محسن بیگ کا جرم صرف عمران خان پر تنقید اور ان کے چہیتے وزیر مراد سعید کو ایکسپوز کرنا ہے۔ ان کے گھر میں ڈاکوں کی طرح داخل ہوگے تو کیا وه آپ کا استقبال ہاتھ میں پھولوں کے ہار سے کریں گے ؟
#IstandWithMohsinBaig#mohsinbaig
خدارا اس قوم پر رحم کریں۔ کیا عوام نے آپ کو ووٹ دے کر اور آپ سے امیدیں وابستہ کر کہ کوئی گناہ کیا ہے ؟
آپ ہمیں اتنی بڑی سزا نا دیں کہ غریب آدمی کے پاس کوئی آپشن نا بچے۔
کیا آپ کو بلکل بھی خوف خدا نہیں ہے ؟
@ImranKhanPTI#petrolprice
دِیا احساس کا ہو، امید کا ہو، انتظار کا ہو، کوشش کا ہو، صبر کا ہو، محبت کا ہو، اچھائی کا ہو یا حوصلے کا ہو...!
کوشش کریں وہ جلتا رہے، بجھ گیا تو سب ختم...!
شب بخیر🌸
realme GT Me Giveaway Participants Please share you screen shots in the reply only want winners to be fromt the active audience! winner ajj hi pick hon gay
اقبال مفکر پاکستان تھے یا منکر پاکستان، اس پر ڈیبیٹ کرنافضول ہے۔بس اقبال منفرد تھے، جنہوں نےمظلوم و محکوم قوموں کو خودی و خوداعتمادی، کوشش، ہمت، جستجو، کا درس دیتےہوئے پوری بنی نوع انسان کو انسانیت نوازی کا پیغام سنایا، یہ پیغام آجکی نسل کیلئے کامیابی کاراستہ ہے!
#AllamaIqbal
بڑا کــــــریم ہے اقبال بے نــــــوا لیــــــکن
عطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نـہیں
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں
تــــــرا علاج نظر کے سـوا کچھ اور نہیں۔۔!!
#AllamaIqbal