Pripri
36 posts

Pripri retweetledi

میں رنگ روپ سے آگے کا باب تھا پہلے
ابھی میں خار ہوں لیکن گلاب تھا پہلے
ابھی اسے میرے چہرے سے مسئلہ ہے مگر
میں اسکی چاہ تھا اور بے حساب تھا پہلے
x.com/i/spaces/1rGmq…
اردو
Pripri retweetledi

تیری امید، تیرا انتظار کرتے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں ❤️
Aslmualikum❤❤
Good evening🌹🌹🌹☀️☀️☀️
M Bilal Armani
x.com/i/spaces/1rGmq…
اردو
Pripri retweetledi

کبھی سوچا نہ تھا کہ یوں بچھڑ جاؤ گے تم،
ہنستے ہوئے دل کو رلا جاؤ گے تم۔
اب ہر خوشی ادھوری سی لگتی ہے،
ہر شام تیری یاد میں ڈھلتی ہے۔
ہم نے تو آج بھی محبت نہیں بدلی،
بس قسمت نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا۔
x.com/i/spaces/1rGmq…
اردو
















