🚀 Join the World’s Largest Follower Growth Space!
⚡ Get active and genuine followers
⚡ Fast engagement & real connections
⚡ Mutual support to strengthen your account
🤝 Let’s connect, grow together, and build a powerful network!
x.com/i/spaces/1nxnR…
ایک دن قوّتِ پرواز پہ حرف آیا تھا
آج تک وسعتِ افلاک بری لگتی ہے
ہم نہ کہتے تھے محبت کو پہننے والو!
داغ لگ جائے تو پوشاک بری لگتی ہے
x.com/i/spaces/1kJzD…
تم سے وابستہ رہوں یہ بھی ضروری تو نہیں
ہر تعلق میں سدا اپنا ہی پہلو تو نہیں
وقت بدلے گا تو حالات بھی سنوریں گے کبھی
میں ہی ٹھہرا رہوں، یہ وعدہ بھی ممکن تو نہیں
جو دعا تم نے کی، وہ دل سے قبول ہے لیکن
ہر دعا کا مری قسمت پہ اثر ہو تو نہیں
x.com/i/spaces/1Xxyg…
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
کس لیے جیتے ہیں،ہم کس کے لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
x.com/i/spaces/1yJAP…