Pro Talks

27 posts

Pro Talks

Pro Talks

@ProTalks97

🗳️ Political tweets & real opinions ⚡ News • Trends • Updates 🌍 Speaking facts through posts 🔥 Daily political content Denfender of islam & pakistan

Katılım Mayıs 2026
11 Takip Edilen43 Takipçiler
Pro Talks retweetledi
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
یہ پیغام ورک صاحب کا ہی نہیں بلکہ #ملنگ_قبیلہ کیطرف سے ہے قائد محترم نے خبردار کیا تھا کہ یہ تمہیں توڑ نہیں سکے اب یہ تمہاری صفوں میں گھس کر ایسا کر سکتے ہیں...قائدمحترم کے بیان ہمیں بھی یاد ہیں بلونگڑو @ProTalks97 @DrAARizvi21 @AliG13634 #TLP_Promotion
اردو
2
30
38
268
Pro Talks retweetledi
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
25ہزار پر بکنے والو، کمپرومائزڈ اور خاموشی اختیار کرنیوالو یاد رکھنا تم دنیا میں بھی ذلیل ہو گے اور أخرت میں بھی تمہاری بولی 25ہزار لگا ختم نبوتﷺ کے غداروں کو نوازا جا رہا ہے۔۔ایسے خاموش ملاں کیساتھ تعلق رکھنا بھی مناسب نہیں۔۔۔اے مسلمانو #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰 tweet media
اردو
1
26
26
106
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
اسلام علیکم 💯 لبیک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبووتﷺ زندہ باد زندہ باد
Pro Talks tweet media
اردو
2
8
9
69
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
@MohammdNadas6j @4124Onion @ProtectorsPAk پھر کہنے والوں کو ٹھوک دیں یہ جو منشیات پینے والے پکڑے گئے ہیں انہیں کب ٹھکانے لگائیں گے ؟ کہتے ccd والے نشئی افراد کو ٹھکانے لگا رہے ہیں یہاں کیوں ہاتھ نہیں ڈال رہے
اردو
1
2
3
16
Pro Talks retweetledi
Mohammd Nadeem Jutt
Mohammd Nadeem Jutt@MohammdNadas6j·
پاکستان پر قابض احمقوں نے ، رنڈی عدلیہ کو ختم کرنے کے بجاۓ ، سرکاری قاتلوں کا محکمہ CCD کے نام سے بنا دیا ۔ جس نے ہزاروں پاکستانی شہری قتل کیۓ ۔ CCD کا دفاع کرنے والے شیطان کہتے ہیں کہ عدلیہ انصاف نہیں کرتی ، لحاظہ CCD کا قتل عام جائز ہے ۔ @4124Onion @ProtectorsPAk @ProTalks97
Mohammd Nadeem Jutt tweet media
اردو
1
3
3
16
Pro Talks retweetledi
Ali G
Ali G@AliG13634·
@ProTalks97 انمول بھی پنکی اور یوتھیوں کی ماں بھی پنکی نام سے ہی مشہور ہے---پنکی نے پنکی کے خسم کے دور میں 7کروڑ رشوت دینے کا بھی اعتراف کیا ہے باقی تسی سمجھ جاؤ ---جو DC ، SP کا ریٹ تین کروڑ رکھتے تھے وہ اور کیا کچھ نہیں کرتے ہوں گے؟؟ #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
10
8
38
Pro Talks retweetledi
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
ڈاکٹر صاحب جاتی عمرہ کے دورے سے وأپس گۓ ہیں جس نے دوائ لینی ہو ڈاکٹر صاحب کے اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇👇 @DrAARizvi21 ٹاپ کلاس سرجن کو بھی فالو کریں 👇👇 @VirkUsman42677 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰 tweet media🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰 tweet media
اردو
3
22
22
121
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
شالاں بزدلاں کدی نیند نہ آوے ✊️ #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰@Pkawd2

