عوامی وزیراعلی مریم نوازشریف کا مری کی مال روڈ کا دورہ عوامی محبت کی ایک خوبصورت تصویر بن گیا۔
لوگ جوق در جوق صرف ایک جھلک دیکھنے کے لیے رک گئے اپنے محبوب رہنما کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے سرشار نظر آئے۔
لاہور میں اسکوٹی سوار طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر مریم نواز شریف کے بروقت نوٹس اور لاہور پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ طالبہ نے پولیس کے پیشہ ورانہ تعاون اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملنے والی سپورٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
" Maryam Nawaz Sharif is shaping a future where every student can dream without limits providing tools, access, and support to turn ambition into achievement.”
پارٹی کے اندر اختلافات اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ قیادت، وکلا اور عہدیدار ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے علیمہ کے مؤقف کو مسترد کیا اور پارٹی ڈھانچے پر سوالات اٹھ گئے۔ مختلف گروپس اختیارات کے لیے سرگرم ہیں، جس سے اندرونی انتشار بڑھ رہا ہے
پارٹی کے اندر اختلافات اور بیانات کے تبادلے نے قیادت کو دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی خبروں اور علیمہ خان سے اختلافات نے اندرونی تقسیم کو نمایاں کیا ہے۔
President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there:
“The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.”
- When the PML-N government comes to power, there is no need to say anything positive, the world starts shouting and declaring that Pakistan is progressing again ❤️👏🇵🇰