آج کا گیان :
اگر آپ بند دماغ بیوقوفوں میں رہیں گے تو آپ خود کو ہی سب سے بڑا "مہا گیانی" سمجھیں گے، اسلیے اپنی یہ خوش فہمی دور کرنے کےلیے زیادہ معلومات والے عقلمندوں کی صحبت اختیار کریں تاکہ آپکو علم ہو کہ آپ ابھی کچھ بھی نہیں جانتے اور مزید سیکھنے کی ضرورت ہے 🙂
ہر طرح کی جانکاری کےلیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔،ایکس کا خبر نامہ پڑھے بغیر میرا گزارا بھی تو نہیں ہوتا نہ، اسلیے تو گھوم پھر کر یہی آجاتی آوارہ گردی کرنے 😁
صبح بخیر پیاروں 💖💕☕
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك
لوگوں جو مصطفیٰ ﷺ
کی محبت میں دیوانہ ہو چکے ہیں
انﷺ پر درودِ پاک زیادہ سے زیادہ پڑھو،
اے محمد ﷺ کے چاہنے والوں
تمہارے لیے یہی فخر کافی ہے،
کہ عاشق اپنے محبوب کے ساتھ قیامت کے دن اٹھایا جائے گا
❣️ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ❣️
🌹ﷺﷺﷺﷺ🌹
#يوم_الجمعة