🦉 PHILOSOPHER

30.6K posts

🦉 PHILOSOPHER banner
🦉 PHILOSOPHER

🦉 PHILOSOPHER

@Philosopher2j44

I am PhD Philosophy & living in Brazil. I was born in 🇵🇰 in Pakistan & still Pakistani national with proud. I am invester in multiple Industries in Brazil.

Multan, Pakistan Katılım Mayıs 2022
7.4K Takip Edilen5.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦉 PHILOSOPHER
🦉 PHILOSOPHER@Philosopher2j44·
@OfficialDGISPR PLEASE SHARE IF YOU LOVE MUHAMMAD SAW & ISLAM. نبی کریم صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "جو شخص کسی قوم کی اجازت کے بغیر انکا حکمران بن جائے اس پر اللہ تعالٰی کی،فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے" المستدرک للحاکم7807،صحیح مسلم 3790، سنن احمد 1649
🦉 PHILOSOPHER tweet media
اردو
0
2
2
78
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پاکستانیوں، سائفر کو بھولنا نہیں — سائفر کو بار بار پڑھو! پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق کی وجہ سے ایک جونیئر بیوروکریٹ ایک ایٹمی ملک کے جمہوری طور پر منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے کی دھمکی دیتا ہے! قاسم سوری #pakistan @QasimKhanSuri خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
13
849
2K
12.6K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
دُھند میں بھٹکا ہوا کُتا اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے کبھی آگے دوڑتا ہے، کبھی پیچھے، کبھی دائیں اور کبھی بائیں مگر اسے کچھ دکھائی نہیں دیتا آخرکار وہ بوکھلا کر ہر طرف باگھم بھاگ شروع کر دیتا ہے عاصم منیر کی حالت بھی آج اسی دُھند والے کُتے جیسی ہو چکی ہے عمران خان کا خوف اس کے حواس پر اس طرح سوار ہے کہ کبھی استثنیٰ کی ڈھال ڈھونڈتا ہے، کبھی ایکسٹینشن کا سہارا لیتا ہے، اور کبھی عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے ووٹر کی عمر 18 سے بڑھا کر 25 کرنے جیسے مضحکہ خیز خیال تراشتا ہے یہ دُھند والا کُتا منزل تک پہنچنا چاہتا ہے، مگر راستہ نظر نہیں آ رہا، اسی لیے کبھی قانون کے پیچھے چھپتا ہے، کبھی آئین کو مروڑتا ہے، اور کبھی عوام کے حقِ ووٹ پر حملہ آور ہوتا ہے، خوف اتنا گہرا ہے کہ طاقت ہاتھ میں ہے، مگر سمت گم ہو چکی ہے۔
Waqar khan tweet media
اردو
41
889
3.1K
41.4K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Rasool khan PTI
Rasool khan PTI@rs002k·
جنرلز جج ہیں یا جج جنرلز ہیں؟?
Rasool khan PTI tweet media
اردو
5
30
34
387
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
اس نے مجھے بغیر ووٹوں کے وزیراعظم بنایا میں نے اس کو بغیر جنگ جیتے فیلڈ مارشل بنا دیا
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
3
16
48
431
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Eyes Of Gaza
Eyes Of Gaza@Ros10101·
What is their fault?
English
6
196
176
1.5K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
ڈی جی آی ایس پی آر صاحب سرکاری خرچے پر پوری خاندان کے ساتھ حج کرنے جا رہے ہیں
اردو
3
86
158
1.1K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر آفیشلی, عمران خان کی سچائی کا ثبوت ہے!! جس سائیفر کے زریعے، جرنیلوں کی مدد عمران کی حکومت گرائی گئی, پاکستان پر چوروں کو مسلط کیا گیا, اور عمران خان آج بھی اِس بیرونی مداخلت کے خلاف لڑ رہا ہے, جیل ناحق قید کاٹ رہا ہے!!
اردو
6
339
744
5.4K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
ian mirza
ian mirza@ianmirza·
چار حرامی جرنیلوں کی مشترکہ سیاہ کاریوں کا نتیجہ انسان نما 🐷
ian mirza tweet media
اردو
5
75
115
982
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
اسٹیبلشمنٹ کا خون خوار بھیڑیا محسن نقوی ہمارے بھائیوں کا قاتل ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لیں گے انشاءاللہ @MohsinnaqviC42
اردو
7
465
1.3K
6.5K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arshadsharif804·
جب باجوہ کی دھمکی کے باوجود ارشد شریف پیچھے نہ ہٹے باجوہ نے ارشد شریف کو قتل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیونکہ ارشد شریف کے باجوہ اور امریکہ کے درمیان گٹھ جوڑ، اور عمران خان کی حکومت کو ہٹانے سے متعلق کئی اہم معلومات موجود تھیں۔ Justice For ArshadSharif
اردو
10
903
2K
12.6K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
سہیل آفریدی کی کھری اور سچی باتیں مگر ان میں سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اردو
19
985
2.9K
26.8K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
میں نے زندگی میں بڑے لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے عمران خان
اردو
0
75
286
2.2K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
حازم 𓂆
حازم 𓂆@ABO_Watan9·
لعن الله الاحتلال بعدد أنفاس البشر
حازم 𓂆 tweet media
العربية
59
1.8K
5.5K
37.1K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
انسانی اعزا بیچنے اور لڑکیوں کو حراساں کرنے والوں کا مسیحا وکیل
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
49
407
1.2K
9.7K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴
سنا ہے ذہنی مریض عاصم منیر سائفر کی کلاسیفائڈ کاپی Drop Site کو لیک کرنے والے افسسر کی کھوج میں ہائی لیول انویسٹیگیشن کرہا ہے ۔۔۔۔۔
اردو
9
255
713
8.5K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
ڈی جی 9 سو چوہے کھا کر حج پر جا رہا ہے اور وہاں وہ شیطان کو کنکر مارے گا تو پھر شیطان کیا مارے گا یہ سوچنے کی بات ہے 😂
اردو
49
726
2.2K
18.4K
🦉 PHILOSOPHER retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
پاکستان کی تاریخ میں وہ واحد شہزادہ جو بادشاہوں کے محفلوں میں کھڑے ہوکر اپنے نچھلے طبقے کی بات کرتا تھا 😭
اردو
14
386
1.2K
5.7K