Khyber Police

401 posts

Khyber Police

Khyber Police

@PoliceKhyber

Katılım Nisan 2021
11 Takip Edilen49 Takipçiler
Khyber Police
Khyber Police@PoliceKhyber·
جمرود پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 13 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔ کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال نے کہا کہ منشیات کے خاتمے تک کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہے گا ۔
Khyber Police tweet media
اردو
0
0
0
42
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
#ضلع_خیبر: جمرود پولیس کی منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف 3 مختلف کارروائیاں ▪️ 8 کلوگرام #آئس برآمد، ملزم فرار ▪️ 2 کلوگرام آئس، 2100 #ایکسٹیسی_گولیاں، ملزم امید ولد جاوید گرفتار ▪️ 5 کلوگرام #آئس، ملزم حاجی اکبر گرفتار #KhyberPolice #WarOnDrugs #Peshawar
Capital City Police Peshawar tweet mediaCapital City Police Peshawar tweet mediaCapital City Police Peshawar tweet media
اردو
1
2
21
934
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
جمرود پولیس کی بڑی کارروائی! شاکس بائی پاس پر خصوصی ناکہ بندی کے دوران پک اپ گاڑی سے 39 کلوگرام افیون برآمد، ملزم گل جلال گرفتار۔ ڈی پی او رائے مظہر اقبال کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری #خیبرپولیس #افیون_برآمد #جمرود #منشیات_کے_خلاف_جنگ
Capital City Police Peshawar tweet media
اردو
0
1
11
377
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
آئی جی خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید نےتاریخی ضلع خیبر میں ضم اضلاع کے پہلے جدید سہولیات سے لیس پولیس سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔ پختون معاشرے کے عکاس سہولت مرکز خیبر میں خواتین کیلئے علیحدہ ڈیسک "دا خویندو مرکز" کے نام بنایا گیا ہے۔ آئی جی پی
KP Police tweet mediaKP Police tweet mediaKP Police tweet mediaKP Police tweet media
اردو
1
3
7
715
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
خیبر: جمرود پولیس اہم کارروائی، منشیات کے دھندے میں ملوث ملزم گرفتار جن کے قبضے سے 2500 گرام آئس اور 1 عدد پستول بھی برآمد کرلی گئی۔ علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے خیبر پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ "ڈی پی او خیبر"
Capital City Police Peshawar tweet media
اردو
0
1
2
178
Khyber Police
Khyber Police@PoliceKhyber·
خیبر علی مسجد پولیس کی ائس کی خلاف سب سے بڑی کارروائی موٹرکار کی خفیہ خانوں سے بھاری مقدار 63 کلوگرام ائس برامد کی گئی فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Khyber Police tweet media
اردو
0
0
0
15
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
ڈی پی او خیبر کا ایک پروقار تقریب کا انعقاد ۔ خیبر پولیس کے شہداء کے لواحقین اور مختلف واقعات میں زخمی ہونے والے جوانوں کو مالی امداد کے چیکس تقسیم۔ مجموعی طور پر 10 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے چیکس 11 شہداء خاندانوں کو دئیے گئے
اردو
1
1
2
642
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی پی او کا بڑا اقدام ڈی پی او کی ہدایت پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔اب پال آفس ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رہے گا تاکہ شہریوں کو دفتری ایام کی مصروفیات کے باعث درپیش مشکلات سے بچایا جا سکے.
KP Police tweet media
اردو
0
1
1
239
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
خیبر: جمرود پولیس کی منشیات کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی. 5 کلوگرام آئس برآمد. ملزم گرفتار.
KP Police tweet media
اردو
0
1
0
187
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے آج نئے یونیفارم میں ملبوس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوا کر خیبر پولیس کی نئی وردی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اردو
0
1
5
205
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
*آج 21 اپریل 2025 خیبر پولیس کی تاریخ میں ایک تاریخی اہمیت کا حامل دن ہے کیونکہ آج سے 150 سالہ پرانی وردی کو تبدیل کر کے خیبر پختونخوا پولیس یونیفارم پہننے کا آغاز کر دیا گیا
KP Police tweet mediaKP Police tweet mediaKP Police tweet media
اردو
4
1
20
1.1K
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ موٹر سائیکل سواروں گرفتار۔ 42 کلوگرام چرس برآمد
KP Police tweet media
اردو
0
1
1
183
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچانے کے لئے منشیات کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔ آئی جی پی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
اردو
4
1
1
314
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
خیبر :-جمرود پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف تین مختلف کارروائیاں۔ مجموعی طور پر 18 کلوگرام چرس برآمد، اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی ایک موٹرکار اور دو موٹر سائیکلیں بھی قبضے میں لی گئیں، 6 ملزمان گرفتار
KP Police tweet mediaKP Police tweet mediaKP Police tweet media
اردو
0
1
2
293
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
خیبر: لنڈیکوتل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، موٹرکار کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار خصوصی ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹرکار سے دوران تلاشی گاڑی 5 کلوگرام آئس اور 3 کلوگرام ہیروئن برآمد کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا۔
Capital City Police Peshawar tweet media
اردو
0
1
2
92
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
خیبر: میلواڈ پولیس کی بڑی کارروائی. کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام. کیری ڈبہ کے خفیہ خانوں سے 15 پیکٹ ہروئین برآمد۔ ملزم گرفتار.
KP Police tweet media
اردو
0
1
1
241
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
خیبر:- تھانہ میلورڈ پولیس کا افیون کی کاشت کے خلاف آپریشن جاری. کارروائیاں دور افتادہ علاقوں میں کی جا رہی ہیں جہاں افیون کی فصل تلف کی جا رہی ہے۔ ابتک باڑہ سرکل میں 60 ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی فصل کو تلف کردیا گیا۔
KP Police tweet mediaKP Police tweet media
اردو
1
2
9
666
Khyber Police retweetledi
KP Police
KP Police@KP_Police1·
خیبر :- لنڈیکوتل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی ،. 5 کلوگرام آئس اور 3 کلوگرام ہیروئن برآمد تین ملوث ملزمان گرفتار
KP Police tweet media
اردو
0
1
2
234
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
خیبر: شہید کانسٹیبل آمان اللہ آفریدی کی نماز جنازہ پولیس لائنز شاکس میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔@PoliceKhyber
اردو
0
1
5
446
Khyber Police retweetledi
Capital City Police Peshawar
Capital City Police Peshawar@PeshawarCCPO·
خیبر: ضلع بھر کے پولیس افسران نے عیدالفطر کے موقع پر شہداء کے گھروں کا دورہ کیا پولیس افسران نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کرکے عید کے تحائف پیش کیے پولیس شہداء کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ "ڈی پی او خیبر"
اردو
0
1
2
193