wolf (Ali) retweetledi

Oman holds beauty of nature...❤
This is world@_10world
The magic of nature and the clarity of the waters in Oman
English
Team Wolf (Ali) retweetledi

ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔
وکیل صلاح الدین پنہور کا کہنا ہے کہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرداری نظام کے خلاف 3 لوگوں کا دن دہہاڑے قتل ہوا، کیس میں 3 گواہ اور میڈیکل شواہد موجود تھے، اتنے شواہد پر ہماری نظر میں سزا ہوسکتی تھی، فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔
آٹھ سال پرانے مقدمہ میں دو ارکان سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان نامزد تھے، جن میں چار ملزمان جیل میں اور چار ضمانت پر ہیں۔
اردو
Team Wolf (Ali) retweetledi

My lahori oomfs, would you like to have a meetup with me when I come to Lahore?
Umair@Yushinn95
Clicked today while travelling to Karachi.
English
Team Wolf (Ali) retweetledi




















