Babar Nazir 🍁

111.2K posts

Babar Nazir 🍁 banner
Babar Nazir 🍁

Babar Nazir 🍁

@Pk7t7

https://t.co/Ixv1mznxFA Fanof #ImranKhan

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Aralık 2019
10.2K Takip Edilen9.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Babar Nazir 🍁
Babar Nazir 🍁@Pk7t7·
میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں مجھے ہار جیت سے عرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا #ReleaseYasinMalik
Babar Nazir 🍁 tweet media
اردو
19
62
172
0
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
میرے قائد عمران خان نے کہا تھا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لو گا مگر آپ نہیں۔
اردو
148
2.9K
9.1K
79.7K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف مزاحمت سے ہو گی اور مزاحمت اب اس قوم پر فرض ہے۔ عمران خان کی رہائی کے لئے لیڈرشپ کو جلد سے جلد ملک گیر مزاحمتی تحریک کا اعلان کرنا ہوگا
Faisal Khan tweet media
اردو
28
522
591
4.9K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹرمپ بھی اتنا ہی پاپولر ہے جتنا یزید پاپولر تھا
اردو
75
454
3.6K
31.9K
Babar Nazir 🍁
@Marriyum_A بے شرمی کی حد ہے اشرافیہ اپنی عیاشیوں کا بوجھ عوام پر مسلط کر رہی اور پٹوارن مہنگے ڈیزل کے فوائد عوام کو بتا رہی
اردو
0
0
0
10
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
290
1.4K
765.8K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آبنائے ہرمز سے پاکستان کے پرچم والے جہاز تو گزرنے دیے جارہے ہیں تو پھر اتنا اضافہ کیوں ؟
اردو
355
2.4K
9.1K
209.9K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پاکستان کا غریب ، انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو
106
1.3K
6.1K
52.4K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹاوٹس کے پٹے کھلنے والے ہیں، یہ پیٹرول 450 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کو ڈیفنڈ کریں گے ، کون کون سا ٹاوٹ ایسا کرے گا ؟؟؟
اردو
420
2.8K
10.5K
127.5K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
13 ارب کے جہاز کو ڈیفنڈ کرنے والا بیغرت ٹاؤٹ عام پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ پیٹرول کی بچت کرو
اردو
130
2.9K
10.2K
77.7K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
”یہ نظام گر رہا ہے، پی ٹی آئی نے نکل کر بس آخری دھکا دینا ہے “ @Noreen_KhanPK #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
248
2.7K
7.9K
54.9K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف مزاحمت سے ہی ممکن ہے اور اس کے لئے لیڈرشپ کو ملک گیر مزاحمتی تحریک کا جلد سے جلد اعلان کرنا ہوگا سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
126
490
477
6.3K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کیسے کیسے بیغرتوں سے ہمارا پالا پڑا ہوا ہے ، جو حکومت کی شاہ خرچیاں کم کرنے کا مطالبہ کرنے کے بجائے مہم چلا رہے ہیں کہ حکومت کو فورآ پیٹرول اور ڈیزل مہنگے کرنے چاہئیں
اردو
62
846
3K
24.8K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھ رہے ہو 🧐
Faisal Khan tweet media
اردو
48
427
600
5.4K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر قانون طاقتور کے سامنے خاموش ہو جائے اور انصاف تاخیر، دباؤ اور مصلحت کی نذر ہو، تو عوام کس پر اعتماد کرے؟ اڈیالہ جیل سے اٹھنے والی آواز نے ایک بار پھر عدالتی ضمیروں پر سنجیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ ”جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔“ - عمران خان اب معاملہ صرف مقدمات کا نہیں رہا بلکہ انصاف کے پورے نظام کی ساکھ زیر بحث آ چکی ہے۔ #ShameOnJudges
اردو
7
348
882
9.3K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
47
835
2.8K
21.2K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض عمران خان تو ہار نہیں مانے گا!
اردو
23
675
1.3K
12.8K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 فوکس منگل کے دن اڈیالہ جیل پر رکھیں کیونکہ علیمہ خان نے دو ٹوک کہا ہے کہ اس منگل کو لیڈرشپ اور عہدے دار کم از کم 10 ہزار کی تعداد میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ اور جو نہیں جائے گا وہی پکا ٹاوٹ ہوگا #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
13
339
511
4.7K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Long Live Resistance
PTI tweet media
English
92
1.7K
6.5K
154.4K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
یقین کریں کہ میں ان ججز کی جگہ ہوتی تو نوکری اور مراعات کی خاطر اپنے آپ کو اتنا ذلیل نہ کرتی، یہ سب کچھ اس قابل نہیں کہ ان کی خاطر اپنی عزتیں داو پر لگا دی جائیں،کوئی جج ایسا جرم نہ کرے جو اس دنیا میں اس کے لیے اور اس کی آنے والی نسلوں کے لیے ذلت کا سبب بنے اور آخرت میں بھی جواب دینا ممکن نہ رہے، علیمہ خانم
اردو
25
378
1.7K
45.5K
Babar Nazir 🍁 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نسیم شاہ کو اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی سے جو سوال پوچھنے کی سزا ملی ہے وہ تو ہر پاکستانی کا سوال ہے۔ جرمانہ تو پوری قوم پر بنتا ہے مگر سوال پوچھنے کا نہیں بلکہ ظلم و زیادتی کے خلاف سوال نہ پوچھنے پر! #StopKhansIllegalDetention #AsimLaw
اردو
60
968
2.1K
15.7K