
ہر نماز میں ایران کیلئے دعا کیا کریں، کسی مسلمان ملک نے انکا ساتھ نہیں دیا۔ وہ اکیلے سر وقت کے یزید سے مقابلہ کررہے ہیں، جسکے ساتھ کوئی نہیں ہوتا اللہ تعالٰی اسکے ساتھ ہوتا ہے، انشاءاللہ فتح ایران کی ہوگی۔
حروں کے روحانی پیشوا اعلیٰ حضرت پیر صاحب پگارا
#PirPagara #HurJamaat #PMLF
اردو



