Sabitlenmiş Tweet
Mr Choudhry
90.4K posts

Mr Choudhry
@Peta_lux
Life is too short. live it
dream world Katılım Temmuz 2024
6.2K Takip Edilen4.9K Takipçiler

@maahhi45 اچھا اچھا مجھے لگا
کہیں تصوراتی اڑن کٹولے
پر ہو سوار ماہی جا رہی😂
اردو

میں کیچڑ سے بچ کے چلتی ہوں کیونکہ ہم اسے صاف نہیں کر سکتے
مگر وہ ہمیں گندا کر سکتا ہے اور
یہ بات کیچڑ کے لئے نہیں تھی۔
@maahhi45
اردو

@maahhi45 ہور کی دانت نکلے نہیں
چلے بننے عاشق وہ کہتے
ہیں نہ
عشق کے ع سے واقف نہیں
ہجوم
عشق کے ق سے نکلے ہیں
قتل ہونے
اردو

@maahhi45 خالی نہ دل ہے کوئی نہ دماغ
جسے جو پسند سب نے بھر رکھا
بس کسی نے زندہ دلی کسی نے
انتظار بہت سوں نے افسردگی
جو دیمک بن انسانی زندگی کو
چاٹتی جا رہی
اردو

@Peta_lux مصروفیت بھی رب کی نعمتوں میں سے ہے۔۔۔ورنہ خالی دماغ ٹینشن ہی ٹینشن
اردو

ہم نادانی میں لوگوں پر اپنا حق جتاتے ہیں،پھر جب ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی ہمارا نہیں،تو ہم غم میں ڈوب جاتے ہیں۔
🍂🥀🍁
@maahhi45

اردو

@maahhi45 نکی سی جندری سمجھ
کر کیا حاصل ماہی
ایسے حوادث ہماری سوچ
کی سمت درست کرنے کیلئے
رونما ہوتے ہیں
اردو


