PHP Fsd Region

2.3K posts

PHP Fsd Region banner
PHP Fsd Region

PHP Fsd Region

@PhpFsd

Punjab Highway Patrol is established to prevent crime on roads, rendering help to distressed people round the clock. Helpline is 1124

Lyallpur, Pakistan Katılım Ocak 2020
65 Takip Edilen1.1K Takipçiler
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
جرائم کی روک تھام میں جہاں پنجاب پولیس کے تھانوں کا کردار اہم ہے وہیں اسکا ایک ونگ پنجاب ہائی وے پٹرول بھی جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ اس فورس میں پچھلے کچھ عرصے میں کئے گئے انقلابی اقدامات کی وجہ سے فورس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ چالان، اشتہاری مجرمان کی نشاندہی سمیت مختلف امور کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کر کے پیپر لیس کیا جا چکا ہے، تھرمل ویژن سمیت جدید آلات مہیا کئے جا چکے ہیں۔ اب تک کی جانیوالی تین ہزار سے زائد پروموشنز سے فورس میں نیا ولولہ پیدا ہوا ہے جس کی مدد سے صرف سال 2023-24 میں07 ہزار مسروقہ کاریں و موٹر سائیکل برآمد جبکہ 11 ہزار اشتہاری گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ پنجاب ہائی وے پٹرول کی کارکردگی اور انقلابی اصلاحات کے متعلق مزید جانیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی راؤ عبدالکریم اور ڈی آئی جی پی ایچ پی ڈاکٹر اطہر وحید کی اس گفتگو میں #PunjabPolice #PHP #reforms @PunjabPhp
اردو
31
38
79
3.8K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سوشل میڈیا پر بعض شرپسند عناصر کی طرف سے پولیس ملازمین کے استعفے بجھوائے جانے بارے وائرل کی جانے والی افواہیں قطعی طور پر جھوٹ، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ آئی جی آفس سمیت کسی بھی پولیس دفتر میں کوئی استعفیٰ موصول نہیں ہوا۔ عوام اور پولیس فورس کو ایسے شرانگیز پراپیگنڈا سے گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Propoganda #FakeNews #Resigns #CPO
Punjab Police Official tweet media
اردو
656
135
372
85.6K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"خواتین پر ظلم۔۔۔۔اب نہیں" "NEVER AGAIN" "اچھرہ میں ہونے والے افسوسناک واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پنجاب پولیس نے یہ فیصلہ لیا کہ خواتین پر ظلم اب نہیں۔ ٹاپ لیڈر شپ سمیت تمام پولیس ملازمین اب ہرگز برداشت نہیں کریں گے کہ کوئی بھی ملک و معاشرے کی ترقی کے راستے میں، اس ملک کو آگے لیجانے کی سوچ کے راستے میں، خواتین کو حقوق دینے کے راستے میں رکاوٹ بنے۔ اگر کوئی مرد کسی خاتون کو حق مہر نہ دے، اسے گھریلو تشدد کا نشانہ بنائے، اسکا حق کھائے، ملازمہ پر تشدد کرے، یہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔ ہمارے سپروائزری افسران سے لیکر تمام ملازمین ایسی خاتون کی مدد کرنے کے پابند ہوں گے اور خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث ملزمان کو مقدمہ کے اندراج کے بعد قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔ آئیے سب مل کر آواز اٹھائیں۔ آپ آواز اٹھائیں گے تو ہم آپ کے ساتھ مل کر کھڑے ہوں گے۔" ایس ڈی پی او گلبرگ اے ایس پی شہربانو نقوی کا خواتین کی حفاظت اور ان کو حقوق کی فراہمی کے حوالے سے پنجاب پولیس کی NEVER AGAIN مہم اور اقدامات بارے اہم ویڈیو پیغام۔۔ #PunjabPolice
اردو
427
209
630
47.1K
PHP Fsd Region
PHP Fsd Region@PhpFsd·
Shift Incharge HC Zahid Mudassar Khan along with his team apprehended a suspicious person namely Awais and recovered 01 Gun 12 bore Pump Action along with 18 cartridge from his possession. In this regard, a case FIR No. 50/24 u/s 13-2(A)20/65 AO PS Sadar Sumandari
PHP Fsd Region tweet media
English
0
0
4
110
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
شہد کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے پنجاب پولیس 1617 سے زیادہ شہداء کی وارث ایک منظم فورس ہے جس پر نہ صرف فورس بلکہ پوری قوم کو فخر ہے۔ یہ شہداء آج بھی زندہ ہیں اور محکمہ کی جانب سے نہ صرف ان کی قبروں پر سلامی پیش کی جاتی ہے بلکہ ان کے خاندانوں سے بھی مسلسل رابطہ رکھا جاتا ہے۔ 13 فروری 2017 کو ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت دیگر شہداء نے فرض کی راہ میں جان قربان کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس سانحہ کو آج 07 سال ہو گئے ہیں اور اس سانحہ میں شہید ہونے والے تمام شہداء کے کلیم برائے بھرتی کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دوران ملازمت وفات کے 02 ہزار کلیم بھی کلیئر کر دیئے گئے ہیں۔ شہداء اس محکمہ پولیس کا فخر ہیں جنہیں ہر سطح پر یاد رکھا جائے گا اور ان کے خاندانوں کا بھی بھرپور خیال کیا جائے گا۔ جانئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے کہ پنجاب پولیس اپنے بہادر شہداء کی لازوال قربانیوں کو کس قدر عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور کیسے ان کے خاندانوں کا خیال رکھتی ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #MartyrsOfPunjabPolice #OurMartyrsOurPride #Martyrs #MallRoadBlast #IGP #CPO