@VirkUsman42677 ورک صاحب سوشل میڈیا مرکز تو بھاگ چکا 🤣 اے نوے نوے نکے نکے ٹھرکی کون نے؟اے نوے نوے مرکز سانحہ مریدکے بعد کہاں تھے پھر کس نے پیدا کر دیے اے نوے نوے مرکزی قادیانیو کیخلاف کیوں نہیں لکھتے گل سمجھو ورک صاحب۔۔لندن میں اتنا بڑا ٹٹی خانہ اسکینڈل پکڑا گیا اے نکے وکے چپ کیوں؟ #ملنگ_قبیلہ

اردو
0
4
5
23
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
میں بھی مرکز ہوں😭 #ملنگ
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰@Pkawd2

@VirkUsman42677 مرکز تو بند ہے یہ جو کہتے ہیں ہمیں مرکز کہو یہ سامنے أ کر بتائیں تو سہی کون ہیں کس کے لوگ ہیں۔۔۔مرکز بننے سے پہلے ایک کارکن بن کر سامنے تو أئیں۔۔جسکا دل کرے اکاؤنٹ بنا کر کہے کہ منو مرکز أکھو کیا پتہ کون کسکا ٹاؤٹ ہے مرکز صرف سعد رضوی صاحب ہی ہیں🤣 #ملنگ_قبیلہ

اردو
1
3
3
34
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
آج کے چمچوں نے ہی اسے یزیدی یہودی ایجنٹ کہا تھا، کیا اب وہ نہیں رہا ۔🤷 کیا 54 شہداء کی کوئی حیثیت نہیں۔۔😭 اسی وی لاگ کے بعد اگلوں نے اپنے ووٹ بڑھاتے ہوئے زہن سازۓ شروع کی بنانے والوں نے ختم کردیا ۔ وہ تو علامہ خادمؒ کے سچے فالوورز نے انکی مہم ناکام بنائی #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰@Pkawd2

@ProTalks97 ایک ویلاگ میں پلیتی أئ والوں نے شو کیا ہم لبیک والوں کیساتھ ہیں اور مہاتما انکی ٹٹی چاٹنا شروع ہو گۓ اگلے ویلاگ میں انہی بےغیرتوں نے لبیک کیخلاف گند بکا اور مہاتما گونگے بن گۓ پلیتی أئ ملک مخالف اور قادیانی و کالے کھٹملوں سمیت مغربی ایجنڈہ جماعت ہے کیا لبیک انکے ساتھ چل سکتی ہے؟

اردو
1
3
5
39
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
@Pkawd2 اچھا کیا مرشد ریکارڈ پر موجود ہے۔ 💯 دوسری بات ان کمینوں کے ساتھ مل کر کیا ملا ؟ بلکے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں
اردو
2
4
5
80
Pro Talks retweetledi
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
@ProTalks97 معافی مانگنے والے کمینوں میں أپکے ٹویٹر ہیڈ بھی شامل تھے جناب۔۔اسکے علاوہ اور بھی کئ مہاتما شامل تھے میں نے سبکے سکرین شارٹ رکھے ہوۓ ہیں ایسےمہاتما بھی ہیں جو کہتےہیں ہمارا بیانیہ پلیتی أئ کےلوگوں نے پھیلایا۔۔جب باباجی و سعد بھائ جیل میں رہےتب کس نےپھیلایا بیانیہ؟ #TLP_Promotion
اردو
1
16
15
103
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
کچھ نا بالغ سیاسی لوگ اس کمینے سے معافیاں مانگتے پھرتے تھے ہیں۔ جب بابا جانؒ نے کہا ہماری جماعت کا اللہ رسولﷺ محافظ ہے پھر دائیں بائیں دیکھنے کی ضرورت کیا ہے؟ #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰@Pkawd2

15 مئی 2019 یومِ رہائ۔۔۔دور نیازی شیطان علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جب کہتےجو ہیں میں بھی، میرا باپ بھی، میری ماں بھی اور میری ساری عزتیں حضورﷺ کی عزت پر قربان تو پھر ان تکلیفوں کی کوئی حیثیت نہیں #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion

