حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔
﴿سورۃ الحجرات، ۱۰﴾
عمران خان کی حرکتوں اور بیانات کا بغور جائزہ لینے کے بعد میری رائے ہے کہ اس کا موازنہ ٹیپو سلطان یا سراج الدولہ سے ممکن نہیں، یہ غلام احمد قادیانی کی طرز کا ایک اور فتنہ ہے۔
متفق حضرات ریٹویٹ کرتے جائیں ۔