اردو
12
21
89
7K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو ورنہ اطاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں پنجاب ہائی وے پٹرول کے اے ایس آئی اشفاق نے شدید سردی اور دھند میں پھنسے بزرگ شہری کی مدد کر کے خدمت خلق کی اعلی مثال قائم کر دی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اے ایس آئی اشفاق کو اپنے دفتر مدعو کرکے حوصلہ افزائی کی، تعریفی سند اور انعام سے نوازا۔ اے ایس آئی اشفاق کو دوران ڈیوٹی سڑک کنارے سائیکل خراب ہو جانے کی وجہ سے بے یار و مددگار کھڑے ایک بزرگ نظر آئے، اے ایس آئی اشفاق نے فوری طور پر بزرگ کے پاس پہنچ کر ان کو مدد فراہم کی تھی،۔۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #PunjabHighwayPatrol #Humanity #PHP #ASI #CPO #IGP @PunjabPhp
اردو
15
9
69
5K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"اپنے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر بول دینا بہت آسان ہے کہ اِس کے پیچھے وردی ہے، اُس کے پیچھے وردی (جبکہ حقیقت یہ ہے کہ) یہ وردی ہی بچائی کھڑی ہے اور اس کے بعد قانون نافذ کرنے والے سول ادارے بشمول سی-ٹی-ڈی " اپنے آرام دہ گھروں میں بیٹھ کر بات کر دینا بہت آسان ہے مگر باڈر پر کھڑے ہو کر 16 سے 17 گھنٹے کی ڈیوٹی دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ گرمی سردی حتی کہ ہر طرح کے موسمی حالات کو خاطر میں لائے بغیر پولیس کانسٹیبلز اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہیں اور اکثر اپنی جانیں بھی قربان کر دیتے ہیں جیسا کہ پولیو کی ڈیوٹی کے دوران ایسے حادثات پیش آتے ہیں۔ ایک دھماکا ہوتا ہے اور اس دھرتی کے 102 بیٹے جمعہ کی نماز پڑھتے ہوئے اس دھرتی پر قربان ہو جاتے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، مشہور اینکر بلال قطب کے "ایک نیوز" کے پروگرام "قطب آن لائن" میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور ساتھ ہی پختہ عزم کا ارادہ کرتے ہوئے شرپسند عناصر کو للکارہ کہ ہم ہر طرح کی صورت حال کے لئے تیار ہیں۔ مزید جانئے اس ویڈیو میں: #PunjabPolice #Punjab #Police #SacrificesOfPolice #IGP
اردو
73
45
212
12.9K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Highway Patrol official
"اگر خدمتِ خلق کی ہو سعادت" "کوئی اِس سے بڑھ کر عبادت نہیں ہے" Today PHP Hdqrts arranged a reception inthe honour of HC Imran for saving more than twenty precious lives in a Life Saving Incident at Faisalabad. DIG PHP Dr.Muhammad Athar Waheed embraced the officer & rewarded him.
Punjab Highway Patrol official tweet mediaPunjab Highway Patrol official tweet mediaPunjab Highway Patrol official tweet mediaPunjab Highway Patrol official tweet media
English
11
8
31
3.4K
PHP Fsd Region retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ہيں لوگ وہی جہاں ميں اچھے آتے ہيں جو کام دوسرں کے فیصل آباد میں پنجاب ہائی وے پیٹرول کے ہیڈ کانسٹیبل عمران ہمایوں نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے جان ہتھیلی پر رکھ کر درجنوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیصل آباد میں ایک سواریوں سے بھری ویگن کار سے ٹکرا گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ہیڈ کانسٹیبل عمران ہمایوں نے شیشے توڑ کر اندر پھنسے ہوئے لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا۔ سواریوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل عمران ہمایوں کو ایک فرشتہ قرار دیا گیا۔ ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول اطہر وحید نے ہیڈ کانسٹیبل عمران ہمایوں کو اپنی جان خطرے میں ڈال کر مصیبت میں پھنسے شہریوں کی جان بچانے پر شاباش دی #PunjabPolice #Punjab #Police #CommunityPolicing #PublicService #PunjabHighPatrol #PHP @PunjabPhp
اردو
25
14
106
6K