Urdu Poetry / اردو شاعری

8.6K posts

Urdu Poetry / اردو شاعری banner
Urdu Poetry / اردو شاعری

Urdu Poetry / اردو شاعری

@Poetry146

Always Be Happy

United Arab Emirates (UAE) Katılım Haziran 2013
0 Takip Edilen21.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Urdu Poetry / اردو شاعری
بہت کرتا تھا، محبت محبت! خیر، اب تو بات بھی نہیں کرتا! 💔
اردو
3
7
51
6.2K
👑Beno10
👑Beno10@Beno10_MFC·
Only the smartest nearly got the value of C. It requires top level IQ Can you solve?
👑Beno10 tweet media
English
26.1K
323
3.5K
2.2M
Urdu Poetry / اردو شاعری
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں جون ایلیا
اردو
0
0
1
80
Urdu Poetry / اردو شاعری
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا؟ جون ایلیا
اردو
0
0
1
50
Urdu Poetry / اردو شاعری
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں جون ایلیا
اردو
0
0
2
87
Urdu Poetry / اردو شاعری
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق تم نے پھر باہیں گلے میں ڈال دیں جون ایلیا
اردو
0
0
1
38
Urdu Poetry / اردو شاعری
جس دن دا توں تکیا ایس نوں قسمیں جھلا ہویا شیشہ بندیاں نوں وی سمجھ نئیں آئی نہ شرمندہ ہویا شیشہ میرے شعر دا پہلا مطلب بشری ٹٹیا ہویا شیشہ (بشری ناز)
اردو
0
0
0
328
Urdu Poetry / اردو شاعری
ہس ہس دوہرا ہویا شیشہ جس دن مہنگا ہویا شیشہ دل وچ کُھبیا ہویا لگدا پیر چ کُھبیا ہویا شیشہ چنگا کیویں تک سکدا اے دل دا میلا ہویا شیشہ کندھاں دے نال لا چھڈ دا اے کندھ نال لگیا ہویا شیشہ
Urdu Poetry / اردو شاعری tweet media
اردو
1
0
0
363
Urdu Poetry / اردو شاعری
نہ اس کا انت ہے کوئی نہ استعارہ ہے یہ داستان ہے ہجر و وصال سے باہر
اردو
2
0
1
537
Urdu Poetry / اردو شاعری
یوں تو ہر رات چمکتے ہیں ستارے لیکن وصل کی رات بہت صبح کا تارا چمکا
اردو
0
0
2
545
Urdu Poetry / اردو شاعری
کچھ ایسی بے یقینی تھی فضا میں جو اپنے تھے وہ بیگانے لگے ہیں
اردو
0
1
0
516
Urdu Poetry / اردو شاعری
ایک نظر دیکھا تھا اس نے آگے یاد نہیں کھل جاتی ہے دریا کی اوقات سمندر میں
اردو
0
0
0
510
Urdu Poetry / اردو شاعری
گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے اس طرح مری رات کو چمکاؤ کسی دن
اردو
0
0
1
460