(ツ)

1.8K posts

(ツ) banner
(ツ)

(ツ)

@PattLo_c

تمہیں بھولوں کیسے میں... میری پہلی خطا تم ہو..

Q Btaun Katılım Ekim 2015
62 Takip Edilen125 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
کہ جنکو دل میں رکھتے ہیں...وہی دل توڑ جاتیں ہیں...💔
(ツ) tweet media
اردو
0
1
5
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
اے جاتے ہوئے لمحو،ذرا ٹھہرو ذرا ٹھہرو میں بھی تو چلتی ہوں ذرا ان سے ملتی ہوں جو ایک بات دل میں ہے ان سے کہوں تو چلوں... تو چلوں...☺☺
اردو
0
0
3
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
(ツ) tweet media
ZXX
0
0
3
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
When someone says to me Shawarma mat khaya kro... Me:
(ツ) tweet media
English
0
0
2
0
(ツ) retweetledi
𝓜𝓮𝓱𝓻𝓲💫
𝓜𝓮𝓱𝓻𝓲💫@meh_thinks·
I hate the feeling when you say goodbye to someone you want to spend every minute with.
English
2
75
88
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
یہ میرا ضبط ہے کہ میں اسے دیکھتی ہوں خاموش رہتی ہوں... ☺
اردو
0
1
2
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
Ansu zbt krnq mushkl h aj... pr rona ni qsm khai h...
(ツ) tweet media
Indonesia
0
1
1
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
جن میں تھی صرف تیری اور میری باتیں میں نے ان اوقات سے محبت کی تھی...
اردو
0
0
0
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کے کھو جانے ، یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی..........!!
اردو
0
0
1
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
کچھ یادیں تکلیف کےساتھ مر جانے کی حد تک شرمندگی بھی دیتی ہیں...
اردو
1
1
1
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بُہت تھی...
اردو
0
0
2
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
زندگی تجھ کو سمجھنے کی سعی کب کی تھی تو نے ہر لمحہ بہت شدت سے سمجھایا مجھے...
اردو
0
0
1
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
☺☺
(ツ) tweet media
QME
0
0
0
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
Damn true... Ab ja k apni qdr khud krna i...
(ツ) tweet media
Indonesia
0
0
0
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
میں نے لمحوں میں , صدیوں کی اذیت جھیلی اپنے احساس کو , اس کے حوالے کرکے ......!!!
اردو
0
0
0
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
گزارے تھے جو لمحے پیار کے... ہمیشہ تجھے اپنا مان کے... تو پھر تو نے بدلی کیوں ادا...؟؟؟ یہ کیوں کیا...؟؟؟😢💔
اردو
0
0
2
0
(ツ)
(ツ)@PattLo_c·
جدائی سے بڑی کوئی سزا نہیں اور یک طرفہ محبت سے بڑی کوئی آزمائش نہیں...
اردو
0
0
1
0