PTI302
1.9K posts

PTI302 retweetledi
PTI302 retweetledi

🤲🏻
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz
آج میرے شہید بچوں کی 9 ویں برسی ہے😭 وہ بچے جنہیں یزید کے پیروکاروں نے 16 دسمبر 2014 کو اے پی ایس ( APS ) پشاور میں بے دردی سے شہید کیا۔ انہوں نے میرے 13 سالہ بیٹے حارث نواز شہید کے سر پر کلاشنکوف کا برسٹ مار کر گولیاں چلائیں۔ وہ کتنا تڑپا ہو گا, کتنا بلبلایا ہو گا, کتنا درد سے کراہا ھوگا 😭😭😭 جب میں ان تمام لمحات کو یاد کرتا ہوں تو بکھر جاتا ہوں 💔 میں نے ان سب کے بعد زندہ رہنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا تھا, لیکن اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی محبت اور حوصلہ افزائی نے مجھے ایک نئی امید اور حوصلہ دیا۔ اور الحمدللہ آج میں پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے اور قربانی دینے کے لیے پرعزم ہوں۔ #APS_PESHAWAR #APS_attack
ART
PTI302 retweetledi
PTI302 retweetledi
PTI302 retweetledi
PTI302 retweetledi














