Sabitlenmiş Tweet

عمران خان کی آنکھ سیاست نہیں ہے۔
عمران خان کی صحت سیاست نہیں ہے۔
🚨
#ImranKhanHealthRedAlert
@TeamiPians

اردو
P͜͡r͜͡e͜͡e͜͡s͜͡h͜͡y͜͡✪
226.4K posts

@Preeshy804
#BehindYouSkipper |SeniorAdmin| @TeamiPians |Soft soul, strong mind|



وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی صاحب 27 مارچ، بروز جمعہ، دن 3 بجے، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی دفتر (پشاور موٹروے انٹرچینج) میں 'عمران خان رہائی موومنٹ' کی ممبر شپ کا آغاز کریں گے۔ تمام ونگز کے عہدیداران، ایم پی ایز، ایم این ایز، پی ٹی آئی ورکرز اور عمران خان کے چاہنے والوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
