Yasir Malik

17.4K posts

Yasir Malik banner
Yasir Malik

Yasir Malik

@PeeplaBabbar

Staunch Supporter of PPP 💚🖤❤ True Bhuttoist Proud Jiyala 💪💪 Muzaffar Garh Punjab Proud Saraiki

Dubai united Arab Emirates Katılım Ağustos 2022
799 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Yasir Malik
Yasir Malik@PeeplaBabbar·
آصف علی زرداری کا نام اس لئے بھی بدنام ہوگیا کیونکہ چٹان کی طرح اس کا دفاع کرنے والی اس کی شریک حیات نہ رہی اور ہم اس کا دفاع نہ کر سکے وہ مولائی بندہ جانے والی سے شکوہ تو نہیں کر سکتا تھا ہم سے کر سکتا تھا لیکن وہ اپنا ہردکھ اپنی مسکراہٹ میں چھپائے رکھتا ہے جیویں مرشد 😓
اردو
0
9
14
223
Yasir Malik retweetledi
Hassan Mehmood
Hassan Mehmood@HassanmehmoodCh·
اوہناں دا وی تونہیؤں ربّ ایں ایہدا اج جواب تے دے عیداں والے دن وی جہڑے کرن دہاڑی جاندے نے جہناں دے گل لیراں پئیاں اوہناں ولے تکدے نئیں قبراں اتے طلے جڑیاں چدراں چاڑھی جاندے نے رسی کتھوں تک کرینگا ڈھلی اوہناں لوکاں دی جہڑے اک حویلی بدلےجھگیاں ساڑی جاندے نے ❤️🖤💚 @PoetryClubPPP
اردو
2
8
14
113
Imdad Ali Soomro
Imdad Ali Soomro@imdad_soomro·
ان کے نام جو کہتے ہیں کراچی کو وفاق کے حوالے کرو ۔۔۔ اسلام آباد میں جگہ جگہ آلائشوں کے ڈھیر ۔۔۔ geonewsurdu.tv/latest/434789-
اردو
18
55
110
2.5K
Yasir Malik
Yasir Malik@PeeplaBabbar·
@imdad_soomro مطلب یہ لوگ کراچی میں بھی اس طرح کی گندگی دیکھنا چاہتے ہیں پورا اسلام آباد کراچی کے ایک ٹاون جتنا بھی نہیں ہوگا دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں آلائشوں کا نام و نشان تک نہیں ہے
اردو
0
0
1
32
Yasir Malik retweetledi
Yasir Malik
Yasir Malik@PeeplaBabbar·
@UmarCheema1 یہ تو جان جوکھم میں ڈالنا یا جان ہتھیلی پہ رکھنا جیسے محاوروں کو سچ ثابت کر رہی ہے جی او شیرنی 😄
اردو
0
0
0
190
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
رپورٹنگ کو کھیل سمجھ رکھا ہے پتنگوں نے سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں
اردو
21
52
413
62.2K
Yasir Malik retweetledi
Anwar BulediPPP
Anwar BulediPPP@AnwarBuledi·
تپتی دھوپ میں شہر کراچی کا بیٹا مرتضٰی وہاب اپنے شہر کے شہریوں کی خدمات کیلئے میدان عمل میں سرگرم ضلع وسطی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا. شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں 1128 پر رابطہ کریں.
اردو
2
35
44
492
Syed Ahsan Abbas Rizvi
Syed Ahsan Abbas Rizvi@AhsanAbbasShah·
عوام سے گھلنے ملنے کی ہیڈ لائن تب سستی تھی جب وزیراعظم نماز عید رائیونڈ شریف کے باہر ادا کرتے تاکہ عوام عید ملتے ہوئے پٹرول کا ریٹ بجلی کا ریٹ سبزیوں کے ریٹ پیرہ فورس کے جرمانے اور ٹریفک چالان کے بارے میں وزیراعظم کو بتا کر عید کی مبارک باد دے سکتے
Neo News@NeoNewsUR

نماز عید کے بعدوزیر اعظم شہباز شریف عوام میں گھل مل گئے ،دیکھیں خصوصی مناظر! #Eid2026 #ShahbazSharif #PMLN #NeoNews

اردو
1
7
7
139
Yasir Malik
Yasir Malik@PeeplaBabbar·
@AhsanAbbasShah یہ عوام نہیں چند پٹواری ہیں جن کی نظر میں سب اچھا ہے حقیقی عوام عید کی خوشیوں سے اتنی ہی دور ہے جتنا مریخ سیارہ زمین سے اس حکومت میں عوام سے خوشیاں مستقل روٹھ گئی ہیں اس عید پہ بازاروں اور مویشی منڈیوں میں سناٹوں کا راج رہا ہے 🥺
اردو
0
0
0
9
Dr Rizwan Bhayo
Dr Rizwan Bhayo@docrizwzanbhayo·
انکم ٹیکس ریٹرن جو بیبی نے فائیل کیے اس پر U ٹرن🙈 اور الٹا کیمرا مین کو دھمکانا کے کے یہ ریکارڈ نہ کرو😡
اردو
2
5
11
170
Yasir Malik
Yasir Malik@PeeplaBabbar·
@docrizwzanbhayo دیکھیں ہماری سی ایم صاحبہ کتنی سادہ اور بھولی ہیں کہ انہیں یہ بھی نہیں پتا کہ ان کے پاس بی ایم ڈبلیو گاڑی ہے ان کے پاس کوئی بی ایم ڈبلیو گاڑی نہیں ویسے ہی جیسے ان کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
اردو
0
1
1
18
Yasir Malik retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
From the moment Eid-ul-Azha prayers concluded this morning, Karachi’s streets, neighborhoods and towns remained the focus of our ongoing cleanliness operation. For over 10 hours, continuous visits across different districts ensured that every concern, no matter how small, was addressed without delay. Nearly 30,000 tons of offal are expected to be disposed of today, while our teams, machinery and field staff remain fully active across the city. Leadership is not about statements — it is about being present on the ground when the city needs it the most. We are still in the field & regret any inconvenience that may have been caused 🙏
English
9
45
82
2K
Yasir Malik retweetledi
Ch. Manzoor Ahmed
Ch. Manzoor Ahmed@Ch_ManzoorAhmed·
اُمت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ عید کے اس پُرمسرت موقع پر مستحقین کا خاص خیال رکھیں۔ عید کی خوشیوں میں ان کو بھی شامل کیجیے جن سے خوشیاں کوسوں دور ہیں. #EidAlAdha2026 #عيد_الأضحى_المبارك
Ch. Manzoor Ahmed tweet media
اردو
9
11
43
345
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚
گھر کے مسئلے سلجھاؤ یا غم یار مناؤ مجھے فرصت ملے تو کوئی تہوار مناؤں۔ #عيد_الأضحى #عیدقرباں_عہدمزاحمت
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
3
12
457
Yasir Malik retweetledi
Shehzad Saeed Cheema
Shehzad Saeed Cheema@ShehzadSaeedPPP·
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔ دعا ہے یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ عید مبارک!
Shehzad Saeed Cheema tweet media
اردو
0
4
9
44
Syed Hassan Murtaza
Syed Hassan Murtaza@S_HassanMurtaza·
🐐 عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔ دعا ہے یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ عید مبارک! ✨
Syed Hassan Murtaza tweet media
اردو
3
2
5
68