اردو
1
9
9
59
Pro Talks
Pro Talks@ProTalks97·
جس میں پی ٹی آئی نون لیگ ، پیپلز پارٹی سرفہرست ہے ، لیکن مجال ہے ان کمینوں کو مینش کرنے کے بجائے سیاسی جماعتیں لکھر کر جان چھڑالی گئی #ملنگ_قبیلہ
Sehrish Maan@SMunirMaan

کوکین ڈیلرانمول عرف پنکی جرائم کی دنیا میں کیسے گھسی ؟کیسے پولیس کو رشوت دیکر بچتی رہی ؟ مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنےآگئی پنکی کا کہنا ہے کہ اس نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی سےحاصل کی ۔ماڈلنگ اوراداکاری کےشوق میں 2006 میں لاہورشفٹ ہوئی، جہاں مینارپاکستان پرعاشی نامی لڑکی سےملاقات ہوئی بعد میں اسی کے ساتھ رہنے لگی۔ماڈلنگ اوراداکاری کیلئےفلم ڈائریکٹرزکے دفاترجاتی تھی تو وہیں پر (فلم ڈائریکٹر کے دفتر میں)سابقہ پولیس افسرشوہرراناناصرسےملاقات بھی ہوئی۔رانا ناصر نے مجھے اپنے منشیات گینک کا حصہ بنا لیا ۔ بعد میں رانا ناصر سے شادی کر لی ۔ رانا ناصرکیلئے کام کے دوران منشیات بریف کیس میں رکھ کرکراچی کے اقبال عرف بالاکو پہنچاتی تھی۔سابقہ شوہر راناناصر کا نیٹ ورک راولپنڈی ، لاہور، کراچی تک پھیلا ہوا ہے،اس نےمجھے کراچی کا انچارج بنادیا۔رانا ناصر کے ذریعے ہی منشیات گروپ کے ممبربوبی اورکرن سےملاقات ہوئی۔بوبی کے کہنے پررانا ناصرسےطلاق لی،علیحدگی کے بعد میں نے منشیات فروشی کا اپنا دھندہ شروع کر دیا۔ کرن نامی خاتون نےسیاہ فام افریقی باشندے سے شادی کر رکھی ہے۔کرن کا سیاہ فام افریقی شوہرخالص کوکین پاکستان اسمگل کرتا تھا۔ میں نے خالص کوکین کام شروع کیا۔رانا ناصرسے طلاق کے بعد رانااکرم سے نکاح کیا۔ پھر اس سے بھی طلاق ہو گئی ۔دونوں شوہر پولیس افسرتھے۔ 2024 میں سی آئی اے لاہور نے مجھے گرفتار کیا، لیکن مجھ سے 2 گاڑیاں اور 50لاکھ روپے رشوت لے کر مجھے چھوڑ دیا۔رانا ناصر سے علیحدگی کے بعد منشیات کی سپلائی کیلئے خاتون کو ملازم رکھا۔ میری ملازمہ لاہورسےکراچی کیلئےایک ٹرپ کے50 ہزار روپے وصول کرتی تھی ۔لاہور کی انعم عرف انا بھی خالص کوکین سپلائی کرتی ہے۔میں کیٹامائن میتھ ، لائڈوکین اورایپی سیڈ نامی کیمیکلز خالص کوکین میں ملاتی تھی،کراچی کیلئے میں نے 7 رائیڈرزپرمشتمل نیٹ ورک بنایا ہوا تھا ، 4رائیڈرگرفتار ہوئےاور بعد میں کام چھوڑ دیا ۔عاقب ، اعزاز اور حمزہ نامی رائیڈرزاب بھی میری لئے کام کررہے ہیں ۔پیسوں کے لین دین کیلئےسمیر نامی شخص کے نام پربینک اکاؤنٹ کھولا ۔گلشن اقبال میں ایزی پیسہ ریٹیلرکےپاس کسٹمرزکوکین کیلئے رقم بھیجتے تھے

اردو
0
6
8
56